ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکا سے ہتھیاروں اور ایف 35 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واشنگٹن کی جانب سے ایف 35طیاروں کے استعمال سے متعلق سوال پر ابوظبی حکومت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی خودمختاری کے منافی قرار دیااور واشنگٹن کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دنیا کا سب سے بڑا نیلم نمایش کے لیے پیش
کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں دنیا کا سب سے بڑا نیلم کا پتھر نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔ 310 کلوگرام وزنی پتھر کو ملکہ ایشیا قرار دیا گیا ہے۔دنیا بھر میں پائے جانے والے نیلم کے تمام پتھروں میں سے تقریباً 90 فیصد سری لنکا کے ہیں جو اپنی منفرد ساخت کی وجہ سے مزید پڑھیں
رخسانہ سید نیٹ فلکس کے گیم شو تک کیسے پہنچیں؟
No media source currently available
‘طوفان کے باوجود جلد گھر جانے پر نوکری سے برخاستگی کا ڈر تھا’
ویب ڈیسک — کینٹکی میں موم بتیاں بنانے والی ایک کمپنی کی ملازمہ نے کہا ہے کہ طوفان کی رات ایک سپروائزر نے اسے وقت سے پہلے گھر جانے سے یہ کہہ کر روک دیا کہ کام چھوڑ کر جانے کی صورت میں اس کے خلاف تحریری طور پر انضباطی کارروائی کی جائے گی، جس مزید پڑھیں
"آپ کا مذہب کیا ہے؟” "کچھ نہیں”
ویب ڈیسک — آپ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟ یہ سوال آج کل اگر آپ امریکہ میں کسی سے کریں تو بہت ممکن ہے آپ کو جواب یہ ملے کہ "کسی سے بھی نہیں!” امریکہ میں ایسے بہت سے سروے کئے جاتے ہیں، جن میں اکثر شہریوں سے ان کی مذہبی وابستگی کے بارے مزید پڑھیں
امریکی ایوان میں ‘اسلاموفوبیا’ کو مانیٹر کرنے کا بل منظور
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے ایوان نمائندگان میں حال ہی میں ایک رکن کی جانب سے نسل پرست بیانات کا نشانہ بننے والی مسلمان رکن الہان عمر کی حمایت سے متعارف کرائے گئے اس بل کو منظور کر لیا گیا ہے جس کے تحت امریکی وزارت خارجہ میں ایک خصوصی سفیر کی تقرری ہو مزید پڑھیں
امریکی ایوان میں ‘اسلاموفوبیا’ کو مانیٹر کرنے کا بل منظور

حزب اختلاف ری پبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والی کانگرس کی میمبر لارین بوبرٹ نے حال ہی میں برسر اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کی الہان عمر کو ایسے مذاق کا نشانہ بنایا جسے نسل پرستی اور "اسلاموفوبیا” پر مبنی قرار دیا گیا۔
پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر وں گا‘ امریکی سفیر
واشنگٹن(صباح نیوز) پاکستان کے لیے نامزد نئے امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم نے کہا ہے کہ وہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش کریں گے،خطہ2جوہری ممالک میںجاری کشیدگی کو برداشت نہیں کر سکے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے کیا۔ڈونلڈ آرمن بلوم مزید پڑھیں
عالمی ثالثی عدالت نے سوئی ناردرن پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت سے پاکستان پر ایک اور ہرجانہ لگ گیا۔لندن کی عدالت نے پاکستانی کمپنی سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا۔ سوئی ناردرن کے خلاف یہ کیس نیشنل پارکس مینجمنٹ کمپنی نے دائر کیا تھا، یہ کمپنی حویلی مزید پڑھیں
اشرف غنی کے فرارکے بعدطالبان کو آنے کی دعوت دی، حامد کرزئی
کابل(صباح نیوز)افغانستان کے سابق صدرحامد کرزئی نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی کے ملک سے فرارکے بعد طالبان کوکابل آنے کی دعوت دی۔امریکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق افغان صدرحامد کرزئی نے کہاکہ طالبان کوکابل بلانے کا مقصد شہرمیں لوٹ مار اورافراتفری کوروکنا تھا۔کرزئی کا کہنا تھا کہ اشرف غنی مزید پڑھیں