افغانستان:وسائل کی عدم دستیابی، اسپتالوں کو مریضوں کے علاج میں شدید دشواری کا سامنا

ویب ڈیسک —  میڈیکل آکسیجن کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ چونکہ افغانستان میں ڈیزل کی کمی ہے اس لیے آکسیجن کے سیلنڈر نہیں بھر جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی، کئی درجن ضروری ادویات دستیاب نہیں ہیں۔ مزید یہ کہ طبی عملے کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں مزید پڑھیں

مریخ پر پانی کے ممکنہ وسیع ذخائر دریافت

برسلز: مریخ پر پانی کے ممکنہ وسیع ذخائر دریافت  ہوئے ہیں ۔ یورپی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ مریخ پر امریکی گرینڈ کینوئن جیسی ایک وسیع گھاٹی ہے جہاں پانی کے بہت وسیع ذخائر موجود ہوسکتے ہیں۔  اس کا انکشاف ایجنسی کی جانب سے مریخ پر بھیجے گئے ایگزو مارس ٹریس گیس آربٹرکی ڈیٹا مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں ہنسنے اور گروسری کی خریداری پر پابندی عائد

پیانگ یانگ: شمالی کوریا میں لیڈر کم جونگ  اِل کی برسی کے موقع پر ہنسنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے کم جونگ اِل کی برسی کے موقع پر خوشی کے اظہار کے کسی بھی طریقے پر پابندی عائد کردی ہے۔کم جونگ اِل نے 1994 سے لے کر مزید پڑھیں

بھارت: لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 21 برس کرنے کا فیصلہ کن بنیادوں پر کیا گیا؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 برس سے بڑھا کر 21 برس کرنے کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت کے اخبار ‘انڈین ایکسپریس’ کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ بدھ کو کابینہ کے ایک اجلاس کے دوران لیا گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ سے نظرِ ثانی اپیلیں خارج، 16 ہزار بر طرف ملازمین مخصوص شرائط کے ساتھ بحال

ویب ڈیسک —  پاکستان کی سپریم کورٹ نے مختلف سرکاری اداروں سے برطرف کیے گئے 16 ہزار سے زائد ملازمین کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے انہیں از خود نوٹس کے تحت بحال کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے جمعے کو برطرف ملازمین بحالی کیس کا محفوظ شدہ مختصر مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس کی میزبانی کا مقصد طالبان حکومت کو تسلیم کرنا نہیں: پاکستان

اسلام آباد —  پاکستان 19 دسمبر کو اسلامی ملکوں کی بین الاقوامی تنظیم ‘او آئی سی’ کے 17ویں اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ پاکستان کا اس اجلاس کی میزبانی سے متعلق کہنا ہے کہ اس کا مقصد طالبان حکومت کو ہر گز تسلیم کرنا نہیں بلکہ افغان عوام کو درپیش مسائل پر اسلامی ملکوں مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبے کنڑ میں مشتبہ ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی رہنما مولوی فقیر محمد محفوظ رہے

ویب ڈیسک —  افغانستان کے صوبے کنڑ میں مشتبہ ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو کارکن زخمی ہوئے ہیں تاہم اس حملے میں تنظیم کے اہم رہنما مولوی فقیر محمد محفوظ رہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق جمعرات کی شام افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ میں مزید پڑھیں

اگلی جنگوں میں جوہری نہیں، لیزر ہتھیار استعمال ہوں گے

واشنگٹن:خلیج عدن کے بین الاقوامی پانیوں میں امریکی بحریہ نے جدید ترین ہائی انرجی لیزر ہتھیاروں کا تجربہ کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی بحری جہاز نے یو ایس ایس پورٹ لینڈ پر نصب ‘سالڈ اسٹیٹ لیزر’ کی مدد سے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن کل منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا مقصدتارکین وطن کی تکالیف اور مشکلات سے آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کے حوالے  سے حقوق انسانی سمیت دیگر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف  تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ جس میں مقررین مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر دہشت گرد حملے کی دھمکی، کئی امریکی ریاستوں میں اسکول بند

واشنگٹن: امریکا کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد فوری تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ غیر میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی مختلف ریاستوں میں اسکولززبند اور سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، امریکہ میں اسکولز پر فائرنگ کی دھمکی وائرل ٹک ٹاک پر دی گئی، ٹک ٹاک ویڈیو میں مزید پڑھیں