چین میں فیکٹری کی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر5 ہو گئی

چین کے صوبے جیانگشی میں طبی آلات بنانے والی ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے نیتجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 5ہو گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ صوبائی دارالحکومت نانچانگ میںجرمنی کی مالی اعانت سے چلنے والی ایک کمپنی میں پیش آیا جس میں ابتدائی مزید پڑھیں

اٹلی: رہائشی عمارت میں گیس دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 9 ہوگئی

اٹلی کے سسلین قصبے راوانوسا کی ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے گیس دھماکے میں ہلاکتوں تعداد بڑھ کر 9 ہو گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ ہفتے کے آخر میں رہائشی عمارت میں ہونے والے گیس دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 7 افراد ہلاک 2زخمی مزید پڑھیں

کولمبیا: ہوائی اڈے پر دھماکوں میں 2 پولیس اہلکاراور1 شہری ہلاک

شمال مشرقی کولمبیا کے کوکوٹا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہونے والے2دھماکوں کے نیتجے میں 2 پولیس اہلکار اور1شہری سمیت3افرادہلاک ہو گئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع ڈیاگو مولانو نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پہلا دھماکہ ہوائی اڈے پر لگی حفاظتی باڑ کے پاس ہوا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

آسٹریلوی فضائی کمپنی قنطاس جون سے روم کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرے گی

آسٹریلیا کی ایئر لائن قنطاس براعظم یورپ کے لیے براہ راست پروازوں کا سلسلہ آئندہ سال جون میں شروع کرے گی۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق قنطاس جون 2022 سے ہفتے میں 3 بار سڈنی سے پرتھ( ویسٹرن آسٹریلیا)اور پھر اٹلی کے دارلحکومت روم کے لیے نان سٹاپ پروازوں کا آغاز کرے گی۔ یہ مزید پڑھیں

کیمرون کو چین کی جانب سے عطیہ کی گئی کوروناویکسین کی 1 ملین خوراکیں موصول

کیمرون کوچینی فارماسیوٹیکل کمپنی سائنو فارم کی جانب سے عطیہ کی گئی کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں موصول ہو گی ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمرون میں چینی سفارتخانے کے اقتصادی اور تجارتی کونسلر گو جیان جون نے میڈیا کو بتایا کہ کیمرون حکام نے دارالحکومت کے نسیمالین ہوائی اڈے پرمنعقدہ ایک مزید پڑھیں

بھارت میں مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے خلاف تحقیقات کا آغاز

نئی دہلی:بھارت میں انتہاپسندی کی لپیٹ میں مسلمانوں کے ساتھ مسیحی برادری بھی آگئی، بھارت میں مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نوبل امن انعام یافتہ مدر ٹریسا کے ریاست گجرات میں  قائم کردہ خیراتی ادارے پر الزامات ہیں کہ  وہاں لڑکیوں کو کراس مزید پڑھیں

فی کس آمدنی اور جی ڈی پی: بنگلہ دیش کی معیشت پاکستان سے کہیں آگے

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان اور بنگلہ دیش کی معیشتوں کا اگر ایک تقابلی جائزہ لیا جائے تو پتہ چلے گا کہ بنگلہ دیش، جو کبھی پاکستان کا حصہ تھا، معاشی طور پر آج پاکستان کے مقابلے میں بہتر پوزیشن میں ہے۔ اسکی شرح نمو، فی کس آمدنی، غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر اور مزید پڑھیں

کابل میں ڈرون حملوں میں ملوث امریکی فوجیوں کو کسی کارروائی کا سامنا نہیں ہوگا، پینٹاگون

پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال اگست میں کابل میں ڈرون حملے میں ملوث امریکی فوجیوں یا اہلکاروں میں سے کسی کو بھی تادیبی کارروائی یا سزا کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مذکورہ حملے میں سات بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 10 افغان مزید پڑھیں

چین میں فیکٹری کی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر5 ہو گئی

چین کے صوبے جیانگشی میں طبی آلات بنانے والی ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے نیتجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 5ہو گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ صوبائی دارالحکومت نانچانگ میںجرمنی کی مالی اعانت سے چلنے والی ایک کمپنی میں پیش آیا جس میں ابتدائی مزید پڑھیں

افغانستان کو شدید انسانی بحران کا سامنا ،بنیادی انسانی حقوق کو خطرہ لاحق ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کے عوام کو ایک گہرے انسانی بحران کا سامنا ہے جس سے بنیادی انسانی حقوق کو خطرہ لاحق ہے۔افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک اپ ڈیٹ میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ڈپٹی ہائی کمشنرندا الناشف نے کہا کہ جنگ مزید پڑھیں