بوسٹر شاٹ اومیکرون کے خلاف موثر مدافعت پیدا کرتا ہے، فائزر کمپنی کا اعلان

واشنگٹن ڈی سی —  دوا ساز کمپنی فائزر نے کہا ہے کہ اس کی بنائی گئی کرونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے خلاف بہت حد تک قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ لیکن فائزر اور اس کی پارٹنر کمپنی بائیو این ٹیک نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اس کی مزید پڑھیں

چین کی فوجی تربیت گاہیں برطانیہ کی مثالی ’سینڈہرسٹ‘ سے آگے نکل گئیں؟

ویب ڈیسک —  سال 1950ء کے بعد سے برطانیہ کی شہرہ آفاق رائل ملٹری اکیڈیمی ’سینڈہرسٹ‘ اعلیٰ عسکری تربیت کے لیے دنیا بھر کے ترقی پذیر ممالک کے فوجی افسروں کا پہلا انتخاب رہی ہے۔ گزشتہ 70 برسوں میں دنیا کے 120 ممالک سے پانچ ہزار کے قریب بین الاقوامی طالب علم لندن کے جنوب مزید پڑھیں

انخلا کے وقت کپڑوں کے سوا کچھ پاس نہیں تھا: افغان پناہ گزینوں کی کہانی

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے لیے سابق مترجم ایک افغان پناہ گزین کے طور پر ان خوش نصیبوں میں خود کو شمار کرتے ہیں جو کابل کے ہوائی اڈے کے باہر ہجوم میں شامل ہو کر فوجی پروازوں کے ذریعے انخلاء میں کامیاب ہو گئے تھے۔ ان کے پاس سوائے کپڑوں کے کچھ نہیں مزید پڑھیں

انخلا کے وقت کپڑوں کے سوا کچھ پاس نہیں تھا: افغان پناہ گزینوں کی کہانی

‘آپریشن الائیز ویلکم’ نے اس ہفتے ایک سنگ میل عبور کر لیا جب امریکی کمیونٹیز میں دوبارہ آباد ہونے والی پناہ گزینوں کی تعداد 37 ہزار تک پہنچ گئی، جبکہ ملک بھر کے چھ فوجی اڈوں پر پناہ گزینوں کی تعداد 35 ہزار ہے

چین کی فوجی تربیت گاہیں برطانیہ کی مثالی ’سینڈہرسٹ‘ سے آگے نکل گئیں؟

چین نے حالیہ دہائیوں میں سو سے زیادہ ممالک کے درمیانے اور اعلیٰ سطح کے ہزاروں فوجی افسروں کو تربیت فراہم کی ہے اور اس تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ چین ان فوجی تربیتوں میں اپنے ’پارٹی آرمی ماڈل‘ کا نصاب بھی پڑھا رہا ہے جو ملکوں کے نظام پر اثر انداز ہونے کی مزید پڑھیں

جو بائیڈن اور پیوٹن کے مابین ویڈیو لنک رابطہ

امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ امورزیر بحث آئے۔ روسی میڈیا کے مطابق دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ورچوئل سمٹ میں روس اور امریکا کی کشیدگی زیر بحث آئی۔ اس سے پہلے امریکا، جرمنی، مزید پڑھیں

یورپی ایئرلائن رایان ائیر نے مراکش کیلئے پروازیں فروری 2022 تک منسوخ کر دیں

یورپ کی ایک بڑی ایئر لائن رایان ائیر نے مراکش کے لیے فروری 2022 تک اپنی  تمام پروازیں منسوخ کردی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ اقدام مراکش کی حکومت کی جانب سے 13 دسمبر تک شمالی افریقی ملک میں آنے والی پروازوں پر مکمل پابندی کے بعد کیا گیا ہے۔ پروازوں پر پابندی کا مزید پڑھیں

بھارتی  افواج کے بعدپولیس اہلکاروں کو بھی ناقص کھانے کی فراہمی

 بھارتی  افواج کے بعدپولیس اہلکاروں کو بھی ناقص کھانا فراہم کئے جانے کی باتیں منظر عام پر آنے لگیں ‘ چھتیس گڑھ پولیس کے کانسٹیبل نے ناقص کھانے کی ویڈیو ‘کیا ہم جانور ہیں’ کے کیپشن کے ساتھ وائرل ہوگئی۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد چھتیس گڑھ فورس کمانڈر نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔سرحد پار مزید پڑھیں

جنگی جنون،بھارت کا زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل کا تجربہ

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے،میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسہ میں کیا گیا۔ جنونی بھارت کا یہ میزائل عمودی سمت میں ہدف کا نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  کم فاصلے تک زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے مزید پڑھیں

بھارت:جسٹس حسنین مسعودی نے بھی ’’ آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ ‘‘کی منسوخی کا مطالبہ کردیا

 بھارتی ریاست ناگالینڈ کے ضلع مون میں بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں 15 شہریوں کے بہیمانہ قتل کے بعد ناگالینڈ اور میگھالیہ کے وزرائے اعلیٰ نے اپنی اپنی ریاستوں سے آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کے بعد بھارتی پارلیمنٹ کے رکن جسٹس(ر) حسنین مسعودی نے بھی مقبوضہ علاقے میں نافذ  اے ایف مزید پڑھیں