ویب ڈیسک — امریکی ایوانِ نمائندگان نے چین میں ایغور مسلمانوں سے زبردستی مشقت کے ذریعے بنوائی گئی مصنوعات کی درآمد پر پابندی لگانے کے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایک سال سے زائد جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد ‘ایغور فورسڈ لیبر پریوینشن ایکٹ’ کو منگل کو کانگریس نے پاس کر لیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کرائسٹ چرچ مسجد حملے میں شہید پاکستانی نژاد نعیم راشد کیلئے بہادری کا سب سے بڑا اعزاز
کرائسٹ چر چ مسجد حملے میں شہید نعیم راشد کو نیوزی لینڈ کے بہادری کے سب سے بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا‘حملے سے بچانے کی کوشش کرنیوالے 10افراد کو بہادری ایوارڈ دیا گیا ‘شہید نعیم راشد نے کندھے میں گولی لگنے کے باوجود سفید فام دہشتگرد ٹیرنٹ کو جزوی طور پر گرا کر غیر مزید پڑھیں
چینی و روسی صدور کی ورچوئل ملاقات،باہمی تعاون میں اضافے پر اتفاق
چین اور روس عالمی ترقی کیلئے باہمی تعاون میں اضافہ پر اتفاق کیا ہے ۔ یہ اتفاق رائے گزشتہ روز ہونے والی چینی صدر شی جن پنگ اور روسی ہم منصب ولادیمیرپیوٹن کے درمیان ہونے والی ورچوئل ملاقات کے دوران کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز دونوں سربراہان کے درمیان مزید پڑھیں
جنوبی افریقی کے سابق صدرجیکب زوما کو واپس جیل بھیجنے کا حکم
جنوبی افریقہ کی عدالت نے ملک کے سابق صدرجیکب زوما کو واپس جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا ذرا ئع کے مطابق79سالہ جیک زوما صحت کی خرابی کی وجہ سے ستمبرسے پیرول پررہا تھے، عدالت نے جیل واپس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔جنوبی افریقہ کے سابق صدرجیکب زوما کوکرپشن کے مقدمے مزید پڑھیں
سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: 1971 میں صحافت کتنی آزاد تھی؟

آج سے 50 برس قبل مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے وقت پاکستان میں صحافت کتنی آزاد تھی؟ سقوطِ ڈھاکہ کی خبر پاکستانیوں کو کن ذرائع سے اور کیسے ملی؟ اور کیا میڈیا کے لیے ان برسوں میں کچھ بدلا ہے؟ جانیے سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز مزید پڑھیں
مینڈک کے خلیوں سے ‘جاندار’ روبوٹ تیار

امریکہ کی تین بڑی یونیورسٹیوں کے سائنس دانوں نے مینڈکوں کے خلیوں کی مدد سے جیتے جاگتے روبوٹ تیار کیے ہیں۔ اس روبوٹ کا نام ‘زینوبوٹ’ ہے جس سے نئے اعضا تیار کیے جا سکتے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
لیبیا قومی اتحاد حکومت کی عمارت پر مسلح افراد کا قبضہ
لیبیا میں مسلح افراد نے قومی اتحاد کی حکومت اور وزارت دفاع کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے۔عرب میڈیا ذرا ئع کے مطابق لیبیا میں مسلح افراد نے قومی اتحاد کی حکومت اور وزارت دفاع کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے،ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس واقعے مزید پڑھیں
سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: پاکستانی طلبہ کو کیا پڑھایا جا رہا ہے؟
No media source currently available
بنگلہ دیش نے فی کس آمدنی اور جی ڈی پی کے لحاظ سے پاکستان پر سبقت کیسے حاصل کی؟
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان اور بنگلہ دیش کی معیشتوں کا اگر ایک تقابلی جائزہ لیا جائے تو پتہ چلے گا کہ بنگلہ دیش، جو کبھی پاکستان کا حصہ تھا، معاشی طور پر آج پاکستان کے مقابلے میں بہتر پوزیشن میں ہے۔ اسکی شرح نمو، فی کس آمدنی، غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر اور مزید پڑھیں
سانحہ اے پی ایس: ‘سزا صرف والدین کو ملی جو انصاف کے لیے ٹھوکریں کھا رہے ہیں’
پشاور — نوٹ: وائس آف امریکہ کی دسمبر 2020 میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کو چند ترامیم کے ساتھ دوبارہ شائع کیا گیا ہے۔ "وہ باپ بدقسمت ہوتے ہیں جو اپنے جوان بچوں کے جنازے کو کندھا دیتے ہیں۔ مستقبل میں یہی چاہیں گے کہ جو بھی ہو اسے ہر طرح سے سیکیورٹی ملے۔ مزید پڑھیں