اوساکا: جاپان کے شہر اوساکا میں کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے دو درجن سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ 8 منزلہ کمرشل عمارت کی چوتھی منزل پر لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے دیگر حصوں میں بھی پھیل گئی، درجنوں فائرفائٹرز نے کئی گھنٹے کی کوششوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دہشت گردی پر سالانہ رپورٹ: ‘انتہا پسندی کا زور ٹوٹا ہے، لیکن اس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا ہے’
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کے روز دہشت گردی سے متعلق 2020ء کی سالانہ عالمی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ رپورٹ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دولت اسلامیہ کی سرگرمیوں کا زور ضرور ٹوٹا ہے، مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد چار ماہ میں تین لاکھ مہاجرین کی پاکستان آمد
اسلام آباد — پاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے دو لاکھ 90 ہزار افغان شہری پاکستان منتقل ہوئے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر پڑوسی ملک میں انسانی بحران پیدا ہوا تو پناہ گزینوں میں بہت زیادہ ہو جائے گا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات مزید پڑھیں
اسرائیل صہیونی قیدیوں کی رہائی کے لیے بے چین
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے حماس کی قید میں موجود صہیونی قیدیوں کی رہائی کے لیے ہاتھ پیر مارنا شروع کردیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق قیدیوں کے اہل خانہ نے احتجاج کرتے ہوئے فوجی افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے ساتھ موجودہ پرامن دور سے فائدہ اٹھائیں مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیاں تیل اور گیس کے ذخائر کیلیے خطرہ
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آنے والے طوفان، سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کی وجہ سے دنیا بھر میں تیل اور گیس کے ذخائر تک رسائی ناممکن ہو سکتی ہے۔ برطانوی کنسلٹنسی فرم ’ویرسک میپلکروفٹ‘ کی تازہ تحقیق کے مطابق کلائمٹ چینج کی وجہ سے تیل اور گیس کے 40فیصد ذخائر یا 600ارب مزید پڑھیں
بھارت کی 11ریاستوں میں اومیکرون کی تصدیق
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی 11ریاستوں میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے کیسوں کی تصدیق ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے 73کیس سامنے آگئے ہیں اور ماہرین نے مزید ریاستوں میں پھیلاؤ کا خدشہ ظاہری کیا ہے۔ ریاست مہاراشٹر میں اومیکرون کے مزید پڑھیں
الخلیل شہر میں اسرئیلی فوج کے حملے میں کئی فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع عروب مہاجر کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ عروب پناہ گزین کیمپ کی ہنگامی کمیٹی کے سربراہ عبدالحی جوابرا نے بتایا کہ قابض فوج نے کیمپ پر دھاوا مزید پڑھیں
امریکی بحریہ کا خلیج عدن میں طاقت ور ترین لیزر ہتھیار کا تجربہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی بحریہ نے خلیج عدن میں بین الاقوامی پانیوں میں طاقت ور ترین لیزر ہتھیاروں کا تجربہ کرلیا۔ امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ امریکی جہاز یو ایس ایس پورٹ لینڈ پر نصب ’سالڈ اسٹیٹ لیزر‘ کی مدد سے خشکی پر موجود ہدف مزید پڑھیں
غلاف کعبہ کی پرنٹنگ جدید سائنسی طریقے سے کی جاتی ہے،شاہ عبدالعزیزکمپلیکس
مکہ مکرمہ:کعبہ شریف کی تاریخ کی طرح بیت اللہ کے غلاف کی تاریخ بھی طویل ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری کا بابرکت عمل بھی صدیوں کے دوران کئی مراحل کے تحت آگے بڑھتا رہا ہے۔ کسی دور میں غلاف پر پرنٹنگ کے لیے چاک کا استعمال کیا جاتا تھا مگرآج غلاف پر پرنٹنگ کے لیے مزید پڑھیں
سعودی عرب نے انسانی ہمدردی کے تحت امدادی سامان افغانستان بھیج دیا
جدہ :سعودی عرب کی جانب سے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امدادی سامان سے بھرے دو طیارے بھیجے گئے ہیں، یہ امداد پاکستان کے ذریعے ٹرکوں میں افغانستان پہنچائی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ’ کنگ سلمان ہیومنیٹیرئن امداد اور ریلیف سینٹر کی جانب مزید پڑھیں