اومی کرون وائرس  امریکہ میں پنجے گاڑھنے لگا

امریکہ میں کرونا کی نئی قسم ‘اومیکرون’ قیامت کے ڈھانے لگی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں کرونا کی نئی قسم اومیکرون کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے، چند روز قبل دو چار ریاستوں میں کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم اب اس نئے وائرس نے امریکا کی 19 ریاستوں کو اپنی لپیٹ مزید پڑھیں

کویتی شخص نے گاڑی بچوں پر چڑھا دی

کویت میں ایک المناک واقعہ پیش آیا ہے۔ شہری نے گاڑی ریورس کرتے ہوئے اپنے تین بچوں پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں ایک کی موت واقع ہوگئی ہے۔ عاجل ویب نے کویتی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا کہ کویت  کے ایک علاقے میں شہری گاڑی کو ریورس کر رہا تھا اور اسے مزید پڑھیں

بھارت سعودی عرب کو غذائی مواد فراہم کرنیوالا سب سے بڑا ملک

بھارت سعودی عرب کو غذائی مواد فراہم کرنیوالا سب سے بڑا ملک بن گیاہے۔ گزشتہ 15 سال میں پہلی مرتبہ بھارت سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کو غذائی مواد فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے پہلے سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک کو غذائی مواد مزید پڑھیں

عوام کا بڑھتا ہوا عدم اطمینان جمہوریت کے لیے سب سے بڑا چیلنچ ہوتا ہے، بائیڈن کا سربراہ کانفرنس سے خطاب

واشنگٹن ڈی سی —  صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے لیے سب سے بڑا اور پریشان کن چیلنج یہ ہے کہ دنیا بھر میں عوام کا جمہوری حکومتوں پر عدم اطمینان بڑھ رہا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ یہ حکومتیں ان کی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکام ہو رہی ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

سنکیانگ میں ایغوروں سے جبری مشقت لینے کا الزام، برآمدات پر پابندی لگانے کا مطالبہ

چین اس بات کو مسترد کرتا ہے کہ سنکیانگ میں ایغوروں سے بیگار لے کر مصنوعات تیار کی جاتی ہیں لیکن امریکی حکومت اور انسانی حقوق کے متعدد گروپ یہی کہتے ہیں کہ وہاں پر چین نسل کشی کے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے

جمہوریت کے چیلنجز کو مقابلے کے لیے ‘چیمپئینز’ کی ضرورت ہے، بائیڈن کا سربراہ کانفرنس سے خطاب

’’ہمھیں انصاف اور قانون کی حکمرانی کے لیے کھڑا ہونا ہو گا۔ تقریر کی آزادی، جلسے جلوسوں کی آزادی، آزاد میڈیا، مذہبی آزادی اور ہر فرد کے بنیادی انسانی حقوق کے لیے کھڑا ہونا ہو گا‘‘ بائیڈن

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: پاکستان کی فوج نے ہتھیار کیوں ڈالے؟

سولہ دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان میں تعینات پاکستان کے فوجی دستوں نے بھارتی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ اکہتر کی جنگ میں پاکستان کی فوجی حکمتِ عملی کیا تھی اور کیا فوج کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا؟ 1971 کی جنگ کی کہانی جانیے سابق فوجی افسران کی مزید پڑھیں

چھمب سیکٹر؛ 71 کی جنگ میں پاکستانی فوج نے بھارتی علاقے پر کیسے قبضے کیا؟

اسلام آباد —  تین دسمبر 1971 کی صبح اگلے محاذ پر جانے سے قبل میں نے والد کے نام انتہائی مختصر ترین چھ الفاظ پر مشتمل آخری خط لکھا۔ "دعا کیجیے گا۔ غازی یا شہید۔” یہ کہنا ہے معرکہ چھمب کے بریگیڈیئر (ر) وقار درانی کا جو پاکستانی فوج کے اس دستے کا حصہ تھے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: کیا بلدیاتی انتخابات کی مہم میں سرکاری وسائل استعمال ہو رہے ہیں؟

پشاور —  خیبر پختونخوا میں پہلے مرحلے میں صوبے کے 35 میں سے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 19 دسمبر کو ہونے جا رہے ہیں۔ تین سال قبل صوبے میں ضم ہونے والے دو قبائلی اضلاع میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ قبائلی اضلاع میں خواتین کی بڑی تعداد انتخابات میں حصہ لے رہی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں گندم اور آٹے کے معاملے پر احتجاج کیوں ہو رہا ہے؟

اسلام آباد —  گلگت بلتستان میں حکومت کی گندم پر سبسڈی میں کٹوتی اور ناقص آٹے کی فراہمی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔ گلگت کے مختلف علاقوں میں احتجاج میں مظاہرین نے گندم پر سبسڈی کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی عبدالرحمٰن بخاری کا کہنا مزید پڑھیں