میکسیکو میں خوفناک حادثہ، جنوبی علاقے میں ٹرک الٹ جانے سے 49 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ ٹرالر کے موڑ کاٹتے ہوئے الٹ جانے کے باعث پیش آیا، ٹرک میں 107 تارکین وطن سوار تھے، 50 سے زائد تارکین وطن زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہلاک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انسانی حقوق کا عالمی دن: بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مقدمات، گرفتاریاں اور نظربندیاں

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں شورش اور سیاسی مزاحمت کو کچلنے کے لیے نافذ قانون ‘ان لا فل ایکٹویٹیز پریونشن ایکٹ 1967’ (یو اے پی اے) کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے۔ مقامی اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس روش کی شدید مخالفت کی ہے اور بھارتی حکومت مزید پڑھیں
رواں سال293 صحافی قید کیے گیے ،رپورٹ
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک میں قائم’کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس‘ کی رپورٹ کے مطابق 2021ء میں دنیا بھر میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا۔ 293صحافیوں میں سے سب سے زیادہ صحافیوں کو چین اور میانمر میں گرفتار کیا گیا۔ اس رپورٹ میں بھارت اور میکسیکو کو صحافیوں کے لیے سب سے مزید پڑھیں
دھرنا ختم ، حکومتی وعدوں کا ماہانہ جائزہ لیں گے ، بھارتی کسان
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کسان مظاہرین نے حکومت کی طرف سے مطالبات کو پورا کرنے کے وعدے کے بعد ایک سال سے جاری تحریک کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ سنگھو بارڈر پر اس کا اعلان کرتے ہوئے کسان رہنما بلویر راجیوال نے کہا کہ کسان کل دہلی کی سرحدوں اور ملک کے مزید پڑھیں
امریکا اور اتحادی افواج نے عراق میں مشن ختم کردیا
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی قیادت میں غیرملکی افواج نے عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کردیا ۔ اب ملک میں موجود غیرملکی فوجی تربیتی مشن انجام دیں گے اور مشاورت فراہم کریں گے۔ عراق میں قومی سلامتی کے مشیرقاسم عراجی نے جمعرات کے روز ٹویٹر پراطلاع دی ہے کہ جنگی مشن مقررہ وقت سال مزید پڑھیں
میانمر رہنماؤں کی سزا پر سلامتی کونسل کی مذمت‘ رہائی کا مطالبہ
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران میانمر میں سزاؤں پر گفتگو کی جارہی ہے نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمر کی معزول رہنما آنگ سان سوچی اور سابق صدر کو سنائی گئی سزا کی مذمت کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ دونوں رہنماؤں کو یکم مزید پڑھیں
ابوظبی پولیس نے بیمار بچے کی خواہش پوری کردی
ابوظبی : پولیس کی جانب سے 9سالہ خلیفہ کو پولیس اسٹیشن کے نظام کا معاینہ کرایا جارہا ہے ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات کے شہر ابوظبی کی پولیس نے بیمار بچے کو ایک دن کے لیے پولیس چیف بنا کر اس کی خواہش پوری کردی۔ پولیس نے بیمار بچے کو وردی پہنا کر استقبالیہ بھی دیا مزید پڑھیں
فلسطینی رہنما رائد صلاح کی رہائی کا امکان‘ استقبال کی تیاریاں
مقبوضہ بیت المقدس : فلسطین کے بزرگ رہنما شیخ رائد صلاح کے استقبال کے لیے بینر آویزاں کیا گیا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ رہنما شیخ راید صلاح کی ممکنہ رہائی کے تناظر میں استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔ انہیں اسرائیلی جیلوں میں غیر منصفانہ سزا مزید پڑھیں
حماس کے وفد کی ماسکو میں روسی حکام سے ملاقات
ماسکو: فلسطینی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں حماس کا وفد اور روسی نائب وزیر خارجہ موجود ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے وفد نے ماسکو کے دورے کے دوران روسی حکام سے بات چیت کی۔ حماس کے سینئر رہنما ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے دارالحکومت ماسکو مزید پڑھیں
قاہرہ : اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپید کی مصر ہم منصب سامح شکری سے ملاقات
قاہرہ: اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلیپید (بائیں) مصری ہم منصب سامح شکری سے گفتگو کررہے ہیں قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپید مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مصری ہم منصب سامح شکری سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز مصر کے غیر معمولی دورے کے دوران مزید پڑھیں