تل ابیب: اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے گذشتہ دو برسوں کے دوران میں دو ایسے حملے کیے جن میں شام کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایاہے، اس کا مقصد دمشق کو پھر سے کیمیائی ہتھیار تیار کرنے کا عمل شروع کرنے سے روکنا تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق اسرائیل نے آٹھ جون 2021کو شام کے دو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طالبان نے امریکا سمیت دیگر ممالک سے تعلقات کی خواہش ظاہر کردی
کابل: افغانستان کے نئے طالبان حکمران نے لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کے سازگار ماحول اور ملازمت دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بتایا کہ طالبان حکومت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے اور اس کا امریکا سے کوئی مسئلہ مزید پڑھیں
کیا ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت میں ملوث اہلکار انضباطی کارروائی سے بچ جائیں گے؟

ستمبر کے وسط میں امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ، جنرل فرینک مکنزی نے ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت کو ”افسوس ناک غلطی” قرار دیا تھا۔
بھارت کی بگڑتی ہوئی صورت حال، چند برس میں9لاکھ کے قریب ہندوستانیوں نے شہریت ترک کر دی
نئی دہلی :بھارت کی بگڑتی ہوئی صورت حال چند سالوں میں 9 لاکھ کے قریب ہندوستانیوں نے ملک چھوڑدیا ،القمرآن لائن مطابق ہندوستانی حکومت نے لوک سبھا کو بتایا کہ 2017 سے اب تک 8,81,254 ہندوستانی شہریوں نے اپنی شہریت چھوڑ دی ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ نتیانند رائے نے یکم دسمبر کو مزید پڑھیں
کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر امریکی فضائیہ کے 27 اہلکار برطرف
واشنگٹن: امریکی فضائیہ نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والے 27 اہلکاروں کو برطرف کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے اگست میں تمام فوجی اہلکاروں کے لئے ویکسین لگوانا لازمی قراردیا تھا، جس کے بعد حاضر سروس اہلکاروں کی بڑی تعداد ویکسین کی ایک ڈوز لگوا چکی ہے، تاہم امریکی فضائیہ کے کچھ مزید پڑھیں
افغانستان میں امن اور استحکام پاکستان سمیت خطے کیلئے بہت اہم ہے، زلمے خلیل زاد
امریکہ کے سابق نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام پاکستان اور خطے کے لیے بہت اہم ہے ‘ وزیراعظم عمران خان سے لے کر جنرل باجوہ تک سب کا یہ یقین تھا افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں‘امریکا کو اندازہ تھا کہ مزید پڑھیں
امریکی میڈیا نے اپنے ملک میں کمزور ہوتی جمہوریت کا ہی بھانڈہ پھوڑ دیا
امریکی میڈیا نے اپنے ملک میں کمزور ہوتی جمہوریت کا ہی بھانڈہ پھوڑ دیا ‘ اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اپنے ہی جمہوری بحران سے نبرد آزما ہو نے کے باعث جمہوریت کے لیے مشعل بردار نہیں ہو سکتا‘‘ایسے میں جب صدر بائیڈن عالمی ڈیموکریسی سمٹ کی میزبانی کر رہے ہیں، یہاں ہماری مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن 15دسمبر بدھ کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن 15دسمبر بدھ کو منایا جائے گا پاکستان سمیت دنیا بھر میں دو ارب سے زائد چائے کے شوقین افراد یہ دن مناتے ہیں۔ اس دن کو منانے کا مقصد حکومت اور شہریوں کو عالمی کارکنان اور کسانوں پر، چائے کی تجارت کے اثرات کی جانب توجہ مزید پڑھیں
اسرائیل کے وزیراعظم بینیٹ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ،شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
ویب ڈیسک — اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے پیر کے روز ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ یہ متحدہ عرب امارات کی ایک اعلیٰ حکمران شخصیت اور اسرائیلی رہنما کے درمیان پہلی باقاعدہ ملاقات تھی۔ ابوظہبی میں اسرائیل کے سفیر نے دونوں ملکوں کے رہنماؤں کی ملاقات مزید پڑھیں
دہشت گردی کے واقعات میں پھر اضافہ، ٹی ٹی پی اور حکومت میں مذاکرات کیوں ختم ہوئے؟
پشاور — خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تشدد اور دہشت گردی کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ ان واقعات کی ذمہ داری شدت پسند کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کی ہے۔ نو دسمبر کو ٹی ٹی پی نے حکومت کے ساتھ ایک ماہ کے لیے جنگ مزید پڑھیں