واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو امداد کے لیے اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت افغانستان کو امداد عالمی اداروں کی مدد سے دی جارہی ہے، افغانستان میں ترسیلات زر کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس یوکرین میں کشیدگی عروج پر ‘ ایک فوجی ہلاک‘رواں سال ہلاک یوکرینی فوجیوں کی تعداد 65 ہوگئی
روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی جبکہ ایک یو کرائنی فوجی کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں جبکہ دوسری جانب امریکہ و یورپی ممالک نے روس پر الزام لگاتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ روس یوکرین پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے‘ایسا ہوا تو یوکرینی فوج اور حکومت کی مدد مزید پڑھیں
امریکا: فائرنگ اور بم حملوں کی اطلاع پر تعلیمی ادارے بند
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر فائرنگ اور بم حملوں کی دھمکیاں سامنے آے پر تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق کیلیفورنیا، ٹیکساس، منیسوٹا اور میزوری میں حملوں کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی گئی،جب کہ مختلف علاقوں میں تدریسی عمل متاثر ہوا۔ ٓریاست الینوائے میں ایک مزید پڑھیں
امریکا: دہشتگردی کی رپورٹ میں سفید فام نسل پرستی کا ذکر
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق 2020ء کی سالانہ عالمی رپورٹ جاری کی ہے،جس میں پہلی بار سفید فام نسل پرستی کا ذکرکیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ انتھونہ بلنکن کا کہنا تھا کہ انتہاپسندی کو شکست دینے کے لیے عالمی اتحاد دنیا کے نئے خطوں میں بھی کام جاری رکھے مزید پڑھیں
حماس کے یوم تاسیس پر فلسطینی اتھارٹی نے مساجد سیل کر دیں
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی نے حماس کے یوم تاسیس کے موقع پر الخلیل شہر میں مساجد کو سیل کردیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے چوتیسویں یوم تاسیس کے موقع پر کیا گیا ہے۔ حماس کی قیادت کی طرف سے جمعہ کے روز ایک مارچ کی مزید پڑھیں
نابلس ، فائرنگ سے یہودی آباد کار ہلاک کئی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک یہودی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ نابلس کے شمال میں حومش یہودی بستی کے قریب پیش آیااور گاڑی میں سوار نامعلوم افراد گولیاں برسا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے میں ایک آباد کار مزید پڑھیں
شمالی کوریا میں 11 روز کے لیے ہنسنے اور خوشی کی تقریبات پر پابندی
شمالی کوریا کے سابق رہنما کم جونگ ال اور کم ال سانگ کے مجسمے دارالحکومت پیانگ یانگ میں نصب ہیں پیانگ یانگ(انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا میں 11 روز کے لیے ہنسنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی عائد کردی گئی ۔ شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو10 سال مکمل ہونے پرشمالی کوریا مزید پڑھیں
اسرائیلی دبائو ، بیت المقدس میں امریکی قونصل خانے کی بحالی معطل
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اپنا قونصل خانے کی بحالی کو فیصلہ معطل کردیا ہے۔ عبرانی اخبار کی ویب سائٹ نے وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی جوہری معاہدے پر شدید اختلافات مزید پڑھیں
شمالی کوریا میں 11 روز کے لیے ہنسنے اور خوشی کی تقریبات پر پابندی
شمالی کوریا کے سابق رہنما کم جونگ ال اور کم ال سانگ کے مجسمے دارالحکومت پیانگ یانگ میں نصب ہیں پیانگ یانگ(انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا میں 11 روز کے لیے ہنسنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی عائد کردی گئی ۔ شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو10 سال مکمل ہونے پرشمالی کوریا مزید پڑھیں
جاپان ، عمارت میں آتشزدگی سے 27 افراد ہلاک
اوساکا: جاپان میں آتشزدگی کے بعد زخمی کو طبی امداد کے لیے لے جایا جارہا ہے‘ دوسری تصویر آگ سے متاثر ہونے والی 8منزلہ عمارت کی ہے اوساکا (انٹرنیشنل ڈیسک) ٹوکیو: جاپان کے شہراوساکا کی ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ جمعہ کے روز صبح مزید پڑھیں