مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجیوں پر نفسیاتی دبائو،سپاہی نے اپنے افسر کو قتل کردیا

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میںبھارتی فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ افسر ساتھی فوجی کی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع کے علاقے بالاکوٹ میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی فوج کے سپاہی لکشمی نارائن کی صوبیدار جسبیر سنگھ سے تلخ کلامی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر دہشت گرد حملے کی دھمکی، کئی امریکی ریاستوں میں اسکول بند

واشنگٹن: امریکا کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد فوری تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ غیر میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی مختلف ریاستوں میں اسکولززبند اور سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، امریکہ میں اسکولز پر فائرنگ کی دھمکی وائرل ٹک ٹاک پر دی گئی، ٹک ٹاک ویڈیو میں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن کل منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا مقصدتارکین وطن کی تکالیف اور مشکلات سے آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کے حوالے  سے حقوق انسانی سمیت دیگر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف  تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ جس میں مقررین مزید پڑھیں

اگلی جنگوں میں جوہری نہیں، لیزر ہتھیار استعمال ہوں گے

واشنگٹن:خلیج عدن کے بین الاقوامی پانیوں میں امریکی بحریہ نے جدید ترین ہائی انرجی لیزر ہتھیاروں کا تجربہ کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی بحری جہاز نے یو ایس ایس پورٹ لینڈ پر نصب ‘سالڈ اسٹیٹ لیزر’ کی مدد سے مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں ہنسنے اور گروسری کی خریداری پر پابندی عائد

پیانگ یانگ: شمالی کوریا میں لیڈر کم جونگ  اِل کی برسی کے موقع پر ہنسنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے کم جونگ اِل کی برسی کے موقع پر خوشی کے اظہار کے کسی بھی طریقے پر پابندی عائد کردی ہے۔کم جونگ اِل نے 1994 سے لے کر مزید پڑھیں

مریخ پر پانی کے ممکنہ وسیع ذخائر دریافت

برسلز: مریخ پر پانی کے ممکنہ وسیع ذخائر دریافت  ہوئے ہیں ۔ یورپی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ مریخ پر امریکی گرینڈ کینوئن جیسی ایک وسیع گھاٹی ہے جہاں پانی کے بہت وسیع ذخائر موجود ہوسکتے ہیں۔  اس کا انکشاف ایجنسی کی جانب سے مریخ پر بھیجے گئے ایگزو مارس ٹریس گیس آربٹرکی ڈیٹا مزید پڑھیں

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، 12 افراد ہلاک

منیلا:فلپائن میں سمندری طوفان نے تباہ کاریاں پھیلادیں، مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔   غیرملکی خبر رساں  ایجنسی کے مطابق طوفان سے فلپائن کے جنوبی اور وسطی ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں جبکہ طوفانی ہواؤں سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں اور بجلی کے کھمبے گر گئے۔ طوفانی ہواؤں سے گھروں مزید پڑھیں

عراق میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 8 افراد جاں بحق

بغداد:عراق میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ شمالی عراق کے نیم خودمختار کرد علاقے کے دارالحکومت اربیل میں شدید بارشوں کے نتیجے میں شدید سیلاب آنے سے کم از کم آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبائی گورنر امید خوشناؤ نے مزید پڑھیں

امریکہ کا دو ٹریلین ڈالر کا قومی پالیسی پیکیج اگلے سال منظور ہو جائے گا: صدر بائیڈن

صدر بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اپنے اختلافات کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور ری پبلکن اراکین کی سخت مخالفت کے باوجود اس منصوبے پر پیش رفت ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا مجھے پورا اعتماد ہے کہ یہ پیکیج منظور کر لیا جائے گا۔

امریکی سینیٹ نےچین میں جبری مشقت سے تیار کردہ مصنوعات پر پابندی کی منظوری دے دی

چین میں مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے ساتھ مبینہ منظم ناروا سلوک کے باعث، خاص طور پر ملک کے مغربی حصے خصوصاً صوبے سنکیانگ میں جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے، چین پر امریکہ کی پابندیوں کے حوالے سے یہ تازہ ترین اقدام ہے