امریکہ میں طوفانی بگولے، ہنستے بستے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے

امریکہ میں ممکنہ طور پر تاریخ کے بدترین طوفانی بگولوں نے چھ ریاستوں کو متاثر کیا ہے۔ لوگوں کے گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے ہیں جب کہ کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ریاستِ کینٹکی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ متاثرین کی روداد سنیے اس رپورٹ میں۔

امریکی ایوان نمائندگان میں اسلاموفوبیا کیخلاف بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظور کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظور ہوا، ڈیموکریٹس کی 219 ووٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف بل کی حمایت جبکہ ری پبلکنز نے 212 ووٹ کے ساتھ  اسلامو فوبیا کے خلاف مزید پڑھیں

عرب امارات نے امریکا سے ایف 35 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کردیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے امریکا سے F-35 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے امریکا سے اربوں ڈالر مالیت کے F-35 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کردیا ہے۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ اF-35 طیاروں کی خریداری سے متعلق  مذاکرات معطل کرنے مزید پڑھیں

افغان طلبہ پرتگال میں موسیقی کے سر بکھیرنے کے لیے پرعزم

ویب ڈیسک —  افغانستان میں موسیقی کے واحد ادارے، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میوزک کے طلبہ اور اساتذہ اپنے خاندانوں کے ساتھ پرتگال پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں مستقل سکونت دی جا رہی ہے۔ ان اساتذہ اور طلبہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنا ادارہ دوبارہ قائم کریں گے اور پھر سے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ‘آزادی’ کے اعلان سے قبل دانشوروں کا قتل؛ منظم مہم تھی یا کچھ اور؟

واشنگٹن ڈی سی —  منگل 14 دسمبر کو بنگلہ دیش کے کم و بیش تمام اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ اپنے ملک کے ‘یوم آزادی’ سے دو دن قبل ’ شہید بدھی جیبی دیبوش‘ یعنی ‘شہید’ دانشوروں کی یاد میں منائے جانے والے دن کی کوریج مندرجہ زیل جملوں کے ساتھ کرتے ہوئے نظر آئے۔ مزید پڑھیں

طالبان کو منجمد فنڈ جاری کیے جانے کا فوری امکان نہیں: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر 10 ارب ڈالر کی رقوم طالبان کو جاری کرنے کا کوئی فوری اقدام زیر غور نہیں ہے، اس رقم کو 15 اگست کو طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد منجمد کر دیا گیا تھا۔ معمول کی روزانہ بریفنگ کے مزید پڑھیں

توہینِ کانگریس کا الزام: ٹرمپ کے سابق چیف آف اسٹاف کے خلاف کارروائی کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایوانِ نمائندگان میں منگل کو ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں وائٹ ہاؤس کے سابق چیف آف اسٹاف مارک میڈوز کے خلاف کانگریس کی توہین کی کارروائی کی منظوری کے لیے رائے شماری ہوئی۔ اس رائے شماری میں 430 ارکان نے حصہ لیا جس میں سے 222 نے کارروائی کے حق مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں اسلاموفوبیا کیخلاف بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظور کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظور ہوا، ڈیموکریٹس کی 219 ووٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف بل کی حمایت جبکہ ری پبلکنز نے 212 ووٹ کے ساتھ  اسلامو فوبیا کے خلاف مزید پڑھیں

بھارتی جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد آبادی کے تناسب کے اعتبار سے زیادہ کیوں؟

دہلی(ساوتھ ایشین وائر)بھارتی نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی تقریبا تمام ریاستوں کی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد ریاست کے مسلمانوں کی آبادی کے تناسب سے زیادہ ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق غیر سرکاری تنظیم مشاورت کے صدر نوید حامد نے بتایا کہ اس کی سب سے بڑی وجہ مزید پڑھیں