نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کسان مظاہرین نے حکومت کی طرف سے مطالبات کو پورا کرنے کے وعدے کے بعد ایک سال سے جاری تحریک کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ سنگھو بارڈر پر اس کا اعلان کرتے ہوئے کسان رہنما بلویر راجیوال نے کہا کہ کسان کل دہلی کی سرحدوں اور ملک کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا اور اتحادی افواج نے عراق میں مشن ختم کردیا
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی قیادت میں غیرملکی افواج نے عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کردیا ۔ اب ملک میں موجود غیرملکی فوجی تربیتی مشن انجام دیں گے اور مشاورت فراہم کریں گے۔ عراق میں قومی سلامتی کے مشیرقاسم عراجی نے جمعرات کے روز ٹویٹر پراطلاع دی ہے کہ جنگی مشن مقررہ وقت سال مزید پڑھیں
میانمر رہنماؤں کی سزا پر سلامتی کونسل کی مذمت‘ رہائی کا مطالبہ
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران میانمر میں سزاؤں پر گفتگو کی جارہی ہے نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمر کی معزول رہنما آنگ سان سوچی اور سابق صدر کو سنائی گئی سزا کی مذمت کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ دونوں رہنماؤں کو یکم مزید پڑھیں
ابوظبی پولیس نے بیمار بچے کی خواہش پوری کردی
ابوظبی : پولیس کی جانب سے 9سالہ خلیفہ کو پولیس اسٹیشن کے نظام کا معاینہ کرایا جارہا ہے ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات کے شہر ابوظبی کی پولیس نے بیمار بچے کو ایک دن کے لیے پولیس چیف بنا کر اس کی خواہش پوری کردی۔ پولیس نے بیمار بچے کو وردی پہنا کر استقبالیہ بھی دیا مزید پڑھیں
فلسطینی رہنما رائد صلاح کی رہائی کا امکان‘ استقبال کی تیاریاں
مقبوضہ بیت المقدس : فلسطین کے بزرگ رہنما شیخ رائد صلاح کے استقبال کے لیے بینر آویزاں کیا گیا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ رہنما شیخ راید صلاح کی ممکنہ رہائی کے تناظر میں استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔ انہیں اسرائیلی جیلوں میں غیر منصفانہ سزا مزید پڑھیں
حماس کے وفد کی ماسکو میں روسی حکام سے ملاقات
ماسکو: فلسطینی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں حماس کا وفد اور روسی نائب وزیر خارجہ موجود ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے وفد نے ماسکو کے دورے کے دوران روسی حکام سے بات چیت کی۔ حماس کے سینئر رہنما ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے دارالحکومت ماسکو مزید پڑھیں
قاہرہ : اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپید کی مصر ہم منصب سامح شکری سے ملاقات
قاہرہ: اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلیپید (بائیں) مصری ہم منصب سامح شکری سے گفتگو کررہے ہیں قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپید مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مصری ہم منصب سامح شکری سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز مصر کے غیر معمولی دورے کے دوران مزید پڑھیں
خلیجی ممالک کا دورہ: سعودی ولی عہد قطر پہنچ گئے
دوحہ: امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی ائرپورٹ پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال کررہے ہیں دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور اتحادیوں کی قطر پر پابندیوں کے خاتمے کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پہلی بار دوحہ پہنچ گئے۔ ریاض نے دوحہ کے ساتھ طویل عرصے سے مزید پڑھیں
ایغوروں پر مظالم ، امریکا میں چین کیخلاف بل منظور
لندن: برطانیہ میں قانون دانوں کی آزاد تنظیم کے اجلاس میں سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں پر مظالم پر گفتگو کی جارہی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ایوان نمایندگان میں ایغور مسلمانوں پر مظالم کے تناظر میں چین کے صوبے سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی کا قانون منظور کرلیا ۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایوان مزید پڑھیں
جمہوریت کے چیلنجز کو مقابلے کے لئے ‘چیمپئینز’ کی ضرورت ہے، بائیڈن کا سربراہ کانفرنس سے خطاب
واشنگٹن ڈی سی — امریکی صدر جو بائیڈن نے جمہوریت پر ہونے والی عالمی کانفرنس کی میزبانی کے دوران جمہوریت کے لئے امریکہ کے اندرونی چیلنجز کو تسلیم کیا ہے۔ ورچوئل انداز میں ہونےوالی اس کانفرنس میں عالمی لیڈروں، سول سوسائٹی، اور نجی شعبے کو ایک جگہ پر جمع کیا گیا ہے، تاکہ "جمہوریت کے مزید پڑھیں