مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجیوں پر نفسیاتی دبائو،سپاہی نے اپنے افسر کو قتل کردیا

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میںبھارتی فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ افسر ساتھی فوجی کی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع کے علاقے بالاکوٹ میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی فوج کے سپاہی لکشمی نارائن کی صوبیدار جسبیر سنگھ سے تلخ کلامی مزید پڑھیں

روس نے نیٹو کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی پر سخت انتباہ جاری کر دیا

روس نے نیٹو کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی پر سخت انتباہ جاری کر دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے نیٹو کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔کہ نیٹو رکن ممالک یوکرین کو اسلحے کی فراہمی میں اضافہ کرتے جا رہے ہیں ‘صرف مزید پڑھیں

جاپان: عمارت میں آتشزدگی سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

اوساکا: جاپان کے شہر اوساکا میں کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے دو درجن سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ 8 منزلہ کمرشل عمارت کی چوتھی منزل پر لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے دیگر حصوں میں بھی پھیل گئی، درجنوں فائرفائٹرز نے کئی گھنٹے کی کوششوں مزید پڑھیں

ویانا مذاکرات,ایران سینٹری فیوج ورکشاپ میں نگران کیمرے لگانے پر تیار

ایران امریکی کے دباؤ کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے جوہری پروگرام کے لیے سینٹری فیوج بنانے والی ورکشاپ میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جانب سے مانیٹرنگ کیمرے لگانے پر تیار ہوگیا۔اقوام متحدہ کے جوہری نگرانی کے ادارے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے گزشتہ روز ایران کے ساتھ سینٹری مزید پڑھیں

لندن, گھر میں خوفناک آتشزدگی, 4 بچے جھلس کر جاں بحق

جنوبی لندن میں دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں گھر میں آتشزدگی کے باعث چار بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لندن فائرکمشنر کے مطابق افسوسناک واقعہ جنوبی لندن کے رہائش علاقے سٹن میں پیش آیا، شام سات بجے ہمیں اطلاع فراہم کی گئی کہ سٹن کے علاقے میں ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی ہے، مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر امریکی اسکولوں پر حملے کی دھمکی ‘ کئی ریاستوں میں اسکول بند رہے

دنیا کی اکلوتی سپر پاور صرف ٹک ٹاک پر دہشت گرد حملے کی دھمکی سے ڈر گئی‘ کئی امریکی ریاستوں میں جمعے کو اسکول بند رہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد فوری تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

کویتی فوج میں خواتین کو بھرتی کرنے کی اجازت

کویتی فوج میں پہلی بار خواتین کو بھرتی کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ کویتی فوج کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ دو ماہ قبل فیصلہ کیا گیا تھا کہ خواتین کو عسکری شعبے میں شامل کیا جائے گا۔ فیصلے پرعمل درآمد کرتے ہوئے آئندہ اتوار کے روز سے بھرتی کا آغاز کیا جائے مزید پڑھیں

ایف بی آئی کا خفیہ آپریشن، امریکہ کے راز روس کو بیچنے کے الزام میں انجینئر گرفتار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ انصاف نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ عشروں سے وفاقی دفاعی اداروں کے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازم کے طور پر کام کرنے والے ایک انجینئر کو روس کو امریکہ کے راز بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی مزید پڑھیں