آسٹریلیا اور جنوبی کوریا کے درمیان ایک ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ

کینبرا: آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان دفاعی معاہدے کے بعد خوش گوار موڈ میں ہیں کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن نے ایک ارب آسٹریلوی ڈالر کے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے۔ دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

چین: مال بردار جہاز ڈوبنے سے 9افراد ہلاک

بیجنگ: چین میں ڈوبنے والے مال بردار جہاز کو کرین کی مدد سے نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے‘ چھوٹی تصویر میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرین کو بچایا جارہا ہے بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے صوبہ شان ڈونگ کے شہر ینتائی کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز کے ڈوبنے سے عملے کے 9ارکان ہلاک مزید پڑھیں

نئے جرمن چانسلر اختلافات ختم کرنے پولینڈ پہنچ گئے

وارسا: جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولس (بائیں) پولینڈ میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں ورسا (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے صرف 4دن بعد ہی اولاف شولس نے پولینڈ کا دورہ کیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق دونوں یورپی ممالک کے مابین اختلافات بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ پولینڈ چاہتا ہے مزید پڑھیں

برطانیہ میں اومیکرون کے کیس میں پہلی ہلاکت

لندن: وزیراعظم بورس جانسن اومیکرون وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کررہے ہیں   لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں کروناوائرس کی اومیکرون شکل میں مبتلا مریض چل بسا ۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پیر کے روز اپنے ایک وڈیو بیان میں خود اس کی موت کی تصدیق کی ہے۔برطانیہ نے کہا ہے کہ کورونا مزید پڑھیں

برازیل میں شدید بارش سے تباہی افراد ہلاک‘ ہزاروں بے گھر

برازیلیا: برازیل میں شدید بارش کے باعث شہری کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی کوشش کررہے ہیں   برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کی شمال مشرقی ریاست باہیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم 7افراد ہلاک اور ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاع علاقائی سول انتظامیہ نے دی مزید پڑھیں

وندر، سمندر میں لاپتا ماہی گیر کی نعش 5 دن کے ریسکیو ٹیم نے تلاش کرلی

وندر (آن لائن) کشتی سے سمندر میں لاپتا ہونے والے ماہی گیر کی نعش 5 دن کے بعد محکمہ فشریز ڈام کی ریسکیو ٹیم نے تلاش کرنے کے بعد ورثا کے سپرد کردی۔5روز قبل لسبیلہ کے علاقے لاکھڑا سے تعلق رکھنے والے علی اکبر ولد دین محمد گنگونامی ماہی گیر پھور اور لسی کنڈ کے مزید پڑھیں

کوہلو کاہان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

کوہلو (آن لائن) بلوچستان کے علاقے کوہلوکی تحصیل کاہان کے علاقے لکڑوڈھ میں نامعلوم دہشت گردوں نے سرنگ پہاڑی علاقے میں نصب کررکھی تھی جس کی زد میں ایک موٹر سائیکل آئی تووہ زورداردھماکے سے پھٹ گئی ، سرنگ کے پھٹنے سے ایک موٹرسائیکل سوار موقع پرجاں بحق جبکہ اسکادوسراساتھی زخمی ہوگیا۔

امریکہ میں طوفانی بگولوں کے شدید طوفان سے درجنوں ہلاک، ہزاروں افراد بجلی، پانی اور چھت سے محروم

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کنٹکی کے مختلف علاقوں میں طوفانی بگولوں کے باعث لوگوں کو صفر درجہ حرارت پر بجلی ، پانی اور گھروں کو گرم رکھنے کے وسائل کے بغیر کئی ہفتے گزارنے پڑ سکتے ہیں۔ امریکی ریاست کینٹکی میں طوفانی بگولوں کے باعث درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی حکام کا مزید پڑھیں

کابل پر طالبان کا قبضہ، امریکی ایوانِ نمائندگان کے مجوزہ بل سے پاکستان کا نام حذف کر دیا گیا

اسلام آباد —  امریکی ایوان نمائندگان کے ایک مجوزہ بل میں سے پاکستان سے متعلق ان منفی حوالوں کو حذف کر دیا گیا ہے جس میں طالبان کی طرف سے رواں سال اگست میں کابل کا کنٹرول حاصل کرنے میں پاکستان کے ممکنہ کردار کا جائزہ لینے کی تجویز دی گئی تھی۔ پاکستان کے انگریزی مزید پڑھیں

امریکہ اس بات کا قائل ہو چکا تھا کہ مہنگی ترین لڑائی کو جاری نہیں رکھا جا سکتا، خلیل زاد

ویب ڈیسک —  سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ دوحہ میں ہونے والے سمجھوتے سے قبل کئی برسوں سے لڑائی میں سبقت حاصل نہیں ہو رہی تھی، فوجی معاملات حوصلہ افزا نہیں تھے، طالبان مضبوط ہوتے جا رہے تھے جب کہ امریکہ اس بات کا قائل ہو مزید پڑھیں