آپ کا مذہب کیا ہے؟ "کچھ نہیں”

تحقیق کے مطابق امریکہ کی٪29 بالغ آبادی خود کو کسی منظم مذہب کا حصہ نہیں سمجھتی۔ اب سے دس سال پہلے یہ شرح ٪19 فیصد تھی۔ ابتدا میں ایسے افراد زیادہ تر بڑے شہروں میں پائے جاتے تھے مگر اب یہ امریکہ کے طول و عرض میں پائے جاتے ہیں اور یہ مختلف عمر، نسل، مزید پڑھیں

ترقی پذیر ملکوں سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی تفریق ختم کی جائے‘ منیر اکرم

نیویارک (صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان نے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں کے درمیان ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی تفریق ختم کرنے پرزوردیا ہے اور اسے عالمی سطح پر جدید اور فعال معیشت کی طرف منتقلی کے لیے ناگزیر قرار دیا ہے۔ یہ تجویز اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اطلاعاتی مزید پڑھیں

اشرف غنی کے فرارکے بعدطالبان کو آنے کی دعوت دی، حامد کرزئی

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے سابق صدرحامد کرزئی نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی کے ملک سے فرارکے بعد طالبان کوکابل آنے کی دعوت دی۔امریکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق افغان صدرحامد کرزئی نے کہاکہ طالبان کوکابل بلانے کا مقصد شہرمیں لوٹ مار اورافراتفری کوروکنا تھا۔کرزئی کا کہنا تھا کہ اشرف غنی مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر وں گا‘ امریکی سفیر

واشنگٹن(صباح نیوز) پاکستان کے لیے نامزد نئے امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم نے کہا ہے کہ وہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش کریں گے،خطہ2جوہری ممالک میںجاری کشیدگی کو برداشت نہیں کر سکے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے کیا۔ڈونلڈ آرمن بلوم مزید پڑھیں

عالمی ثالثی عدالت نے سوئی ناردرن پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت سے پاکستان پر ایک اور ہرجانہ لگ گیا۔لندن کی عدالت نے پاکستانی کمپنی سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا۔ سوئی ناردرن کے خلاف یہ کیس نیشنل پارکس مینجمنٹ کمپنی نے دائر کیا تھا، یہ کمپنی حویلی مزید پڑھیں

"طوفان کے باوجود جلد گھر جانے پر نوکری سے برخاستگی کا ڈر تھا، ” کمپنی ملازمہ

ریاست کینٹکی کا شہر مے فیلڈ کوئی دس ہزار کی آبادی کا شہر ہے اور موم بتیاں بنانے والی اس فیکٹری میں ہونے والا نقصان، ملک کا بد ترین نقصان کہا جا رہا ہے۔

ترکی کی ہمسایوں کے خلاف جارحیت ترقی میں رکاوٹ ہے،قبرصی وزیرخزانہ

یونانی قبرص کے وزیرخزانہ قسطنطین پیٹرائیڈز نے کہا ہے کہ ترکی کی اپنے ہمسایوں کے خلاف جارحیتتمام شعبوں میں آگے بڑھنے کے کسی بھی منصوبے میں ایک رکاوٹ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات عرب ٹی وی سے ایک انٹرویو میں کہی۔انھوں نے کہاکہ بدقسمتی سے ترکی اپنے ہمسایوں کے خلاف سختی اور جارحیت مزید پڑھیں

سعودی عرب: بیرون ممالک سے 12سے زیادہ عمر کے افراد کو عمرہ ویزے جاری کیے جائیں گے

سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے 12 برس اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کو عمرہ ویزے جاری کیے جائیں گے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ مسجد الحرام ، مسجد نبوی اور روضہ شریفہ میں نماز اور عمرہ مزید پڑھیں

شام کی نجی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا، پہلی پرواز کی کراچی آمد

شام کی ایک نجی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے، شام ونگز ایئرلائن کی پہلی براہ راست پرواز دمشق سے کراچی پہنچ گئی ہے۔شاہین ایئر پورٹ سروسز کے ہیڈ آف کمرشل کیپٹن سعید خان کی ٹیم نے اس پرواز کا کراچی ایئرپورٹ پر استقبال کیا پہلی پرواز کراچی پہنچنے مزید پڑھیں

افغانستان کو شدید انسانی بحران کا سامنا ،بنیادی انسانی حقوق کو خطرہ لاحق ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کے عوام کو ایک گہرے انسانی بحران کا سامنا ہے جس سے بنیادی انسانی حقوق کو خطرہ لاحق ہے۔افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک اپ ڈیٹ میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ڈپٹی ہائی کمشنرندا الناشف نے کہا کہ جنگ مزید پڑھیں