دنیا کا سب سے بڑا نیلم نمایش کے لیے پیش

کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں دنیا کا سب سے بڑا نیلم کا پتھر نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔ 310 کلوگرام وزنی پتھر کو ملکہ ایشیا قرار دیا گیا ہے۔دنیا بھر میں پائے جانے والے نیلم کے تمام پتھروں میں سے تقریباً 90 فیصد سری لنکا کے ہیں جو اپنی منفرد ساخت کی وجہ سے مزید پڑھیں

لیبیا قومی اتحاد حکومت کی عمارت پر مسلح ا�راد کا قبض�

لیبیا میں مسلح افراد نے قومی اتحاد کی حکومت اور وزارت دفاع کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے۔عرب میڈیا ذرا ئع کے مطابق لیبیا میں مسلح افراد نے قومی اتحاد کی حکومت اور وزارت دفاع کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے،ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس واقعے مزید پڑھیں

جنوبی ا�ریقی کے سابق صدرجیکب زوما کو واپس جیل بھیجنے کا حکم

جنوبی افریقہ کی عدالت نے ملک کے سابق صدرجیکب زوما کو واپس جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا ذرا ئع کے مطابق79سالہ جیک زوما صحت کی خرابی کی وجہ سے ستمبرسے پیرول پررہا تھے، عدالت نے جیل واپس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔جنوبی افریقہ کے سابق صدرجیکب زوما کوکرپشن کے مقدمے مزید پڑھیں

چینی و روسی صدور کی ورچوئل ملاقات،با�می تعاون میں اضا�ے پر ات�اق

چین اور روس عالمی ترقی کیلئے باہمی تعاون میں اضافہ پر اتفاق کیا ہے ۔ یہ اتفاق رائے گزشتہ روز ہونے والی چینی صدر شی جن پنگ اور روسی ہم منصب ولادیمیرپیوٹن کے درمیان ہونے والی ورچوئل ملاقات کے دوران کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز دونوں سربراہان کے درمیان مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ مسجد حملے میں ش�ید پاکستانی نژاد نعیم راشد کیلئے ب�ادری کا سب سے بڑا اعزاز

کرائسٹ چر چ مسجد حملے میں شہید نعیم راشد کو نیوزی لینڈ کے بہادری کے سب سے بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا‘حملے سے بچانے کی کوشش کرنیوالے 10افراد کو بہادری ایوارڈ دیا گیا ‘شہید نعیم راشد نے کندھے میں گولی لگنے کے باوجود سفید فام دہشتگرد ٹیرنٹ کو جزوی طور پر گرا کر غیر مزید پڑھیں

سعودی عرب‘ غیرملکیوں کے 49 لاکھ ریال چوری کرنے والے کے الزام میں 3 سی آئی ڈی ا�سران گر�تار

سعودی عرب میں غیرملکیوں کے 49 لاکھ ریال چوری کرنے والے 3 سی آئی ڈی افسران پکڑے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے ایک علاقے کے کریمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے 3 ملازمین کو 2 غیر ملکیوں کے 49 لاکھ ریال چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ویانا مذاکرات :�ماری ٹیم اچھی ات�اق رائے تک پ�نچنے کیلئے سنجیدگی سے کوشش کر ر�ی �ے‘ایرانی وزیر خارج�

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایرانی مذاکرات کار ٹیم جدت عمل اور ضروری اختیار کی حامل ہے اور اچھی اتفاق رائے تک پہنچنے کیلئے سنجیدگی سے کوشش کر رہی ہے‘مغربی فریق میں جدت عمل کے فقدان کی وجہہ سے مذاکرات سست رفتارسے آگے بڑھ رہے ہیں‘ایران جے مزید پڑھیں

طلباء پرچڑھائی کرنے والے پولیس ا�سروں کو قانون کے کٹ�رے میں لایا جائے،ارون دھتی رائے

معروف بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے اور دیگر نے جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دلی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر چھاپوں اور طلباء کی مارپیٹ میں ملوث پولیس اہلکاروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ارون دھتی رائے اور دیگر نے جامعہ ملیہ اسلامیہ پر بھارتی پولیس کے مزید پڑھیں