No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
ویو 360 | انسانی حقوق کا عالمی دن | جمعہ، 10 دسمبر 2021 کا پروگرام
No media source currently available
جمہوریت کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت میں چین کا امکانی کردار ہے، ہندوستان ٹائمز
ویب ڈیسک — ہندوستان ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی قیادت میں جمہوریت پر ہونے والی سربراہ کانفرنس میں شرکت سے پاکستان کی معذرت کے پیچھے چین کا کردار ہو سکتا ہے۔ اخبار نے لکھا ہے ممکن ہے کہ رات کو دیر گئے ایک اعلیٰ چینی سفارت کار مزید پڑھیں
ترکی میں مہنگائی: صدر ایردوان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
No media source currently available
یو این سیکر یٹری جنر ل نے بیجنگ اولمپکس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے تصدیق کی کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے اور انہوں نے یہ دعوت قبول کر لی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری مزید پڑھیں
جمہوریت کانفرنس: ‘پاک امریکہ تعلقات پر گفتگو کے لیے یہ فورم مناسب نہیں’
No media source currently available
عالمی ترقیاتی انیشئیٹو ترقی پذیر ممالک کیلئے پیش کیا گیاہے، چین
چین کی وزارت خارجہ اور چین میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی نظام کے رابطہ آفس کے زیرِ اہتمام ، عالمی ترقیاتی انیشئیٹو کو فروغ دیتے ہوئے 2030 کے پائیدا ترقیاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کے حوالے سے ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا ۔ شرکا نے غربت کے خاتمے،سرسبز ترقی،ڈیجیٹل معیشت سمیت دیگر شعبوں میں مزید پڑھیں
کابل: ضلع دشت برچی کے قریب دو بم دھماکے، 2 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ضلع دشت برچی کے قریب دو الگ الگ بم دھماکوں میں دو جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان سید خوستی نے صحافیوں کو بتایا کہ کابل کے ضلع دشت برچی میں منی بس پر بم مزید پڑھیں
برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی کو امریکا بھیجنے کی اجازت دے دی
برطانیہ کی اپیلیٹ کورٹ نے ماتحت عدالت کے فیصلے کو رد کرتے ہوئے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا بھیجنے کی اجازت دے دی۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق لندن میں ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ امریکا کی یقین دہانی اس بات کے لیے کافی ہے کہ اسانج کے ساتھ مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: ‘یو اے پی اے’ قانون صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش؟
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں نافذ متنازع ‘یو اے پی اے’ قانون کے تحت صحافیوں کی گرفتاری پر انسانی حقوق اور صحافی تنظیمیں سراپا احتجاج رہتی ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ قانون صحافیوں کی آواز دبانے کے لیے لایا گیا جب کہ حکومت اس قانون کا دفاع کر تی ہے۔ دیکھیے زبیر مزید پڑھیں