قابض اسرائیلی ریاست کی بلدیہ نے مسجد اقصی کے جنوب میں واقع سلوان کی بئر ایوب کالونی میں ایک فلسطینی خاندان سے اس کا مکان زبردستی مسمار کرادیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بیت المقدس المقدس سے تعلق رکھنے والے بہا زیتون نے بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ نے پولیس کی مدد سے اس کا مکان بردستی مسمار مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی سربراہی بھی کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کارل نیامر نے یورپی یونین کے رکن ملک آسٹریا کے نئے چانسلر کا حلف اٹھالیا مزید پڑھیں
پابندیوں کے خاتمے کے بغیر امریکہ کی جوہری معاہدے میں واپسی ممکن نہیں، ایران
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہ یان نے کہا ہے کہ امریکہ کی جوہری معاہدے میں واپسی اسی صورت میں ہو سکتی ہے کہ جب وہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہ یان نے اخبار کامرسنٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہر چند کہ مزید پڑھیں
سوڈان میں دو قبائل میں خونریز لڑائی‘50افراد ہلاک
سوڈان میں دو قبائل کے درمیان ہونے والی لڑائی میں 50افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈانی حکام نے بتایاکہ لڑائی دو افراد کے درمیاں تلخ کلامی سے شروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے بندوقوں کی لڑائی میں بدل گئی۔قبائلی لڑائی میں پہلے دن چھ افراد مارے گئے۔ دوسرے دن لڑائی میں شدت آگئی اور 40سے مزید پڑھیں
شمال مشرقی اور جنوبی شام پر امریکی قبضہ خطرناک ختم ہونا چاہیے، شامی وزیر خارجہ
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران اور شام کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے سلسلے میں نجی شعبوں کی حمایت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج سب سے اہم بات تہران- دمشق کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمدباقر قالیباف نے ایران کے مزید پڑھیں
اسرائیلی حکومت نے مشرقی بیت المقدس میں آبادکاری منصوبہ ملتوی کر دیا
اسرائیل نے فلسطینی اعتراض اور امریکی دبائو کے پیش نظر مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں آبادکاری کے منصوبے کی منظوری کو ملتوی کر دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے گزشتہ ماہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لئے 9000 گھر تعمیر کرنے کی ابتدائی منظوری دی تھی۔مگر حالیہ میٹنگ میں پلاننگ کمیٹی نے منصوبے کی مزید پڑھیں
اسرائیل کے خلاف مزاحمت تیز کرنے پر غور کر رہے ہیں، حماس
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ایک سرکردہ ذریعے نے بتایا ہے کہ ان کی جماعت غزہ کی ناکہ بندی اور تعمیر نو میں سست روی کے تناظر میں اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت تیز کرنے کے آپشنز کا مطالعہ کر رہی ہے۔ ذرائع نے عرب ٹی وی کو مزید بتایا کہ الاقصی پر اسرائیلی حملوں مزید پڑھیں
میانمار فوج کے سربراہ نے سوچی کو جزوی معافی دیتے ہوئے قید کی سزا کم کرکے 2 سال کردی
میانمار میں ایک عدالت نے سیاسی رہنما انگ سان سوچی کو 4سال قید کی سزا سنائی ہے جبکہ میانمار فوج کے سربراہ نے سوچی کو جزوی معافی دیتے ہوئے 4سال قید کی سزا کم کرکے 2 سال کردی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق میانمار کی فوج کے ایک ترجمان نے کہا ہے مزید پڑھیں
عرب اتحاد کا 24 گھنٹوں میں 280 حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
عرب اتحاد کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 280 حوثی باغیوں کوہلاک کر دیا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے خلاف 47 مختلف فوجی کاروائیاں کیں جس کے دوران حوثی باغیوں کی 34 گاڑیاں بھی تباہ کی گئیں۔ ایرانی حمایت مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ: طالبان کے مستقل مندوب کے تقرر کا معاملہ ملتوی، سابق حکومت کے سفیر ہی نمائندگی کریں گے

ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان اور میانمار کی فوجی جنتا کی نمائندگی کرنے کے لیے کارروائی کو مزید مؤخر کر دیا ہے۔ جنرل اسمبلی کی رکنیت دنیا کے 193 ممالک اور خطوں کے پاس ہے۔ اس کی کریڈنشل کمیٹی نے گزشتہ ہفتے آگاہ کیا تھا کہ مزید پڑھیں