No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
امریکا کا بیجنگ ونٹراولمپکس میں اپنے کسی عہدیدارکونہ بھیجنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے بیجنگ ونٹراولمپکس میں کسی بھی امریکی عہدیدارکو نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سال فروری میں ہونے والے ونٹر اولپک گیمز میں صدربائیڈن یا کوئی بھی امریکی عہدیدار شرکت نہیں کریگا۔ بیان میں مزید پڑھیں
امریکا: کمپنی مالک نے ایک دن میں 900 ملازمین کو برطرف کر دیا
واشنگٹن: امریکا میں کمپنی کے مالک نے ایک زوم کال پر 900 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا، جس کے بعد اسے سخت تنقید کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پرصارفین نے اسے سخت عمل اور ایک خوفناک اقدام قرار دیا ہے ، وہ بھی کرسمس کے موقع پر مزید پڑھیں
ولادیمیر پیوٹن کا دورہ بھارت ‘ہندوستان اور روس کے مابین معاہدے
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ، عالمی اور علاقائی اہمیت کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر نریندر مودی پیوٹن کو جادو کی جھپی لگانا نہیں بھولے اور گرمجوشی سے بغلگیر ہو گئے۔ ہندوستان اور روس مزید پڑھیں
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا عیسائی اسکول پرحملہ
بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پر پہنچ گئی،مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیرنگرانی چلنے والے اسکول پردھاوا بول دیا۔ میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے ایک اسکول پرہندوانتہاپسندوں نے دھاوا بول دیا، پتھراؤ کیا اسکول میں گھس کرتوڑپھوڑ کی اوراساتذہ اوردیگرعملے کودھمکیاں دیں۔ ہندوانتہاپسندوں کے حملے کے مزید پڑھیں
لاہور کے شہری بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، رہنما جماعت اسلامی
لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ شہرلاہور بدترین مسائل کا شکار شہری بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔ امیر جماعت اسلامی لاہور نے کہا کہ لاہور کے گھمبیر مسائل فضائی آلودگی، گیس لوڈشیڈنگ، ٹریفک مسائل،چوری ڈکیتی، ٹوٹی سڑکیں،گندگی،ابلتے گٹر،منشیات فروشی اور سٹریٹ کرائم، سرکاری اداروں میں رشوت ستانی سمیت مزید پڑھیں
چینی صدر کی صدارت میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے2022 میں اقتصادی کام کا تجزیہ اور اس کا مطالعہ کرنے کے لیے ایک اجلاس منعقد کیا ،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں مرکزی کمیشن برائے نظم و نسق کے ریاستی نگران کمیشن کی مزید پڑھیں
ترکی اور قطر کا افغانستان کے ایئرپورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے کا امکان
دوحہ: ترکی اور قطر نے افغانستان کے طالبان کے زیر کنٹرول ہوائی اڈے کو مشترکہ طور پر چلانے کا امکان ظاہر کردیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر دوحہ پہنچے، ان کی آمد سے قبل ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے قطری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں بتایا مزید پڑھیں
امریکا میں بولنے کی آزادی عوام کو نہیں دولت کو ہے،کشور ماہوبانی
سنگاپور نیشنل یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف ایشین اسٹڈیز کے ایک مایہ ناز ماہر تعلیم کشور ماہوبانی نے کہا ہے کہ امریکہ میں جن کو فیصلہ سازی اور بولنے کی آزادی ہے وہ عوام نہیں ، “پیسہ” ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکہ صرف ایک امیر مزید پڑھیں
سال2022 میں چین کی معیشت تیزی سے بحال ہوگی ،اکنامک بلیو پیپر
چین کی سوشل سائنس اکیڈمی نے سال 2022 کیلیے اکنامک بلیو پیپر جاری کیا جس میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ دو ہزار بائیس میں چین کی معیشت تیزی سے بحال ہوگی نیز شہروں اور قصبوں میں نئی ملازمتوں کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ سے متجاوز ہونے کی توقع ہے۔ دو ہزار اکیس میں مزید پڑھیں