جرمنی کو سالانہ 4 لاکھ تارکین وطن کی ضرورت

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن حکومتی اتحاد کی سب سے چھوٹی پارٹی فری ڈیموکریٹ ملک میں افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ملک میں امیگریشن میں اضافے کی بھر پور حمایت کرے گی۔ فری ڈیموکریٹس کے پارلیمانی پارٹی لیڈرکرسچن ڈوئیر نے نیوز ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا کہ جرمنی میں ملازمین کی مزید پڑھیں

غلط معلومات پھلانے میں روس اور چین ملوث ہیں ،الزام

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایک امریکی ادارے نے روس اور چین پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایک نئی مطالعاتی رپورٹ کے مطابق ان دونوں ممالک کا مقصد یہ ہے کہ مغرب میں کس طرح سیاسی تقسیم عام کی جائے اور جمہوریت میں عوام کے اعتماد کو مبینہ طور پر کس طرح ٹھیس مزید پڑھیں

چین ،شمالی کوریا ،میانمر اور بنگلادیش پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے چین، شمالی کوریا اور میانمر پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ 2سرکردہ سیاستدانوں اور ایک کمپنی کو چینی صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یہ سزا دی گئی ہے۔ ایغور مسلمانوں کے نیم خود مختار علاقے سینکیانگ کے موجودہ مزید پڑھیں

بھارت: فلم ساز نے ہندو مذہب اختیار کرلیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کیرالا سے تعلق رکھنے والے فلم ساز نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا۔ رواں ہفتے بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کی ہلاکت پر سوشل میڈیا صارفین نے خوشی کا اظہار کیا تھا،اسے بہانہ بناکر مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا دورۂ خلیجی مکمل‘ تعلقات مضبوط بنانے پر زور

کویت: امیر شیخ نواف سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملاقات کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیجی دورہ مکمل کرکے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کویت سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ولی عہد بحرین سے اپنی آخری خلیجی منزل کویت جمعہ کی صبح پہنچے تھے جہاں کویت کے ولی مزید پڑھیں

عالمی طاقتوں سے جوہری مذاکرات میں سنجیدہ ہیں‘ رئیسی

تہران: صدر ابراہیم رئیسی ہمسایہ ممالک میں تعینات سفیروں اور نمایندوںسے خطاب کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک ویانا میں عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری بات چیت میں سنجیدہ ہے۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا نے صدرابراہیم رئیسی کا ہفتے کے روز ایک مزید پڑھیں

لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دھماکا‘ نوجوان شہید

لبنان: برج شمالی میں دھماکے کے مقام کو پولیس اور فوج نے گھیر رکھا ہے بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک بعد میں دم توڑ گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق لبنانی فوج نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

جی سیون ممالک کا روس کے خلاف اجلاس

لندن: جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ یوکرائن کے بحران پر تبادلہ خیال کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے 7 امیرتر ممالک یوکرائن کے تنازع پر روس کے خلاف ایک مشترکہ موقف اپنانے کے لیے جمع ہوئے۔ میزبان ملک برطانیہ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی سیون ممالک کو روس کے خلاف مزید پڑھیں