امریکہ: ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے جنگلات کی بحالی

امریکہ میں رواں برس جنگلات میں لگنے والی آگ نے ایک کروڑ سے زائد ایکڑ اراضی پر پھیلے درختوں کو راکھ بنا دیا۔ اب ملک میں جنگلات کی تیز تر بحالی کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ جنگلات کی بحالی کے لیے اس ٹیکنالوجی کا استعمال کس طرح ہو رہا ہے؟ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ : 9جمہوریت نواز کارکنان کو 14 ماہ قیدکی سزا

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں 9جمہوریت نواز کارکنان کو 1989ء کے تیانمن چوک واقعے کی گزشتہ سال منعقدہ یادگاری تقریب میں ان کے ملوث ہونے کی پاداش میں سزائے قید سنا دی گئی ہے۔ ان افراد میں اخبار ایپل ڈیلی کے بانی جمی لائی اور جمہوریت نواز کارکن جون بھی شامل ہیں۔ دونوں مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت پر پابندی اٹھوانے کیلئے جمعیت علمائے ہند کا سعودی حکام سے رابطہ

نئی دہلی (یو این آئی) تبلیغی جماعت کے خلاف سعودی عرب کی وزارت شؤن اسلامیہ کے بیان کے پس منظر میں جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بھارت میں سعودی سفیر سعود محمد بن ساطی سے منگل کو ملاقات کے دوران کہا کہ تبلیغی جماعت کے سلسلہ میں سعودی وزارت شؤن اسلامیہ مزید پڑھیں

پاکستان سے آنے والی کال پر اشرف غنی فرار ہونے پر آمادہ ہوئے،امریکی میگزین

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی میگزین نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے آنے والی ایک کال اور ایک ٹیکسٹ میسج پر ہی افغان صدر اشرف غنی اور مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب افغانستان سے فرار ہوئے تھے۔ نیویارکر میگزین نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ یہ کال 15 اگست کو ایک مزید پڑھیں

خلیج تعاون کونسل کا بیالیسواں سربراہ اجلاس سعودی دارالحکومت میں شروع

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس کے دوران عرب ممالک کے سربراہان سے ملاقات کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی دارالحکومت میں خلیج تعاون کونسل کے بیالیسواں سربراہ اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس میں خلیج تعاون کونسل کے 6رکن ممالک کے سربراہ یا ان کے نمایندے شریک ہیں۔ خبررساں مزید پڑھیں

انڈونیشیا :7.3 کی شدت کا زلزلہ ‘ سونامی کا انتباہ واپس

جکارتا: انڈونیشیا میں 7.3 کی شدت کے زلزلے کے بعد خواتین گھروں سے باہر پریشان کھڑی ہیں بحر الکاہل میں سونامی کے انتباہ سے متعلق مرکز نے بحیرہ فلورس میں شدید زلزلے کے جھٹکوں کے بعد خطرناک لہروں کے لیے متنبہ کیا تھا۔ لیکن بعد میں اسے واپس لے لیا گیا۔ مشرقی انڈونیشیا میں 7.3 مزید پڑھیں

ہیٹی؛ گیس ٹینکر میں دھماکے سے60افراد ہلاک

پورٹ او پرنس: ہیٹی میںگیس ٹینکر میں دھماکے اورخوفناک آتشزدگی سے موٹرسائیکلیں جل کر خاک ہوگئی ہیں پورٹ او پرنس(انٹرنیشنل ڈیسک) ہیٹی میں ایک گیس ٹینکر میں زوردار دھماکے کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 60سے زائد افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں ایک گیس ٹینکر میں نامعلوم مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کا منہ توڑ جواب دیں گے ، چین

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی جانب سے چینی شہریوں اور اداروں پر پابندیوں کے بعد بیجنگ کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا بیجنگ پر انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی آڑ میں چینی شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اپنا حالیہ فیصلہ واپس لے۔ چین نے خبردار مزید پڑھیں

ہنگری میں تارکین وطن کو لے جانے والی گاڑی کو حادثہ‘ 7مسافر ہلاک

بڈاپسٹ : ہنگری میں تارکین وطن کو لے جانے والی گاڑی جائے حادثہ پر الٹی پڑی ہے بڈاپسٹ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہنگری میں تارکین وطن کو لے جانے والی ایک گاڑی کے حادثے میں 7افراد ہلاک جبکہ 4دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی کے ڈرائیور نے ہنگری مزید پڑھیں

کیا ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت میں ملوث اہلکار انضباطی کارروائی سے بچ جائیں گے؟

ویب ڈیسک —  گزشتہ 29 اگست کو افغانستان میں ایک امریکی ڈرون کارروائی کے دوران غلطی سرزد ہونے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے تھے، ان کے لواحقین نے منگل کے روز برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کارروائی میں ملوث امریکی فوجیوں کے خلاف انضباطی مزید پڑھیں