اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ابوظبی میں ملاقات کی، دونوں ملکوں کے درمیان گزشتہ سال اگست میں دوطرفہ سفارتی تعلقات استوار ہواتھا اور کسی اسرائیلی وزیراعظم کا یواے ای کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ نفتالی بینیٹ کا دورہ ایسے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی قومی سلامتی ایکٹ: افغانستان کے حوالے سے پاکستان کےمتعلق منفی حوالہ جات خارج
امریکی ایوان نمائندگان میں کابل پر طالبان کے کنٹرول پر پاکستان کے کردار سے متعلق تمام منفی حوالہ جات خارج کردیے ہیں۔ امریکی قومی سلامتی ایکٹ 2022 کے تحت امریکا کے سیکریٹریز برائے دفاع کو کانگریس کی کمیٹی کے سامنے تصدیق کرنی تھی کہ پاکستان کو حمایت فراہم کرنا امریکہ کے قومی سلامتی کے مفاد مزید پڑھیں
ہندوتوا اور ہندوالگ الگ الفاظ ہیں،ہندو توا نظریہ ظلم و بربریت پر مشتمل ہے‘ راہول گاندھی
بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ملک میں انتہا پسندانہ ہندوتوا نظریے کو فروغ دینے پر مودی کی سربراہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوتوا اور ہندو 2 الگ الگ الفاظ ‘ہندو توا نظریہ انسانوں کے قتل سمیت کسی بھی ذرائع سے اقتدار مزید پڑھیں
ترکی : انسانی اعضاء کی اسمگلنگ کرنے والا غیرملکی گروہ گرفتار
ترک حکام نے اردن اور فلسطینی شہریوں پر مشتمل انسانی اعضاء کی پیوند کاری کرنے والے گروہ کا گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک سیکیورٹی حکام نے شہر استنبول میں اسپتال کی شکایت پر گروہ کے خلاف منظم آپریشن کیا، جس میں گروہ کے چار افراد کو گرفتار کیا گیا تھا کہ چھ ان مزید پڑھیں
فرانسیسی عدالت نے سوئس بینک کا جرمانہ کم کرکے 2ارب ڈالرکردیا
فرانسیسی عدالت نے سوئس بینک یو بی ایس کو2 ارب ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو بی ایس بینک پر فرانسیسی اشرافیہ کو ٹیکس چوری میں مدد دینے کا الزام تھا جس کی پاداش میں بینک کو 2019 میں عدالت نے 5 ارب ڈالر جرمانے کی سزا سنائی مزید پڑھیں
کرونا ویکسین لگوانے سے انکار پر امریکی فضائیہ کے 27 اہل کار برخاست
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کی فضائیہ کے 27 اہل کاروں کو کرونا ویکسین لگوانے سے انکار پر ملازمتوں سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق کرونا ویکسین لگوانے کے حکم سے انکار کرنے والے یہ پہلے سروس ممبرز ہیں جنہیں ملازمتوں سے فارغ کیا گیا ہے۔ امریکی ایئر فورس نے اپنے تمام مزید پڑھیں
دنیا حکومتوں کو نہیں ریاستوں کو تسلیم کرتی ہے: زلمے خلیل زاد
No media source currently available
کابل میں ڈرون حملہ، کسی امریکی اہلکار کو سزا نہ دینے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ دفاع کے حکام نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اگست میں کابل میں کئے گئے ڈرون حملے میں، جس میں غلطی سے بے گناہ شہری اور بچے ہلاک ہوئے تھے، کسی بھی اہلکار کو سزا نہیں دی گئی۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان کے مطابق سیکریٹری دفاع مزید پڑھیں
دنیا حکومتوں کو نہیں ریاستوں کو تسلیم کرتی ہے: زلمے خلیل زاد

افغان امن معاہدے کے مرکزی کردار سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کہتے ہیں کہ اشرف غنی نے امن عمل میں طویل عرصے تک تعاون نہیں کیا۔ اگر دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد ہوتا تو آج صورتِ حال مختلف ہوتی۔ دیکھیے زلمے خلیل زاد کا وائس آف امریکہ کی نمائندہ مونا کاظم شاہ مزید پڑھیں
عرب امارات:اسرائیلی وزیراعظم کا تاریخ میں پہلا دورہ،خطے کے مسائل، تجارت میں تعاون پر اتفاق
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ابوظبی میں ملاقات کی، دونوں ملکوں کے درمیان گزشتہ سال اگست میں دوطرفہ سفارتی تعلقات استوار ہواتھا اور کسی اسرائیلی وزیراعظم کا یواے ای کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ نفتالی بینیٹ کا دورہ ایسے مزید پڑھیں