بھارت: فلم ساز نے ہندو مذہب اختیار کرلیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کیرالا سے تعلق رکھنے والے فلم ساز نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا۔ رواں ہفتے بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کی ہلاکت پر سوشل میڈیا صارفین نے خوشی کا اظہار کیا تھا،اسے بہانہ بناکر مزید پڑھیں

چین ،شمالی کوریا ،میانمر اور بنگلادیش پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے چین، شمالی کوریا اور میانمر پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ 2سرکردہ سیاستدانوں اور ایک کمپنی کو چینی صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یہ سزا دی گئی ہے۔ ایغور مسلمانوں کے نیم خود مختار علاقے سینکیانگ کے موجودہ مزید پڑھیں

غلط معلومات پھلانے میں روس اور چین ملوث ہیں ،الزام

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایک امریکی ادارے نے روس اور چین پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایک نئی مطالعاتی رپورٹ کے مطابق ان دونوں ممالک کا مقصد یہ ہے کہ مغرب میں کس طرح سیاسی تقسیم عام کی جائے اور جمہوریت میں عوام کے اعتماد کو مبینہ طور پر کس طرح ٹھیس مزید پڑھیں

جرمنی کو سالانہ 4 لاکھ تارکین وطن کی ضرورت

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن حکومتی اتحاد کی سب سے چھوٹی پارٹی فری ڈیموکریٹ ملک میں افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ملک میں امیگریشن میں اضافے کی بھر پور حمایت کرے گی۔ فری ڈیموکریٹس کے پارلیمانی پارٹی لیڈرکرسچن ڈوئیر نے نیوز ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا کہ جرمنی میں ملازمین کی مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں ماونٹ سیمیرو کا آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد45 ہوگئی

انڈونیشیا میں ریسکیو اہلکاروں نے مشرقی جاوا صوبے کے لوماجانگ ضلع کے کیمپونگ رینتنگ کے چھوٹے گائوں سے ماونٹ سیمیرو کے  آتش فشاں کے پھٹنے سے مرنے والیمزید دو افراد کی لاشوں کو نکال لیا ہے، جس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر   45 ہو گئی ہے۔ ماونٹ سیمیرو آتش فشاں کے گرم بادلوں مزید پڑھیں

کھلی جگہوں پرنماز کی ادائیگی برداشت نہیں کی جائیگی‘ہریانہ کے وزیراعلی کی مسلمانوں کو دھمکی 

بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی ایم ایل کھٹرکے اقدامات نے دو قومی نظریہ درست ثابت کرتے ہوئے مسلمانوں کو دھمکی دی ہے کہ کھلی جگہوں پرنماز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ہریانہ کے وزیراعلی نے ہندوانتہاپسندوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ کھلی جگہوں پرنماز ادا نہیں کرنے دی جائے گی۔مسلمانوں کوجن کھلے مقامات پرنماز مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا کوروناویکسین کی دوبارہ سے ذخیرہ اندوزی کے خلاف انتباہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے اومی کرون کی نئے قسم کے پھیلا کے باعث امیر ممالک کی جانب سے  کوویڈ-19ویکسین کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف خبردار کیا ہے، جس سے عالمی سطح پر ویکسین کی فراہمی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ سنگاپور سے شائع ہونے والے چینی زبان کے اخبار لیانھے زابا نے مزید پڑھیں

ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

ٹانک میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور  اہلکاروں پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹانک ڈاکٹر احسان اللہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے پولیو سکیورٹی ٹیم پر حملہ کیا،ڈاکٹر احسان اللہ کے مطابق مزید پڑھیں

حکام حیدرپورہ جعلی مقابلے کی شفاف بنیادوں پر تحقیقات کیلئے اقدامات کریں‘ یوسف تاریگامی

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ ) کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے مطالبہ کیا ہے حکام کہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کو بے نقاب کرنے اور حیدر پورہ جعلی مقابلے کی شفاف بنیادوں پر تحقیقات کے لیے اقدامات کریں۔محمد یوسف تاریگامی نے جموں میں میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں

افغانستان میں غذائی بحران:عالمی ڈونرز کامنجمد فنڈز سے امداد کا فیصلہ

عالمی ڈورنرز نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے منجمد فنڈز سے 28 کروڑ ڈالر جاری کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم صحت اور خوراک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں ورلڈ فوڈ پروگرام اور یونیسف کو منتقل کی جائے گی۔ عالمی بینک کے مزید پڑھیں