ریاض: سعودی عرب نے مملکت میں بیرون ملک سے شہریوں کے ساتھ آنے والے غیرسعودی شریک حیات اور بچوں کو آمد سے قبل کووِڈ19کے پی سی آر ٹیسٹ میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وبا کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی صدر کا طوفان سے متاثرہ علاقون کا دورہ
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن طوفان سے متاثرہ علاقے میں پریس کانفرنس کررہے ہیں‘ پس منظر میں تباہ شدہ گاڑی اور گرے ہوئے درخت نظر آرہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے متاثرین کے لیے امداد کا وعدہ کیا۔ خبررساں ادارووں کے مطابق امریکی تاریخ مزید پڑھیں
فلپائن : بدترین طوفان سے ایک لاکھ افراد بے گھر
منیلا: فلپائن میں طوفان رائی کے دوران امدادی اہل کار بچوں اور زخمیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کررہے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں رواں سال کے بدترین طوفان کے باعث ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق رائی طوفان کی بلند لہریں ساحل سے ٹکراگئیں، جس کے بعد مزید پڑھیں
اسلام آباد میں اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس اور افغانستان
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان میں 19 دسمبر کو اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ایک اجلاس ہو رہا ہے جس میں افغانستان کی صورت حال پر غور ہو گا۔ افغانستان میں طالبان کو اقتدار سنبھالے ہوئے اب چار ماہ سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ لیکن ابھی مزید پڑھیں
دہشت گردی سے متعلق سالانہ رپورٹ: ‘دہشت گردی کا زور ٹوٹا ہے، لیکن اس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا ہے’
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کے روز دہشت گردی سے متعلق 2020ء کی سالانہ عالمی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ رپورٹ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دولت اسلامیہ کی سرگرمیوں کا زور ضرور ٹوٹا ہے، مزید پڑھیں
یورپی اور بالٹک ممالک کا روس کے خلاف پابندیوں پر زور، ماسکو کی مذاکرات کی تجویز
ویب ڈیسک — بحیرہ بالٹک اور وسطی یورپ کے کئی ممالک کے راہنماوں نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین کو کئی محاذوں پر روس کے حملوں کا سامنا ہے اور اس لیے تمام ملکوں کو ماسکو کے خلاف اقتصادی پابندی پر متحد ہو جانا چاہییے۔ اس موقع پر لیتھوینیا نے مزید پڑھیں
افغان جنگ میں ناکامیوں پر امریکا میں تحقیقاتی کمیشن قائم
واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس نے طالبان کی فتح کے بعد افغانستان میں 20 سالہ جنگ کی ناکامیوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیشن کے قیام کے لیے ووٹ دیا۔قائم کردہ کمیشن 768 ارب ڈالر کے سالانہ دفاعی بجٹ کا حصہ ہے جسے ایوان نمائندگان کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی منظور کیا، مزید پڑھیں
سعودی عرب Ù†Û’ انسانی Û�مدردی Ú©Û’ ØªØØª امدادی سامان اÙ�غانستان بھیج دیا
جدہ :سعودی عرب کی جانب سے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امدادی سامان سے بھرے دو طیارے بھیجے گئے ہیں، یہ امداد پاکستان کے ذریعے ٹرکوں میں افغانستان پہنچائی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ’ کنگ سلمان ہیومنیٹیرئن امداد اور ریلیف سینٹر کی جانب مزید پڑھیں
اومیکرون کا پھیلاؤ: امریکی شہری تعطیلات کے دوران سفر کریں یا نہ کریں؟

امریکہ میں بیماریوں پر کنٹرول اور انسداد کے ادارے، سی ڈی سی نے تجویز کیا ہے کہ جن لوگوں نے ویکسین نہیں لگوا رکھی، ان کو سفر نہیں کرنا چاہیے۔ اور جلد از جلد ویکسین لگوا لینی چاہیے۔
سعودی عرب نے انسانی ہمدردی کے تحت امدادی سامان افغانستان بھیج دیا
جدہ :سعودی عرب کی جانب سے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امدادی سامان سے بھرے دو طیارے بھیجے گئے ہیں، یہ امداد پاکستان کے ذریعے ٹرکوں میں افغانستان پہنچائی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ’ کنگ سلمان ہیومنیٹیرئن امداد اور ریلیف سینٹر کی جانب مزید پڑھیں