چین کے جنوبی شہر شین ژین اور مشرقی صوبے جیانگ شی کے شہر گانژو کے درمیان تیز رفتار ٹرین سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا اور گزشتہ روز پہلی بلٹ ٹرین گانژو سے روانہ ہوئی۔ گانژو شین ژین ہائی سپیڈ ریلوے، 350 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے ساتھ 434 کلومیٹر کی مجموعی لمبائی پر مشتمل ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین میں 1ارب16 کروڑ سے زائد شہریوں کی ویکسین یشن مکمل
چین میں 1ارب16کروڑ سے زیادہ شہریوں کو کوویڈ-19 کی مکمل ویکسین لگادی گئی۔ قومی صحت کمیشن کے ترجمان میی فینگ نے ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ جمعہ تک مجموعی طور پر کوویڈ-19 ویکسین کی 2ارب59 کروڑ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ The post چین میں 1ارب16 کروڑ سے زائد شہریوں کی ویکسین یشن مزید پڑھیں
کورونا کی تین ویکسینز لگوانے والے افراد میں ’اومیکرون‘ کی شدت کم ہوتی ہے، ماہرین
برطانوی طبی ماہرین نے کورونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ پر کی گئی مختصر تحقیق کے نتائج کو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی تین ویکسینز لگوانے والے افراد میں ’اومیکرون‘ کی شدت کم ہوتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق برطانوی ماہرین نے ملک میں ’اومیکرون‘ کے بڑھتے ہوئے کیسز مزید پڑھیں
امریکی ریاست آکنساس میں طوفان سے نرسنگ ہوم میں دو افراد ہلاک، پانچ شدید زخمی
امریکہ کی وسطی ریاست آرکنساس میں طوفان سے نرسنگ ہوم میں دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ میڈیا کے مقامی ادارے کیٹ-ٹِی وی نے کریگ ہیڈ کانٹی کے جج مارون ڈے کے حوالے سے بتایا کہ آرکنساس کے شمال مشرقی چھوٹے قصبے مونیٹی سے طوفان وبادو باراں ٹکرانے کے بعد کم مزید پڑھیں
فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کے خلاف احتجاج ،ایک فلسطینی شہید،متعدد زخمی
فلسطین کے مغربی کنارے میں واقع شمالی گائوں بیتا میں قابض یہودی آبادکاروں کے خلاف احتجاج کے دوران ایک فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے. رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور اسی دوران مزید پڑھیں
لبنان،فلسطینی مہاجر کیمپ میں حماس کے زیر انتظام مسجد کے قریب دھماکہ ،13افراد جاں بحق
لبنان کے جنوب میں واقع فلسطینی مہاجر کیمپ میں اچانک تباہ کن آگ بھڑک اٹھی جسکے نتیجے میں 13 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے . لبنانی قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ العربیہ / الحدث کے نمائندے کا کہنا ہے کہ حادثے مزید پڑھیں
فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کے خلاف احتجاج ،ایک فلسطینی شہید،متعدد زخمی
فلسطین کے مغربی کنارے میں واقع شمالی گائوں بیتا میں قابض یہودی آبادکاروں کے خلاف احتجاج کے دوران ایک فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے. رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور اسی دوران مزید پڑھیں
‘پاکستانی طالبان اسلامی امارات افغانستان کا حصہ نہیں ہیں’

ویب ڈیسک — افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ان کی تحریک کا حصہ نہیں ہے، تاہم وہ ان پر زور دیتے ہیں کہ وہ حکومتِ پاکستان کے ساتھ امن قائم کرنے پر توجہ دیں۔ افغان طالبان کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعے کو ‘عرب نیوز’ مزید پڑھیں
انسانی بحران کا خدشہ، بین الاقوامی ڈونرز افغانستان کو 28 کروڑ ڈالرز دینے پر رضا مند

ویب ڈیسک — عالمی بینک نے تصدیق کی ہے کہ موسمِ سرما میں افغانستان کی آدھی سے زائد آبادی کے لیے غذائی قلت کے خدشے کے پیشِ نظر بین الاقوامی ڈونرز 28 کروڑ ڈالرز کی امداد دینے پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ جمعے کو ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں مزید پڑھیں
یورپ میں کورونا پابندیوں کے مخالف تمام طبقات سے ہیں ، رپورٹ
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک میں حکومتوں نے کووڈ 19 کی نئی لہر کے تناظر میں پابندیوں کا نفاذ کر دیا ہے۔ ان پابندیوں کے خلاف مظاہرے بھی بڑھ گئے ہیں۔ ان میں شریک مظاہرین تمام ہی طبقاتِ زندگی کے ہیں۔ پابندیوں سے تمام یورپی شہری خوش نہیں ہیں۔ ہزاروں افراد مختلف یورپی شہروں میں مزید پڑھیں