بوسنیا: سرب رہنما میلوراڈ ڈوڈک ارکان پارلیمان سے خطاب کررہے ہیں سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) بوسنیا ہرزیگووینا کے سرب حصے والے پارلیمان نے مرکزی حکومت سے آزادی حاصل کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ بوسنیائی سرب رہنما میلوراڈ ڈوڈک نے ارکان پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریپبلیکا سرپسکا کی آزادی کا لمحہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں جھکڑوں نے تباہی مچادی‘ 50افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکا میں طوفانی جھکڑوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے مناظر۔ کئی مقامات پر چھتیں اور سائن بورڈ اکھڑ گئے، کئی گاڑیاں تباہ، امدادی اداروں کی ٹیمیں کارروائی میں مصروف ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں طوفانی جھکڑوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی سے کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین مزید پڑھیں
امریکا میں جھکڑوں نے تباہی مچادی‘ 50افراد ہلاک
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں طوفانی جھکڑوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی سے کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق کینٹیکی اور دیگر ریاستوں میں جھکڑوں سے شدید تباہی پھیل گئی۔ کینٹکی کے گورنر کے مطابق شمالی علاقوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ مزید پڑھیں
بوسنیا کے سربوں نے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا
سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) بوسنیا ہرزیگووینا کے سرب حصے والے پارلیمان نے مرکزی حکومت سے آزادی حاصل کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ بوسنیائی سرب رہنما میلوراڈ ڈوڈک نے ارکان پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریپبلیکا سرپسکا کی آزادی کا لمحہ ہے۔ اس طرح ری پبلک سرپسکا بوسنیا کی مسلح افواج، عدلیہ مزید پڑھیں
جی سیون ممالک کا روس کے خلاف اجلاس
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے 7 امیرتر ممالک یوکرائن کے تنازع پر روس کے خلاف ایک مشترکہ موقف اپنانے کے لیے جمع ہوئے۔ میزبان ملک برطانیہ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی سیون ممالک کو روس کے خلاف متحد ہو جانا چاہیے۔ جی سیون ممالک میں امریکا، فرانس، اٹلی، جرمنی، جاپان، کینیڈا اور مزید پڑھیں
لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دھماکا‘ نوجوان شہید
بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک بعد میں دم توڑ گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق لبنانی فوج نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ یہ دھماکا صور شہر کے قریب برج شمالی کیمپ میں فلسطینی تنظیم مزید پڑھیں
عالمی طاقتوں سے جوہری مذاکرات میں سنجیدہ ہیں‘ رئیسی
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک ویانا میں عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری بات چیت میں سنجیدہ ہے۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا نے صدرابراہیم رئیسی کا ہفتے کے روز ایک بیان میں کیا۔اس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات میں سنجیدہ ہیں۔اگر مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کا دورۂ خلیجی مکمل‘ تعلقات مضبوط بنانے پر زور
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیجی دورہ مکمل کرکے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کویت سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ولی عہد بحرین سے اپنی آخری خلیجی منزل کویت جمعہ کی صبح پہنچے تھے جہاں کویت کے ولی عہد نے ان کا استقبال کیا۔ کویت کے ولی عہد الشیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح مزید پڑھیں
بھارت: فلم ساز نے ہندو مذہب اختیار کرلیا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کیرالا سے تعلق رکھنے والے فلم ساز نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا۔ رواں ہفتے بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کی ہلاکت پر سوشل میڈیا صارفین نے خوشی کا اظہار کیا تھا،اسے بہانہ بناکر مزید پڑھیں
چین ،شمالی کوریا ،میانمر اور بنگلادیش پر امریکی پابندیاں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے چین، شمالی کوریا اور میانمر پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ 2سرکردہ سیاستدانوں اور ایک کمپنی کو چینی صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یہ سزا دی گئی ہے۔ ایغور مسلمانوں کے نیم خود مختار علاقے سینکیانگ کے موجودہ مزید پڑھیں