بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نے کھلے مقامات پر نماز اور دیگر مذہبی سرگرمیوں کی ادائیگی کے عمل کو ’ناقابل برداشت‘ قرار دے دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کہا کہ نماز اور دیگر مذہبی سرگرمیاں صرف ان کی مخص مخصوص جگہوں پر ادا کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین نے جمہوریت کو تباہی پھیلانے والا ہتھیار قرار دے دیا
چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طویل عرصے سے جمہوریت تباہی پھیلانے والا ہتھیار بنا ہوا ہے جسے امریکہ دیگر ممالک میں مداخلت کے لیے استعمال کرتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ مشرقی یورپ سمیت دیگر ممالک میں شروع ہونے انقلابی تحاریکوں کو مزید پڑھیں
امریکہ میں بگولوں نے تباہی مچا دی، چھ افراد ہلاک مزید اموات کا خدشہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی وسطی اور جنوبی ریاستوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بگولوں کے باعث بڑے پیمانے پر املاک کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ جمعے کی رات شدید موسم، طوفان اور بگولوں کی وجہ مزید پڑھیں
دنیا میں شدت پسندانہ رویوں کا سدِ باب کیسے ممکن ہے؟
No media source currently available
لاہور کے جیلانی پارک میں گلِ داؤدی کی روایتی نمائش
پاکستان کے شہر لاہور کے جیلانی پارک میں ہر برس کی طرح اس سال بھی گل داؤدی کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ گل داؤدی کے علاوہ دیگر پھولوں کو بھی نہایت قرینے کے ساتھ منفرد انداز میں رکھا گیا ہے۔ یہ نمائش اہلیان لاہور کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ دیکھیے یہ پکچر مزید پڑھیں
انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: چین سمیت مختلف ممالک کے مزید اداروں اور شخصیات پر امریکی پابندیاں
ویب ڈیسک — امریکہ نے جمعے کو چین، میانمار، شمالی کوریا اور بنگلہ دیش کے مختلف اداروں اور شخصیات پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے کے الزام پر وسیع پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکہ نے چین کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی کمپنی ‘سینس ٹائم گروپ’ کو سرمایہ کاری کی بلیک لسٹ میں بھی ڈال مزید پڑھیں
امریکہ میں بگولوں نے تباہی مچا دی، چھ افراد ہلاک مزید اموات کا خدشہ

کینٹکی کے گورنر اینڈی بیشار کا کہنا ہے کہ کینٹکی کے علاقے مے فیلڈ میں جب فیکٹری سے بگولہ ٹکرایا تو اس میں 110 افراد موجود تھے۔
بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ پر پاکستان کی تنقید
دفتر خارجہ نے امریکا اور چند دیگر ممالک کی جانب سے منصوبہ بندی کے تحت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ پر تنقید کرتے ہوئے کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ’پاکستان کھیلوں کو مزید پڑھیں
کیوبا کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس کو سیاست زدہ کرنے کی مذمت
کیوبا کی اولمپک کمیٹی نے بیجنگ2022 سرمائی اولمپکس کو سیاست سے آلودہ کرنے کی مذمت کی ہے۔ سی او سی نے کھیلوں کے سرکاری اخبار جے آئی ٹی میں شائع ایک بیان میں کہا کہ کھیلوں کے پلیٹ فارم کا سیاسی دبا کے لیے استعمال ختم ہونا چاہیے۔ اولمپک کے امن اور اقدار کے پیغام مزید پڑھیں
حقیقی جمہوریت کا مطلب ہے کہ لوگ اپنے ملک کے حقیقی مالک ہیں، چینی قونصل جنرل
اٹلی کے شہر میلان میں چینی قونصل جنرل لیو کھان نے کہا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ حقیقی جمہوریت کا مطلب ہے کہ لوگ اپنے ملک کے حقیقی مالک ہیں۔ اطالوی اخبار کوریئرڈیلا سیرا میں حقیقی چین کو سمجھنے کے کلیدی نکات کے عنوان سے شائع ہونے مزید پڑھیں