دوحہ: امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی ائرپورٹ پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال کررہے ہیں دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور اتحادیوں کی قطر پر پابندیوں کے خاتمے کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پہلی بار دوحہ پہنچ گئے۔ ریاض نے دوحہ کے ساتھ طویل عرصے سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایغوروں پر مظالم ، امریکا میں چین کیخلاف بل منظور
لندن: برطانیہ میں قانون دانوں کی آزاد تنظیم کے اجلاس میں سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں پر مظالم پر گفتگو کی جارہی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ایوان نمایندگان میں ایغور مسلمانوں پر مظالم کے تناظر میں چین کے صوبے سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی کا قانون منظور کرلیا ۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایوان مزید پڑھیں
جمہوریت کے چیلنجز کو مقابلے کے لئے ‘چیمپئینز’ کی ضرورت ہے، بائیڈن کا سربراہ کانفرنس سے خطاب
واشنگٹن ڈی سی — امریکی صدر جو بائیڈن نے جمہوریت پر ہونے والی عالمی کانفرنس کی میزبانی کے دوران جمہوریت کے لئے امریکہ کے اندرونی چیلنجز کو تسلیم کیا ہے۔ ورچوئل انداز میں ہونےوالی اس کانفرنس میں عالمی لیڈروں، سول سوسائٹی، اور نجی شعبے کو ایک جگہ پر جمع کیا گیا ہے، تاکہ "جمہوریت کے مزید پڑھیں
میانمار کی فوج نے گیارہ لوگوں کو جلا کر ہلاک کر دیا، امریکہ کی شدید برہمی
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ امریکہ نے ان اطلاعات کے موصول ہونے پر ”شدید برہمی” کا اظہار کیا ہے کہ میانمار کے شمال مغربی علاقے، ساگینگ میں میانمار کی فوج نے 11 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ فوجیوں پر الزام ہے کہ مزید پڑھیں
ایغوروں پر مظالم ، امریکا میں چین کیخلاف بل منظور
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ایوان نمایندگان میں ایغور مسلمانوں پر مظالم کے تناظر میں چین کے صوبے سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی کا قانون منظور کرلیا ۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایوان نمایندگان میں’ایغور فورس لیبر پویونشن ایکٹ‘کو ایک ووٹ کے مقابلے میں 428 کی اکثریت سے منظور کرلیا، جس کے تحت چین سے مزید پڑھیں
خلیجی ممالک کا دورہ: سعودی ولی عہد قطر پہنچ گئے
دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور اتحادیوں کی قطر پر پابندیوں کے خاتمے کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پہلی بار دوحہ پہنچ گئے۔ ریاض نے دوحہ کے ساتھ طویل عرصے سے جاری بحران کو جنوری میں ختم کرتے ہوئے سفارتی تعلقات بحال کیے تھے۔ دوحہ کے ائرپورٹ پر امیر قطر شیخ مزید پڑھیں
قاہرہ : اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپید کی مصر ہم منصب سامح شکری سے ملاقات
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپید مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مصری ہم منصب سامح شکری سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز مصر کے غیر معمولی دورے کے دوران انہوں نے صدر عبدالفتاح السیسی سے بھی ملاقات کی ، جس میں غزہ کی ناکابندی مزید پڑھیں
حماس کے وفد کی ماسکو میں روسی حکام سے ملاقات
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے وفد نے ماسکو کے دورے کے دوران روسی حکام سے بات چیت کی۔ حماس کے سینئر رہنما ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے دارالحکومت ماسکو میں روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف کے ساتھ فلسطین میں جاری اسرائیلی خلاف ورزیوں پر بات چیت کی۔ اس مزید پڑھیں
فلسطینی رہنما رائد صلاح کی رہائی کا امکان‘ استقبال کی تیاریاں
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ رہنما شیخ راید صلاح کی ممکنہ رہائی کے تناظر میں استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔ انہیں اسرائیلی جیلوں میں غیر منصفانہ سزا کاٹنے کے بعد پیر کے روز رہا کیا جائے گا۔ فلسطین کے مقبوضہ اندرونی علاقوں میں شیخ الاقصیٰ کے عنوان مزید پڑھیں
ابوظبی پولیس نے بیمار بچے کی خواہش پوری کردی
ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات کے شہر ابوظبی کی پولیس نے بیمار بچے کو ایک دن کے لیے پولیس چیف بنا کر اس کی خواہش پوری کردی۔ پولیس نے بیمار بچے کو وردی پہنا کر استقبالیہ بھی دیا ۔ 9 سالہ خلیفہ نے ابوظبی کے رودہ پولیس اسٹیشن میں اپنا خواب پورا کیا۔ بچے کو پولیس مزید پڑھیں