لبنان، فلسطینی مہاجر کیمپ میں جنازے کے جلوس پر الفتح کی فائرنگ،حماس کے 3کارکن شہید

لبنان کے مہاجر کیمپ میں حماس کے شہید کارکن کے جنازے پر فلسطین کی حکمران جماعت الفتح کارکنوں نے دھاوا بول دیا،فائرنگ کے نتیجے میں حماس کے مزید 3کارکن شہید جبکہ 6 کے قریب افراد زخمی ہوگئے. فلسطینی حریت پسند تحریک حماس نے حریف جماعت الفتح کو غزہ میں اپنے تین کارکنوں کی ہلاکت کا مزید پڑھیں

برطانیہ میں اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملک میں اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان کر دیا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا قوم سے خطاب کے دوران اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام بالغ افراد کو نئیسال سے قبل بوسٹر کی پیشکش کر دی جائے گی۔بورس جانسن کا مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی مشترکہ فوجی مشقیں الکصاح سعودی عرب میں شروع ہوگئیں

پاکستان اور سعودی مشترکہ فوجی مشقیں الکصاح سعودی عرب میں شروع ہوگئیں‘مشقوں کا مقصد ایکسپلوژیو آرڈیننس ڈسپوزل کی صلاحیتیں بڑھانا ہیں۔ دونوں ممالک کی فوجیں بارودی مواد کو ٹھکانے لگانے کے مختلف طریقہ کار کی مشقیں بھی کریں گی۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشترکہ فوجی مزید پڑھیں

لبنان، فلسطینی مہاجر کیمپ میں جنازے کے جلوس پر الفتح کی فائرنگ،حماس کے 3کارکن شہید

لبنان کے مہاجر کیمپ میں حماس کے شہید کارکن کے جنازے پر فلسطین کی حکمران جماعت الفتح کارکنوں نے دھاوا بول دیا،فائرنگ کے نتیجے میں حماس کے مزید 3کارکن شہید جبکہ 6 کے قریب افراد زخمی ہوگئے. فلسطینی حریت پسند تحریک حماس نے حریف جماعت الفتح کو غزہ میں اپنے تین کارکنوں کی ہلاکت کا مزید پڑھیں

بھارتی میجر نے کلاشنکوف اپنے ہی سر پہ رکھ کے چلادی ،15برسوں میں 524فوجیوں کی خودکشی

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات قابض بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس  کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع رامبن کے علاقے مہوبل میں تعینات بھارتی فوج کے میجر نے سرکاری رائفل سے خودکشی کی۔ انتیس (29)سالہ میجر پرویندر سنگھ 23 راشٹریہ رائفلز کی الفاکمپنی میں بطور میجر جنرل ذمہ داریاں مزید پڑھیں

‘داعش اور افغان طالبان کی لڑائی اب پاکستان پہنچ چکی ہے’

کراچی —  شدت پسند کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی میعاد مکمل ہونے پر جہاں حکومتِ پاکستان اب تک خاموش ہے وہیں سیکیورٹی امور کے ماہر کہتے ہیں کہ حالیہ تخریب کاری کے واقعات میں داعش کا ملوث ہونا سیکیورٹی اداروں کے لیے دہرا چیلنج بن چکا مزید پڑھیں

برطانیہ میں ایک روز کے دوران 633اومی کرون کیسز کی تصدیق

لندن(اے پی پی)برطانیہ میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران633اومی کرون ویرینٹ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جو ملک میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام کا پتا چلنے کے بعد سے یومیہ کا سب سے بڑا اضافہ ہے جس سے ملک میں پائے جانے والے کل کیسز کی تعداد 1898 ہو گئی ہے۔ The post برطانیہ میں مزید پڑھیں

امریکا میں طوفان بگولوں سے ہلاکتیں،80 ہوگئیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفانیبگولوں نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا جس میں 80 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں کینٹکی، آرکنساس، الینوائے، میزوری اور ٹینیسی میں طوفان کی رفتار سے چلنے والے بگولوں مزید پڑھیں

بھارت میں انتہاپسند ہندوؤں کا عیسائی مبلغین پر تشدد‘ مقدس کتب کو آگ لگادی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں انتہا پسند ہندوؤں نے عیسائی مبلغین پر تشدد کے بعد ان کی مقدس کتابوں کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں کافی کشیدگی پائی جاتی ہے، جنونی ہندؤوںنے گھر گھر عیسائی مذہب کی دعوت دینے کے لیے آنے والے مبلغین کوبری طرح زدکوب کیا۔پولیس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا

سری نگر/ جموں/ برمنگھم (اے پی پی/ صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں اتوار کو ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوج نے نوجوان کو ضلع کے علاقے براگام میں محاصرے اور تلاشی کی مزید پڑھیں