ایغور نسل کشی کے ذمے دار چینی صدر ہیں ، برطانوی تنظیم

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں ایک غیر سرکاری ٹریبونل نے کہا ہے کہ سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی نسل کشی کی ذمے داری چینی صدر شی جن پنگ پر عائد ہوتی ہے۔ تاہم بیجنگ نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں وکلا اور انسانی حقوق کے کارکنان مزید پڑھیں

بی جے پی کی گوشت مخالف مہم پر عدالت برہم

گجرات (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے کئی شہروں میں نان ویج یا گوشت والے کھانوں کی کھلے عام فروخت کے خلاف مہم شروع کی گئی تھی۔ تاہم عدالت نے بی جے پی کے اس فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایسا نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بھارتی ریاست گجرات کی ہائی کورٹ مزید پڑھیں

نائیجریا میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ‘ 16 نمازی شہید

نائیجیریا: حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی نمازِ جنازہ ادا کی جارہی ہے ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد پر حملہ کر کے 16 نمازیوں کو شہید کر دیا۔ ملک کے شمالی خطے میں کیے گئے اس حملے میں کئی افراد کو اغوا بھی کرلیا گیا۔ مقامی حکام کے مطابق مزید پڑھیں

میکسیکو میں ہولناک حادثہ 53 تارکین وطن ہلاک

میکسیکو: امدادی کارکن حادثے میں ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی لاشیں جمع کررہے ہیں میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں وسطی امریکا سے تعلق رکھنے والے کم از کم 53 تارکین وطن اس وقت ہلاک ہوگئے، جب ان کا ٹرک تیز رفتاری کے باعث پلٹ گیا۔ بیشتر متاثرین ایک نئی زندگی کی تلاش میں مزید پڑھیں

جوہری مذاکرات کی ناکامی پر امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم

ویانا: ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار علی باقری اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران سے جوہری مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کوتیاررہنے کا حکم دے دیا۔ امریکا کے بالواسطہ اور 5 بڑی طاقتوں کے بلاواسطہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پرمذاکرات ایک بار پھر مزید پڑھیں

برطانوی عدالت نے بانی وکی لیکس کی حوالگی پر پابندی ختم کردی

لندن: عدالت کے باہر بانی وکی لیکس جولیان اسانج کے حق میں مظاہرہ کیا جارہا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) لندن کی ایک اپیل کورٹ نے امریکا کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا کی تحویل میں دینے پر پابندی ختم کردی۔ اس فیصلے کے بعد اسانج کو امریکا مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن کا جمہوری اقدار کے تحفظ پر زور

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن جمہوریت کانفرنس میں گفتگو کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کا دعویٰ ہے کہ وہ عالمی سطح پر جمہوری نظام کی مضبوطی کے لیے کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن میں اعلان کیا کہ یہ رقم دنیا بھر میں آزادی صحافت کی حمایت مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کی فرانس، نیٹو اور یورپی رہنماؤں سے ملاقات

پیرس: فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں جرمن چانسلر اولاف شولس کا استقبال کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر پریس کانفرنس کی ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولس نے اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر پیرس میں فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں سے ملاقات کی۔ اس کے بعد برسلز میں انہوں نے نیٹو اور یورپی یونین مزید پڑھیں

بحرین میں عرب دنیا کے سب سے بڑے چرچ کا افتتاح

بحرین: عرب دنیا کے سب سے بڑے چرچ کی افتتاحی تقریب میں سرکاری عہدے دار شیخ خالد بن خلیفہ الخلیفہ مہمان خصوصی ہیں منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرین میں عرب خطے کا سب سے بڑا چرچ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ کیتھڈرل آف آر لیڈی آف عربیہ نامی یہ چرچ بحرین میں تعمیر کیا گیا مزید پڑھیں

جمہوری آزادیوں کے فروغ کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، بائیڈن

ویب ڈیسک —  جمہوریت پر سربراہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران صدر بائیڈن نے کہا کہ ہم نے اس کانفرنس میں دنیا بھر کے ان جمہوری رہنماؤں کے درمیان بات چیت کو آسان بنایا ہے جو گورننس کے ذریعے جمہوریت کی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے عالمی سربراہوں مزید پڑھیں