صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع میں سرگرم عرب اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مآرب صوبے میں حوثی ملیشیا کے خلاف گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 آپریشن کیے ہیں۔ عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی مالکی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ان اہداف نے 21 فوجی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دبئی دنیا کا پہلا 100 فیصد ڈیجیٹل شہر بن گیا
دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی دستاویزات کے لیے کاغذات کا استعمال مکمل طورپر ختم کرنے والا دنیا کا پہلا شہربن گیا۔دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے بیان میں کہا کہ دبئی کی حکومت دنیا کی پہلی حکومت ہے ، جس نے دستاویزات کے لیے کاغذ کا مزید پڑھیں
نائیجیریا : بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 16 افراد ہلاک‘ کئی زخمی
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے باؤچی میں ایک تیز رفتار بس کیایک ٹرک سے ٹکرا جانے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقام پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا۔ فیڈرل روڈ سیفٹی کور کے کمانڈر یوسف نے بتایا کہ حادثہ شام کو مزید پڑھیں
جرمنی کے منی بجٹ میں تحفظ ماحول کے لیے 60ارب یورو مختص
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) نئے جرمن چانسلر اولاف شولس کی کابینہ نے اضافی بجٹ کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے،جس میں 60ارب یورو کے اضافی بجٹ کو ماحول دوست معیشت کی مد میں استعمال کیا جائے گا۔جرمنی کی نئی حکومت نے، جس اضافی بجٹ کی منظوری دی ہے، اس سے نئی حکومت ایسی سرمایہ مزید پڑھیں
لیبیا: عالمی فوجداری عدالت نے سیف الاسلام قذافی کی گرفتاری کا حکم دیدیا
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی فوجداری عدالت نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لیبیا میں صدارتی امیدوار سیف الاسلام قذافی کی گرفتاری کے لیے عدالت کے ساتھ تعاون کریں۔ عالمی فوجداری عدالت نے کہا کہ لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کے بیٹے پر الزام ہے کہ انہوں نے 2011ء میں اپنے والد مزید پڑھیں
افغانستان کی جنگ میں سب سے زیادہ کولیٹرل ڈیمج پاکستان کو پہنچا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہ وہ ملک جس کو افغانستان کی جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے کا سب سے زیادہ کولیٹرل ڈیمج پہنچا اسی پر سارا نزلہ گر گیا کہ امریکا پاکستان کی وجہ سے کامیاب نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں ’مارگلہ ڈائیلاگ 21‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے غیر ضروری، بلاجواز اور اشتعال انگیز تبصروں کی شدید مذمت
پاکستان نے بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے غیر ضروری، بلاجواز اور اشتعال انگیز تبصروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف دہشت گردی اور بے بنیاد دھمکیوں کے تناظر میں بلاجواز الزامات عائد کیے ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک روز قبل دعویٰ کیا مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں پولیس بس پر مُشتبہ عسکریت پسندوں کا حملہ، دو ہلاک، 12 زخمی

سری نگر — پیر کی شام کو مشُتبہ عسکریت پسندوں نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے گرمائی صدر مقام سری نگر کے مضافات میں واقع زیون علاقے سے گزرنے والی ایک پولیس بس پر اچانک خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔ اس واقعے میں ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت دو پولیس اہلکار ہلاک اور مزید پڑھیں
افغان شہریوں کو رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر فنڈز کی ضرورت ہے، طالبان
کابل: طالبان حکومت نے عالمی قوتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں افغان شہریوں کو رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر اشد مدد کی ضرورت ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی نے کہا ہے کہ لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم اور ملازمتوں کے مزید پڑھیں
‘مس یونیورس’ کا تاج 21 برس بعد بھارتی حسینہ کے سر سج گیا
ویب ڈیسک — بھارتی اداکارہ و ماڈل ہرناز کور سندھو نے ‘مس یونیورس’ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ بھارت کی جانب سے یہ ٹائٹل جیتنے والی تیسری خاتون ہیں۔ اسرائیل کے شہر ایلات میں اتوار کی شب منعقد ہونے والے 70ویں ‘مس یونیورس’ مقابلے میں دنیا بھر سے 80 حسیناؤں نے شرکت مزید پڑھیں