طالبان کومنجمد فنڈ جاری کیے جانے کا فوری امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر 10 ارب ڈالر کی رقوم طالبان کو جاری کرنے کا کوئی فوری اقدام زیر غور نہیں ہے، اس رقم کو 15 اگست کو طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد منجمد کر دیا گیا تھا۔ معمول کی روزانہ بریفنگ کے مزید پڑھیں

امریکہ آزاد اور کھلے ہند و بحرالکاہل خطے کے دفاع اور ترقی کے لیے پر عزم ہے: بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کے روز کہا کہ امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر آزاد اور کھلے ہند و بحرالکاہل علاقے کے دفاع اور فروغ کے لیے کام کرتا رہے گا۔ انڈونیشیا میں اپنے دورے کے موقع پر بلنکن نےکہا کہ اس خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید پڑھیں

افغان طلبہ پرتگال میں موسیقی کے سر بکھیرنے کے لئے پرعزم

ویب ڈیسک —  افغانستان میں موسیقی کے واحد ادارے، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میوزک کے طلبہ اور اساتذہ اپنے خاندانوں کے ساتھ پرتگال پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں مستقل سکونت دی جا رہی ہے۔ ان اساتذہ اور طلبہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنا ادارہ دوبارہ قائم کریں گے اور پھر سے مزید پڑھیں

طالبان کومنجمد فنڈ جاری کیے جانے کا فوری امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا ہے کہ یہ ایک ”پیچیدہ معاملہ ہے”، اور یہ کہ، انتظامیہ ”بہت باریک بینی کے ساتھ اور اتحادیوں اور شراکت داروں سے رابطے میں رہ کر اس کا جائزہ لیتی رہتی ہے”

بنگلہ دیش کی ‘آزادی’ کے اعلان سے پہلے دانشوروں کا قتل ۔۔۔۔ منظم مہم تھی یا کچھ اور؟

واشنگٹن ڈی سی —  منگل چودہ دسمبر کو بنگلہ دیش کے کم و بیش تمام اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ اپنے ملک کے ‘یوم آزادی’ سے دو دن قبل ’ شہید بدھی جیبی دیبوش‘ یعنی ‘شہید’ دانشوروں کی یاد میں منائے جانے والے دن کی کوریج مندرجہ زیل جملوں کے ساتھ کرتے ہوئے نظر آئے۔ مزید پڑھیں

طالبان حکومت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے، افغان وزیر خارجہ

کابل: افغانستان کے نئے طالبان حکمران نے لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کے سازگار ماحول اور ملازمت دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کو بتایا کہ طالبان حکومت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے اور اس کا امریکا مزید پڑھیں

جنرل بپن راوت کی موت:سوشل میڈیا پر مخالف پوسٹ کرنے والے 8 بھارتی گرفتار

بھارت: چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی موت پر سوشل میڈیا پرمخالف تبصرہ کرنے والے 8افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر اشتعال انگیز پوسٹیں کرنے والے8افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حکا م کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بھارت کا سپر سونک میزائل ٹارپیڈوسسٹم کا تجربہ

بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحل پر واقع عبدالکلام جزیرے سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے سپرسونک میزائل کے ذریعے ٹارپیڈو سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیفنس ڈیولپمنٹ اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او)نے کہا ہے کہ اس سسٹم کو آبدوزشکن جنگی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے ڈیزائن کیا مزید پڑھیں

چین کا امریکا کی اندھا دھندپابندیوں کا جواب دینے کا اعلان

بیجنگ: چین نے امریکا کی جانب سے اندھا دھندپابندیوں کا جواب دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ چین اپنی قومی خود مختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے دفاع کے عزم مصمم پر قائم ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے امریکا سے اپیل کی کہ وہ چین مزید پڑھیں