غیرملکی شریک حیات کو کووڈ کے پی سی آرٹیسٹ میں استثنادینے کا �یصل�

ریاض: سعودی عرب نے مملکت میں بیرون ملک سے شہریوں کے ساتھ آنے والے غیرسعودی شریک حیات اور بچوں کو آمد سے قبل کووِڈ19کے پی سی آر ٹیسٹ میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وبا کی مزید پڑھیں

مساج سینٹر پر چھاپہ مارنے والے پولیس افسر کی مبینہ گمشدگی اور واپسی، قومی راز افشا کرنے کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد —  اسلام آباد کی پولیس کے تھانہ گولڑہ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) ظہور احمد کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے اور پھر واپس گھر آنے کے کچھ روز بعد ہی قومی راز افشا کرنے کے الزام میں گرفتاری کا معاملہ اب تک معمہ بنا ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس: ‘واقعے میں ملوث لوگ زمینوں کے خدا ہیں، آپ انہیں کچھ نہیں کہہ سکتے’

اسلام آباد —  ”میں لاشوں کے چہروں سے کفن ہٹاتی جاتی تھی اور ہر لاش دیکھنے کے بعد شکر کرتی تھی کہ یہ میرا اسفند نہیں ہے۔ لیکن پھر وہ لمحہ آ ہی گیا جب ان لاشوں کے درمیان میرا اسفند لیٹا ہوا تھا۔” یہ الفاظ ہیں سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس: ‘واقعے میں ملوث لوگ زمینوں کے خدا ہیں، آپ انہیں کچھ نہیں کہہ سکتے’

اسلام آباد —  ”میں لاشوں کے چہروں سے کفن ہٹاتی جاتی تھی اور ہر لاش دیکھنے کے بعد شکر کرتی تھی کہ یہ میرا اسفند نہیں ہے۔ لیکن پھر وہ لمحہ آ ہی گیا جب ان لاشوں کے درمیان میرا اسفند لیٹا ہوا تھا۔” یہ الفاظ ہیں سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں مزید پڑھیں

خیبزپختونخوا: دہشت گردی کے واقعات میں حساس ادارے کے اہل کار سمیت چھ افراد ہلاک

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے افغانستان سے ملحقہ قبائلی اضلاع میں دہشت گردوں کی حالیہ کارروائیوں میں سیکیورٹی اہل کاروں اور عام شہریوں کی ہلاکت نے امن و امان کی صورتِ حال پر پھر سوالیہ نشان اُٹھا دیے ہیں۔ چند روز قبل کالعدم تحریکِ طالبان (ٹی ٹی پی) اور حکومت کے درمیان عارضی مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ مساجد حملے: پاکستانی اور افغان شہری کے لیے نیوزی لینڈ کا اعلیٰ ترین بہادری ایوارڈ

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ میں مارچ 2019 میں دو مساجد پر حملوں کے دوران لوگوں کی مدد کرنے والے دو افراد کو ملک کے اعلیٰ ترین بہادری ایوارڈ ‘نیوزی لینڈ کراس’ سے نوازا گیا ہے۔ ان افراد میں پاکستانی نژاد نعیم رشید اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے عبد العزیز شامل ہیں۔ نعیم کو مزید پڑھیں

بیرون ملک سے جھوٹی معلومات کی مہمات امریکہ میں تشدد کو پروان چڑھا سکتی ہیں، ہوم لینڈ سیکیورٹی

ویب ڈیسک —  امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے ایک اعلی افسر نے خبردار کیا ہے کہ بیرون ملک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں اور عالمی دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے امریکہ میں جھوٹی اور من گھڑت معلومات پروان چڑھانے کی مہمات سے آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گرد حملے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت سے مذاکرات کے بعد ‘گوادر کو حق دو’ تحریک کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  گوادر کو حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن نے مطالبات کی منظوری کی حکومتی یقین دہانی کے بعد گوادر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گوادر سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد گزشتہ 32 روز سے سراپا احتجاج تھے۔ اس ضمن میں مظاہرین مزید پڑھیں