دہشت گردی سے متعلق سالانہ رپورٹ: ‘دہشت گردی کا زور ٹوٹا ہے، لیکن اس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا ہے’  

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر انسداد دہشت گردی کی کوششیں مستعدی کے ساتھ جاری ہیں، جس ضمن میں مخصوص دہشت گرد تنظیموں اور دھڑوں سے درپیش خدشات کی نشاندہی ہوتی ہے، ساتھ ہی بین الاقوامی تعاون اور رابطے کی ضرورت مزید بڑھ جاتی ہے۔

پاکستان کا افغان طلبہ کیلئے 11 ارب 20 کروڑ روپے کے پیکچ کا فیصلہ

اسلام آباد: نوزائیدہ افغان حکومت کی مدد کے لیے حکومت پاکستان نے کابل میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کے ساتھ ساتھ ہزاروں افغان طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا بھی اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے جنگ سے تباہ حال ملک میں تعلیمی شعبے مزید پڑھیں

کسی کو اختیار نہیں کہ وہ اے پی ایس کے طلبہ کو شہید کرنے والے قاتلوں کو معاف کرے، زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان (نیپ) پر عملدرآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست یا حکام کو کوئی حق یا اختیار نہیں کہ وہ آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلبہ کو شہید کرنے والے قاتلوں کو معاف کردے۔ سانحہ اے پی ایس مزید پڑھیں

امریک� نے آزادی، جم�وریت اور انسانی حقوق کے نام پر ب�ت سے ممالک کو مصائب سے دوچار کیا، تحقیقی رپورٹ

چین کی جیلن یونیورسٹی کے ہیومن رائٹس ریسرچ سنٹر نے “امریکی مداخلت کے تحت دنیا میں انسانی حقوق کا مخمصہ” کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ آزادی، جمہوریت اور انسانی حقوق کی اپنی اعلان کردہ اقدار سے انحراف کر چکا ہے اور ان اقدار کو نعروں مزید پڑھیں

جاپان کو سمندری ماحول اور انسانی صحت کے لیے ذم� داران� روی� اختیار کرنا چا�یے ،چینی وزارت خارج�

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نے کہا ہے کہ فوکوشیما سے جوہری آلودہ پانی کا اخراج جاپان کا نجی معاملہ نہیں ہے اور نہ ہی اسے جاپان کی صوابدید پر چھوڑا جا سکتا ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوںنے اس بات کا اعادہ کیا کہ جاپان کو سمندری ماحول اور انسانی صحت کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں م�اجرین کا عالمی دن18دسمبر ��ت� کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن18دسمبر ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدتارکین وطن کی تکالیف اور مشکلات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس دن کے حوالے  سے حقوق انسانی سمیت دیگر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، واکس اور مختلف  تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا، جس مزید پڑھیں

بھارت میں اومی کرون وائرس 11ریاستوں تک پھیل گیا

نئی دہلی:بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، کورونا کا نیا ویرینٹ بھارت کی11 ریاستوں تک پھیل گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں اومی کرون ویرینٹ کیسز کی تعداد 73 ہوگئی ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں اومی کرون ویرینٹ کے سب سے مزید پڑھیں

کینیڈین ش�ری کے قتل کی خ�ی� دستاویزات جاری، معم� حل ن� �وسکا

واشنگٹن: امریکا نے جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کر دیئے تاہم 22 نومبر 1963 کو ہوئے اس تاریخی قتل کی وجہ اب بھی معمہ ہے۔ سی آئی اے اور ایف بی آئی کی فائلز پر مشتمل ان دستاویزات کی تعداد 1 ہزار 491 ہے، فائلز کے مطابق تفتیش کاروں نے مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ جو�ری مذاکرات کا انجام ن�یں جانتے، امریکا

واشنگٹن:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات کا انجام معلوم نہیں،  ایران اپنے میزائل پروگرام کو ترقی دے رہا ہے جو خلیج میں میری ٹائم نیویگیشن کو خطرہ لاحق ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے  مطابق پینٹاگون کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران عراق اور مزید پڑھیں

غلا� کعب� کی پرنٹنگ جدید سائنسی طریقے سے کی جاتی �ے،شا� عبدالعزیزکمپلیکس

مکہ مکرمہ:کعبہ شریف کی تاریخ کی طرح بیت اللہ کے غلاف کی تاریخ بھی طویل ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری کا بابرکت عمل بھی صدیوں کے دوران کئی مراحل کے تحت آگے بڑھتا رہا ہے۔  کسی دور میں غلاف پر پرنٹنگ کے لیے چاک کا استعمال کیا جاتا تھا مگرآج غلاف پر پرنٹنگ کے لیے مزید پڑھیں