غیرملکی شریک حیات کو کووڈ کے پی سی آرٹیسٹ میں استثنادینے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے مملکت میں بیرون ملک سے شہریوں کے ساتھ آنے والے غیرسعودی شریک حیات اور بچوں کو آمد سے قبل کووِڈ19کے پی سی آر ٹیسٹ میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وبا کی مزید پڑھیں

غلاف کعبہ کی پرنٹنگ جدید سائنسی طریقے سے کی جاتی ہے،شاہ عبدالعزیزکمپلیکس

مکہ مکرمہ:کعبہ شریف کی تاریخ کی طرح بیت اللہ کے غلاف کی تاریخ بھی طویل ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری کا بابرکت عمل بھی صدیوں کے دوران کئی مراحل کے تحت آگے بڑھتا رہا ہے۔  کسی دور میں غلاف پر پرنٹنگ کے لیے چاک کا استعمال کیا جاتا تھا مگرآج غلاف پر پرنٹنگ کے لیے مزید پڑھیں

کینیڈین شہری کے قتل کی خفیہ دستاویزات جاری، معمہ حل نہ ہوسکا

واشنگٹن: امریکا نے جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کر دیئے تاہم 22 نومبر 1963 کو ہوئے اس تاریخی قتل کی وجہ اب بھی معمہ ہے۔ سی آئی اے اور ایف بی آئی کی فائلز پر مشتمل ان دستاویزات کی تعداد 1 ہزار 491 ہے، فائلز کے مطابق تفتیش کاروں نے مزید پڑھیں

بھارت میں اومی کرون وائرس 11ریاستوں تک پھیل گیا

نئی دہلی:بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، کورونا کا نیا ویرینٹ بھارت کی11 ریاستوں تک پھیل گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں اومی کرون ویرینٹ کیسز کی تعداد 73 ہوگئی ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں اومی کرون ویرینٹ کے سب سے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن18دسمبر ہفتہ کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن18دسمبر ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدتارکین وطن کی تکالیف اور مشکلات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس دن کے حوالے  سے حقوق انسانی سمیت دیگر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، واکس اور مختلف  تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا، جس مزید پڑھیں

جاپان کو سمندری ماحول اور انسانی صحت کے لیے ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے ،چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نے کہا ہے کہ فوکوشیما سے جوہری آلودہ پانی کا اخراج جاپان کا نجی معاملہ نہیں ہے اور نہ ہی اسے جاپان کی صوابدید پر چھوڑا جا سکتا ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوںنے اس بات کا اعادہ کیا کہ جاپان کو سمندری ماحول اور انسانی صحت کے مزید پڑھیں

امریکہ نے آزادی، جمہوریت اور انسانی حقوق کے نام پر بہت سے ممالک کو مصائب سے دوچار کیا، تحقیقی رپورٹ

چین کی جیلن یونیورسٹی کے ہیومن رائٹس ریسرچ سنٹر نے “امریکی مداخلت کے تحت دنیا میں انسانی حقوق کا مخمصہ” کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ آزادی، جمہوریت اور انسانی حقوق کی اپنی اعلان کردہ اقدار سے انحراف کر چکا ہے اور ان اقدار کو نعروں مزید پڑھیں

جاپان میں لنگرخانوں کا رخ کرنے والوں میں اضا��

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق ہنگامی صورتحال کے خاتمے کے باوجود ٹوکیو میں غیر مستقل ملازمین سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد، نجی امدادی گروپوں کی جانب سے فراہم کیے جانے والے مفت کھانوں پر انحصار کر رہی ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے این ایچ کے نے ان گروپوں سے مزید پڑھیں

امارات نے امریکا سے 23ارب ڈالر کا معا�د� معطل کردیا

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکا سے ہتھیاروں اور ایف 35 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واشنگٹن کی جانب سے ایف 35طیاروں کے استعمال سے متعلق سوال پر ابوظبی حکومت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی خودمختاری کے منافی قرار دیااور واشنگٹن کے مزید پڑھیں