کراچی: تاخیر کا شکار گرین لائن بس منصوبے کے ‘ٹرائل آپریشنز’ کا افتتاح

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لگ بھگ چار سال سے تاخیر کے شکار گرین لائن بس منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس منصوبے کا آغاز سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دورِ حکومت میں ہوا تھا جو اب مزید پڑھیں

کوئٹہ: خواتین کی ‘نازیبا’ ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے ایک گروہ کے سرغنہ سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان لڑکیوں کو پہلے نوکری کا جھانسہ دیتے اور بعد میں مزید پڑھیں

بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کے فیصلے کی قیمت چکانی ہوگی، چین

بیجنگ: امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کیے جانے پر چین کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے دی گارڈیئن کے مطابق چینی حکومت نے تینوں ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس فیصلے کی قیمت چکانی ہوگی۔ بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

یوکرائن تنازعہ‘ جرمنی کی روس کوسنگین نتائج کی دھمکی

جرمنی کی نومنتخب وزیر خارجہ انالینا بئیربوک نے روس کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرائن کے بگڑتے ہوئے تنازعے میں مزید اضافہ ہوا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ اپنے فرانسیسی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ماسکو نے یوکرائنی ریاست کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں

خلیجی ممالک کا دورہ: شہزادہ محمد بن سلمان کویت پہنچ  گئے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے خلیجی ممالک کے دورے کی پانچویں اور آخری منزل کویت پہنچ گئے، انہوں نے دورے کا آغاز منگل کے روز کیا تھا۔کویتی  کابینہ کے امور کے وزیر مملکت شیخ احمد ناصر المحمد الصباح کا کہنا تھا کہ “کویتی عوام اس اہم دورے کو بھرپور طریقے مزید پڑھیں

یمن: تعز میں نئے علاقے آزاد، حوثیوں کا بھاری جانی نقصان

یمن میں مغربی ساحل پر تعینات مشترکہ افواج نے کہا ہے کہ مغربی صوبے تعز میں جبل قبنہ اور حدیجہ اور الطفیلی کے دیہات کو آزاد کرا لیا گیا۔ علاوہ ازیں مقبنہ ضلع کے شمال میں حوثیوں کے چْنگی چیک پوائنٹ پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا گیا۔ مشترکہ افواج نے حوثیوں کے خلاف لڑائی مزید پڑھیں

جوبائیڈن کا ایران سے مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کو تیا ررہنے کا حکم

امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران سے جوہری مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کوتیار رہنے کا حکم دیدیا گے۔ امریکا، پانچ بڑی طاقتوں اورایران میں جوہری معاہدے پرمذاکرات ایک بار پھر کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں صدر بائیڈن نے ایران مزید پڑھیں

ایران کو لگام دینے کیلئے ہمارے پاس بھرپور عسکری راستے ہیں، امریکی کمانڈ

امریکی مرکزی کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے باور کرایا ہے کہ ایران پر “روک” لگانے کے لیے ان کے ملک کے پاس کئی اور انتہائی طاقت ور عسکری راستے ہیں‘ایران خطے میں سب سے بڑا خطرہ ہے‘اگر تہران یہ سمجھتا ہے کہ وہ عراق اور شام میں اپنے حملے اور ہمارے ساتھ بے مزید پڑھیں

مغربی ممالک باتیں کافی کر چکے، اب کچھ کرنے کا وقت آن پہنچا ہے، ایران 

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہ یان نے کہا ہے کہ  مغربی ممالک کو اب یہ سمجھ لینا چاہئے کہ وہ 8برسوں میں باتیں کافی کر چکے ہیں کہ اور اب کچھ کرنے کا وقت آن پہنچا ہے اور ہم سنجیدہ اور اچھی مفاہمت کے حصول کے لئے کوشش کر رہے ہیں‘ایران کا مزید پڑھیں

ترکی ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کا مخالف ہے، ترک ا سپیکر

ایران اور ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں میں دونوں ممالک کے موقف کے پیش نظر دو طرفہ تعاون کی سطح کو بڑھانے اور تہران انقرہ جامع تعاون کی دستاویز کو حتمی شکل دینے پر زور دیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جو فلسطین مزید پڑھیں