جوہری معاہدے کیلئے ایران سنجیدہ ہوجائے ،یہ آخری موقع ہے،برطانیہ

لیور پول(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے خبردار کیا ہے کہ جوہری معاہدے کے لیے ایران سنجیدہ ہوجائے ، یہ آخری موقع ہے۔جی سیون کانفرنس کانفرس کے اختتام پر برطانوی وزیرخارجہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ویانا میں جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے جاری مذاکرات ایران کا آخری موقع ہے کہ وہ مزید پڑھیں

جنرل راوت کی موت پر تبصرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

نئی دہلی: بھارتی ایجنسیوں نے ان لوگوں کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے جنہوں نے ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر سوشل میڈیا پرقابل اعتراض تبصرے پوسٹ کیے تھے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناٹک کے وزیر داخلہ آراگا جنیندرا نے پولیس مزید پڑھیں

امریکہ میں غیرمعمولی طوفانی بگولوں سے کئی عمارتیں تباہ، ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی جنوبی اور وسط مغربی ریاستوں میں جمعے کو آنے والے غیر معمولی طوفانی بگولوں سے اموات میں اضافہ ہوا ہے جب کہ املاک کو بھی بری طرح نقصان پہنچا ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسے امریکہ کی تاریخ مزید پڑھیں

گوادر دھرنا: عمران خان کا کچھ مطالبات پر نوٹس لینے کا اعلان، مظاہرین کا یقین دہانیوں پر عمل درآمد کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گوادر میں ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹرالرز کے ذریعے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزیرِ مزید پڑھیں

بھارت: ہریانہ کے وزیراعلیٰ نے کھلے مقامات پر نماز پڑھنے کے عمل کو ’ناقابل برداشت‘ قرار دے دیا

بھارت: کُھلے مقامات پر نماز پڑھنے کا عمل ناقابل برداشت ہے، وزیر اعلیٰ ہریانہ بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نے کُھلے مقامات پر نماز اور دیگر مذہبی سرگرمیوں کی ادائیگی کے عمل کو ’ناقابل برداشت‘ قرار دے دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکہ میں طوفانی بگولوں کے شدید طوفان سے درجنوں ہلاک، ہزاروں افراد بجلی، پانی اور چھت سے محروم

صدر بائیڈن نے ٹیلی ویژن پر کہا کہ ‘یہ ایک سانحہ ہے’ اور ہمیں نہیں معلوم کہ کتنی جانیں گئی ہیں اور کتنا نقصان ہوا ہے اس کا مکمل اندازہ نہیں ہے۔

امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 70 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا کی مرکزی اور جنوبی ریاستوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 70 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ کئی عمارتوں فیکٹریوں اور گوداموں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 6 امریکی ریاستوں میزوری، ٹینیسی، مسی سپی، آرکنساس، کینٹکی اور الینوائے میں 30 سے زائد مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو ایران پر حملہ کی تیاری کا حکم

فلوریڈا: اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز نے اپنی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیاہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع بنی گینٹز امریکا کے دورے پر ہیں جہاں وہ امریکی حکام سے ملاقاتیں کررہے ہیں اور ایران پر دباؤ بڑھانے کے اقدامات کر رہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں

امریکہ میں بگولوں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وسطی اور جنوبی ریاستوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بگولوں کے باعث بڑے پیمانے پر املاک کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ جمعے کی رات شدید موسم، طوفان اور بگولوں کی وجہ مزید پڑھیں