اسرائیل میں ‘مس یونیورس 2021’ کا انعقاد

اسرائیل کے شہر ایلات میں اتوار کی شب 70ویں ‘مس یونیورس’ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے 80 حسیناؤں نے شرکت کی۔ مقابلے میں بھارتی اداکارہ و ماڈل ہرناز کور سندھو ‘مس یونیورس’ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں۔ مقابلۂ حسن کی رنگا رنگ تقریب کی جھلکیاں دیکھیے مزید پڑھیں

‘چیف ایگزیکٹوز لاپتا افراد کی ذمہ داری لیں یا پھر انہیں ذمہ دار ٹھہرائیں جو ان کے تابع ہیں’

اسلام آباد —  اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا صحافی مدثر نارو کے کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ کچھ بیماریوں کا علاج فیصلوں سے نہیں ہوتا بلکہ عوام کے پاس ہوتا ہے۔ اگر 10 لاکھ لوگ سڑکوں پر نکلیں تو لاپتا ہونے کا سلسلہ رک مزید پڑھیں

سویت یونین کے ٹکڑے ہونے کے بعد ٹیکسی چلا کر گزارا کیا تھا، روسی صدر

ماسکو:  روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ سویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے بعد کافی عرصے تک گھریلو اخراجات پورا کرنے کے لیے ٹیکسی چلائی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے  روسی صدر نے کہا کہ سویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے پر روسی شہری غمگین ہوگئے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی؛ ’بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے‘

نئی دہلی —  سعودی عرب کی حکومت نے مذہبی میدان میں عالمی سطح پر سرگرم بھارت کی ’تبلیغی جماعت‘ پر دہشت گردی کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندی لگا دی ہے۔ سعودی وزارت برائے اسلامی امور نے تمام مساجد کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس سلسلے میں عوام کو بیدار کریں۔ وزیر برائے اسلامی مزید پڑھیں

کابل پر طالبان کا قبضہ، امریکی ایوانِ نمائندگان کے مجوزہ بل سے پاکستان کا نام حذف کر دیا گیا

امریکی کانگرس میں اس سے پہلے پیش کیے گئے بل کے مسودے میں طالبان کی طرف سے کابل کا کنٹرول کا حاصل کرنے میں پاکستان کے کردار کا تعین کرنے کی تجویز دی گئی تھی، لیکن ترمیم شدہ بل کے مسودے میں پاکستان کا خارج کر دیا گیا ہے۔ 

کشمیر پر بھارتی قبضہ جدید دور کی نوآبادیات کا بدترین مظہر ہے: منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں اس وقت تک پائیدارامن قائم نہیں ہوگا جب تک فلسطین اور کشمیر کے عوام غیرملکی قبضے میں مشکلات کا سامنا کرتے رہیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس طرح کے ظلم و جبراور ناانصافیوں کے مزید پڑھیں

جدید ہتھیاروں کی تیاری میں روس سب سے آگے ہے,پیوٹن کا دعوی

روسی صدر ولادمیرپیوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ جدید ترین ہتھیاروں کی تیاری میں ہم یقیناً سب سے آگے ہیں۔جنگی وار ہیڈرز اور ان کے کیریئر کی تعداد کی بات کی جائے تو روس اور امریکا برابری پر ہیں ‘مستقبل میں دیگر عالمی طاقتوں کے پاس بھی ہائپر سونک ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی ہوگی لیکن جب مزید پڑھیں

عالمی طاقتیں پابندیاں ہٹانے کا عزم کریں تو جوہری معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ایران

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ امریکا اور دیگر عالمی طاقتیں پابندیاں ہٹانے کا عزم کریں تو جوہری معاہدہ ہوسکتا ہے‘عالمی طاقتوں سے جوہری معاہدے کیلئے ہم نے تجاویز پیش کیں جو ہماری کا سنجیدگی ہے‘ایران کو 40 سال سے مسائل کا سامنا ‘ع لاقائی تجارت میں ایران کا حصہ بہت کم مزید پڑھیں

برطانیہ میں ایک روز کے دوران 633اومی کرون کیسز کی تصدیق

لندن(اے پی پی)برطانیہ میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران633اومی کرون ویرینٹ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جو ملک میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام کا پتا چلنے کے بعد سے یومیہ کا سب سے بڑا اضافہ ہے جس سے ملک میں پائے جانے والے کل کیسز کی تعداد 1898 ہو گئی ہے۔

بھارتی میجر نے کلاشنکوف اپنے ہی سر پہ رکھ کے چلادی ،15برسوں میں 524فوجیوں کی خودکشی

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات قابض بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس  کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع رامبن کے علاقے مہوبل میں تعینات بھارتی فوج کے میجر نے سرکاری رائفل سے خودکشی کی۔ انتیس (29)سالہ میجر پرویندر سنگھ 23 راشٹریہ رائفلز کی الفاکمپنی میں بطور میجر جنرل ذمہ داریاں مزید پڑھیں