منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرین میں عرب خطے کا سب سے بڑا چرچ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ کیتھڈرل آف آر لیڈی آف عربیہ نامی یہ چرچ بحرین میں تعمیر کیا گیا ہے۔ بحرین کے رہایشی اور چرچ کے پادری شربل فیاض کا کہنا ہے کہ ہم اس چرچ کے لیے بہت خوش ہیں۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جرمن چانسلر کی فرانس، نیٹو اور یورپی رہنماؤں سے ملاقات
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولس نے اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر پیرس میں فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں سے ملاقات کی۔ اس کے بعد برسلز میں انہوں نے نیٹو اور یورپی یونین کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں۔ سوشل ڈیموکریٹ رہنما اولاف شولس جرمن چانسلر کی حیثیت سے اپنے پہلے سرکاری دورے مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن کا جمہوری اقدار کے تحفظ پر زور
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کا دعویٰ ہے کہ وہ عالمی سطح پر جمہوری نظام کی مضبوطی کے لیے کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن میں اعلان کیا کہ یہ رقم دنیا بھر میں آزادی صحافت کی حمایت اور بدعنوانی کو روکنے کے لیے استعمال کی جانا چاہیے۔ مزید پڑھیں
برطانوی عدالت نے بانی وکی لیکس کی حوالگی پر پابندی ختم کردی
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) لندن کی ایک اپیل کورٹ نے امریکا کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا کی تحویل میں دینے پر پابندی ختم کردی۔ اس فیصلے کے بعد اسانج کو امریکا کے حوالے کیا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل برطانیہ کی ایک زیریں عدالت نے 50سالہ اسانج مزید پڑھیں
جوہری مذاکرات کی ناکامی پر امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران سے جوہری مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کوتیاررہنے کا حکم دے دیا۔ امریکا کے بالواسطہ اور 5 بڑی طاقتوں کے بلاواسطہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پرمذاکرات ایک بار پھر کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی مزید پڑھیں
میکسیکو میں ہولناک حادثہ 53 تارکین وطن ہلاک
میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں وسطی امریکا سے تعلق رکھنے والے کم از کم 53 تارکین وطن اس وقت ہلاک ہوگئے، جب ان کا ٹرک تیز رفتاری کے باعث پلٹ گیا۔ بیشتر متاثرین ایک نئی زندگی کی تلاش میں امریکا جانے کی کوشش میں تھے۔ واقعہ میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس میں جمعرات کو مزید پڑھیں
نائیجریا میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ‘ 16 نمازی شہید
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد پر حملہ کر کے 16 نمازیوں کو شہید کر دیا۔ ملک کے شمالی خطے میں کیے گئے اس حملے میں کئی افراد کو اغوا بھی کرلیا گیا۔ مقامی حکام کے مطابق یہ پرتشدد واقعہ نائیجر صوبے کے مشیگو علاقے کے گاؤں میں اس وقت پیش مزید پڑھیں
بی جے پی کی گوشت مخالف مہم پر عدالت برہم
گجرات (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے کئی شہروں میں نان ویج یا گوشت والے کھانوں کی کھلے عام فروخت کے خلاف مہم شروع کی گئی تھی۔ تاہم عدالت نے بی جے پی کے اس فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایسا نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بھارتی ریاست گجرات کی ہائی کورٹ مزید پڑھیں
ایغور نسل کشی کے ذمے دار چینی صدر ہیں ، برطانوی تنظیم
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں ایک غیر سرکاری ٹریبونل نے کہا ہے کہ سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی نسل کشی کی ذمے داری چینی صدر شی جن پنگ پر عائد ہوتی ہے۔ تاہم بیجنگ نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں وکلا اور انسانی حقوق کے کارکنان مزید پڑھیں
یورپ میں کورونا پابندیوں کے مخالف تمام طبقات سے ہیں ، رپورٹ
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک میں حکومتوں نے کووڈ 19 کی نئی لہر کے تناظر میں پابندیوں کا نفاذ کر دیا ہے۔ ان پابندیوں کے خلاف مظاہرے بھی بڑھ گئے ہیں۔ ان میں شریک مظاہرین تمام ہی طبقاتِ زندگی کے ہیں۔ پابندیوں سے تمام یورپی شہری خوش نہیں ہیں۔ ہزاروں افراد مختلف یورپی شہروں میں مزید پڑھیں