امریکہ کی وزارت خزانہ نے انسانی حقوق کی پامالی کے الزام کے تحت ایران کی آٹھ شخصیتوں اور چار اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔انسانی حقوق سے جڑے معاملات کو امریکہ ایک سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرتا ہے اور اْس کا مقصد انسانی حقوق کے نعروں کی آڑ میں اپنے مخالف حریت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امر یکہ کے مشرقی سا حل پر 5.8 شدت کا زلزلہ
امر یکی ارضیاتی سروے کے مطا بق 5.8 شدت کے زلزلے نے امر یکی مشرقی ر یاست اوریگون کے ساحل کو ہلا کر رکھ دیا-زلزلہ پا کستانی وقت کے مطابق بد ھ کی صبح 5 بجکر 36 منٹ پر آ یا جس کا مر کز 10.0 کلو میٹر گہرا ئی کے ساتھ44.40ڈگری شما لی عرض مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشتگردی جاری شوپیاں میں کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا جبکہ افواج کی جانب سے بھاری ہتھیاروں اور کیمیائی مواد کا استعمال کرتے ہوئے رہائشی مکان کو بھی تباہ کر دیا ‘ دوسری مزید پڑھیں
ملائیشیا ‘عدالت نے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر12سال قید کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی
ملائیشیا کی کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی کرپشن پر12سال قید کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اربوں ڈالرکا کرپشن کرنے، منی لانڈرنگ اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر کوالالمپور ہائی کورٹ نے گزشتہ سال 12 سال قید اور50 ملین ڈالرجرمانے کی مزید پڑھیں
آگرہ‘پاکستانی فتح کا جشن منانے والے کشمیری طالب علموں کے عدالتی ریمانڈ میں 20 دسمبر تک توسیع
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ کی ایک عدالت نے تین کشمیری طالب علموں کے عدالتی ریمانڈ میں 20 دسمبر تک توسیع کر دی ہے جنہیں رواں سال اکتوبر میں ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے ایک میچ میںبھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پرجشن منانے اور پاکستان کے حق میں پوسٹس شیئر کرنے پر مزید پڑھیں
امریکی حکومت کو نادہندگی سے بچانے کے لیے کانگریس میں معاہدہ طے پا گیا
واشنگٹن ڈی سی — امریکی حکومت کو نادہندگی سے بچانے کے لیے امریکی سینیٹرز کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ڈیموکریٹ پارٹی کی انتظامیہ کو مزید قرض لینے کی اجازت کے لیے قانون پاس کیا جائے گا۔ اس معاہدے کے نتیجے میں حکومت کو حزبِ اختلاف کی ری پبلکن پارٹی کے مزید پڑھیں
پاکستان نے جمہوریت پر سربراہ اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی
ویب ڈیسک — پاکستان نے یہ کہتے ہوئے امریکہ کی جانب سے جمہوریت کے لیے منعقد کیے جانے والے سربراہ اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ متعدد معاملات پر مل کر کام کر رہا ہے اور اس موضوع پر بھی مستقبل میں مناسب وقت پر مل بیٹھے گا۔ مزید پڑھیں
امریکہ: افغان پناہ گزینوں کی رہائش کے عمل میں درپیش مشکلات
No media source currently available
بوسٹر شاٹ اومیکرون کے خلاف موثر مدافعت پیدا کرتا ہے، فائزر کمپنی کا اعلان

فائزر اور اس کی پارٹنر کمپنی بائیو این ٹیک نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اس کی ویکسین کے دو خوراکیں اومیکرون قسم کا مقابلہ کرنے کے لیے کافی نہیں ہیں۔ تاہم وہ مرض کی شدت سے بچاتی ہیں۔
روسی صدر کا دورہٴ بھارت: پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے حال ہی میں بھارت کا ایک روزہ دورہ کیا ہے۔ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کے 28 معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ یہ دورہ عالمی تناظر میں کیا اہمیت رکھتا ہے؟ اور اس کے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔