شام کی ایک نجی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے، شام ونگز ایئرلائن کی پہلی براہ راست پرواز دمشق سے کراچی پہنچ گئی ہے۔شاہین ایئر پورٹ سروسز کے ہیڈ آف کمرشل کیپٹن سعید خان کی ٹیم نے اس پرواز کا کراچی ایئرپورٹ پر استقبال کیا پہلی پرواز کراچی پہنچنے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستانی نمبر سے فون کال آنے کے بعد اشرف غنی افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے، رپورٹ
امریکی میگزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال سے سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے۔ ’نیویارکر میگزین‘ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ طالبان جنگجوؤں کے مزید پڑھیں
سعودی عرب: بیرون ممالک سے 12سے زیادہ عمر کے افراد کو عمرہ ویزے جاری کیے جائیں گے
سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے 12 برس اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کو عمرہ ویزے جاری کیے جائیں گے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ مسجد الحرام ، مسجد نبوی اور روضہ شریفہ میں نماز اور عمرہ مزید پڑھیں
ترکی کی ہمسایوں کے خلاف جارحیت ترقی میں رکاوٹ ہے،قبرصی وزیرخزانہ
یونانی قبرص کے وزیرخزانہ قسطنطین پیٹرائیڈز نے کہا ہے کہ ترکی کی اپنے ہمسایوں کے خلاف جارحیتتمام شعبوں میں آگے بڑھنے کے کسی بھی منصوبے میں ایک رکاوٹ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات عرب ٹی وی سے ایک انٹرویو میں کہی۔انھوں نے کہاکہ بدقسمتی سے ترکی اپنے ہمسایوں کے خلاف سختی اور جارحیت مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کا منی بجٹ پر اجلاس مؤخر؛ ’عوام پر منفی اثرات مرتب ہوں گے’
اسلام آباد — پاکستان کی وفاقی کابینہ نے تاحال آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق فنانس بل میں ترمیم کی منظوری نہیں دی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط ٹیکسوں میں عائد چھوٹ ختم کرنے اور مزید ٹیکس عائد کرنے سے مشروط کر رکھی ہے۔ مبصرین کے خیال مزید پڑھیں
ڈیجیٹل ڈیرہ: کاشت کاری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی کوشش
No media source currently available
شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث افغانستان جانے والوں کی واپسی
پشاور — پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں جون 2014 میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی شروع ہونے کے بعد سرحد پار افغانستان چلے جانے والے افراد کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق سرحدی صوبے خوست میں رہائش پذیر قبائلیوں کی واپسی کا سلسلہ شمالی وزیرستان مزید پڑھیں
ہیٹی میں آئل ٹینکر الٹنے سے آتش زدگی، درجنوں افراد ہلاک
مزید لوڈ کریں
کیا پاکستان میں اسٹارٹ اپس کا کلچر فروغ پا رہا ہے؟
No media source currently available
شرحِ سود میں اضافہ: عام آدمی کے معاشی حالات پر کیا اثر پڑے گا؟
کراچی — پاکستان کے مرکزی بینک نے منگل کو ملک میں شرح سود مزید 100 بیسس پوائنٹس بڑھا کر نو اعشاریہ سات پانچ فی صد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق اس فیصلے کا مقصد ملک میں جاری مہنگائی کے دباؤ سے نمٹنا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ نمو مزید پڑھیں