سری نگر — پیر کی شام کو مشُتبہ عسکریت پسندوں نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے گرمائی صدر مقام سری نگر کے مضافات میں واقع زیون علاقے سے گزرنے والی ایک پولیس بس پر اچانک خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔ اس واقعے میں ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت دو پولیس اہلکار ہلاک اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ویو 360 | پاکستان: ٹی ٹی پی کے حملے پھر شروع | پیر، 13 دسمبر 2021 کا پروگرام
No media source currently available
کیا آئندہ برس ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں مزید کمی آ سکتی ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — کریڈٹ ریٹنگ کمپنی ‘فچ’ نے پاکستانی روپئے کے بارے میں اپنی پیشگوئی پر رواں برس اور آنے والے سال کے لئے نظر ثانی کی ہے اور کہا ہے کہ آنے والے برس میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ 180 روپئے تک پہنچ سکتی ہے۔ ڈاکٹر ایوب مہر ایک پاکستانی مزید پڑھیں
اسرائیل کے وزیراعظم بینیٹ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ،شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات
ویب ڈیسک — اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے پیر کے روز ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔ یہ متحدہ عرب امارات کی ایک اعلیٰ حکمران شخصیت اور اسرائیلی رہنما کے درمیان پہلی باقاعدہ ملاقات تھی۔ ابوظہبی میں اسرائیل کے سفیر نے دونوں ملکوں کے رہنماؤں کی ملاقات مزید پڑھیں
پیسہ صرف پوست کی کاشت میں ہے، افغان کسان

ویب ڈیسک — ’پوست کاشت نہ کریں تو کھائیں کہاں سے، یہ کہنا ہے کہ افغانستان سے دس بچوں کے باپ نور کا جن کو افغانستان میں پوست کی کاشت کا کچھ متبادل نظر نہیں آتا۔ دیگر کسانوں کا بھی کہنا ہے کہ وہ پوست کی کاشت جاری رکھیں گے جبکہ طالبان نے افغانستان پر مزید پڑھیں
مغربی کنارہ ، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں صبح سویرے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی (وفا) کے مطابق 31 سالہ مقتول کا نام جمیل کیال ہے۔ نابلس شہر کے علاقے راس العین میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران میں مزید پڑھیں
شام : دیرا لزور میں امریکی فوج کی کارروائی ، کئی شہری اغوا
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج نے پیر کو صبح سویرے شام کے مشرقی صوبے دیر الزور میں ایک وسیع چھاتا بردار کارروائی کی۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی فوجیوں نے دیر الزور کے شہر بصیرہ میں کئی شہریوں کو اغوا کر لیا۔ چھاتا بردار کارروائی میں امریکی فوجیوں کو شامی جمہوری مزید پڑھیں
جی سیون اجلاس میں ایران اور چین کو دھمکیاں
لیور پو ل(انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے طاقتور ممالک کے بلاگ جی سیون کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے پر اتفاق رائے کے لیے وقت تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے۔ جی سیون کی 2روزہ میٹنگ برطانیہ کے لیور پول میں منعقد ہوئی۔ اس اہم اجلاس میں جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ نے دیگر مزید پڑھیں
لبنان : فلسطینی کیمپ میں حماس کے 3 کارکن قتل
بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ایک رہنما کے جنازے کے جلوس پر تحریک فتح کے ایک مسلح گروپ نے حملہ کرکے جماعت کے کم سے کم 3کارکنوں کو شہید اور 10 کو زخمی کردیا۔ زخمی ہونے والوں میں حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن زاھر جبارین بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
کیلیڈونیا کے عوام نے ریفرنڈم میں فرانس کی غلامی کو گلے لگا لیا
نوما (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی بحرالکاہل میں جزائر پر مشتمل خطے نیو کیلیڈونیا کی آزادی یا بدستور فرانس کے زیر انتظام رہنے سے متعلق ایک ریفرنڈم میں بھاری اکثریت نے فرانس کے زیر انتظام رہنے کے حق میں رائے دی ہے۔ آزادی کے حامیوں نے اس ریفرنڈم کا بائیکاٹ کیا تھا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس مزید پڑھیں