انڈونیشیا زلزلے سے لرز اٹھا ،7.4 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری

انڈونیشیا کے مشرقی علاقے میں منگل کو 7.4 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا جس کے بعد محکمہ موسمیات نے سونامی کی وارننگ جاری کردی.زلزلے سے اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ فلورس جزیرے کے مشرقی حصے میں واقع لارنٹوکا کے قصبے سے 70میل دور شمال مغرب میں رات تین بج مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اسے بڑی قیمت چکانا پڑے گی، جی سیون ممالک کا انتباہ

ویب ڈیسک —  دنیا کی سات بڑی جمہوری اقتصادی طاقتوں نے اتوار کے روز روس کو خبردار کیا کہ وہ یوکرین کی سرحد کے نزدیک فوج کی بڑی تعداد میں کمی لائے یا، پھر، ان کے بقول، معاشی شعبے میں سنگین نتائج کا سامنا کرے۔ وائس آف امریکہ کے لیے کین بریڈمئر کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

کیا محفوظ اسقاط حمل پاکستانی خواتین کا مسئلہ نہیں؟

ویب ڈیسک —  ابارشن ایسا لفظ ہے، جس پر پاکستان میں تو کیا دنیا میں کہیں بھی زیادہ بات نہیں کی جاتی۔ حالانکہ اس لفظ کا تعلق حالیہ سالوں میں "میرا جسم میری مرضی” جیسے ‘متنازعہ’ سمجھے جانے والے نعروں اور ان کی مخالفت میں بلند ہونے والی آوازوں سے بھی پہلے دنیا کی نصف مزید پڑھیں

امریکہ سے کوئی تنازع نہیں، تمام ممالک سے تعلقات استوار کرنے کے خواہاں ہیں: طالبان

ویب ڈیسک —  افغانستان میں اگست کے وسط میں اقتدار میں آنے والے طالبان کے مقرر کردہ عبوری وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے نئے حکمران اصولی طور پر لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمت کے حامی ہیں۔ انھوں نے گزشتہ دورِ اقتدار سے سبق سیکھ لیا ہے۔ امیر مزید پڑھیں

جس کی لاٹھی اسکی بھینس..امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملے کے مجرموں کو سزا سے انکار کردیا

  امریکا نے افغانستان سے انخلا کے وقت ہونے والے ڈرون حملے میں شہریوں کے قتل کے ذمہ دار فوجیوں کوسزا نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق محکمے کی اندرونی تحقیقات میں کہا گیا  ہےکہ  افغانستان میں ڈرون حملہ قانون کے خلاف نہیں تھا اورنہ مزید پڑھیں

امریکہ میں افغان پناہ گزینوں کی آبادکاری میں کیا مشکلات ہیں؟

افغانستان سے غیر ملکی انخلا کے دوران امریکہ پہنچنے والے بیشتر پناہ گزین اب بھی فوجی اڈوں میں مقیم ہیں۔ نئے معاشرے میں ان لوگوں کی آبادکاری ایک چیلنج ہے۔ اس آبادکاری کی کوششوں میں مصروف تنظیموں کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟ بتا رہی ہیں نخبت ملک اس رپورٹ میں۔

مقبوضہ کشمیر‘ ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں گزشتہ روز سری نگر میں مزید2 کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے نوجوانوں کو شہر کے علاقے رنگریٹ میں محاصرے اور تلاشی کی مزید پڑھیں

ایل اوسی پربھارتی فورسز کی فائرنگ سے پاکستانی خاتون شہید

سری نگر (آن لائن) بھارتی فورسزنے ایل اوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی خاتون کو شہید کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے آر ایس پورا میں پاکستانی خاتون کوفائرنگ کرکے شہید کردیا۔قابض بھارتی فوج نے پاکستانی خاتون کوسرحد پار کرنے کی کوشش کا الزام لگا مزید پڑھیں

طالبان حکومت کی ہمدردی کی بنیاد پر فنڈز جاری کرنے کی اپیل

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان حکومت نے عالمی قوتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں افغان شہریوں کو رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر اشد مدد کی ضرورت ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی نے کہا ہے کہ لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم اور ملازمتوں کے مزید پڑھیں