ویب ڈیسک — چین کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کے سیاست دان بیجنگ میں ہونے والے سرمائی اولمپک مقابلوں کے سفارتی بائیکاٹ کے بیانات دینا بند کریں تاکہ دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کو نقصان سے بچایا جا سکے۔ چین کے بقول، اگر امریکہ نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایک زوم کال پر 900 ملازمین فارغ
ویب ڈیسک — اجتماعی قربانی، اجتماعی شادیاں حتیٰ کہ اجتماعی استعفوں کے بارے میں بھی آپ نے سن رکھا ہوگا، مگر آج ہم سے جانئیے اجتماعی برطرفیوں کے بارے میں۔ امریکہ میں رہن دینے والے ایک ادارے کے سربراہ نے اک زوم کال پر کمپنی کے نہ 10 نہ 100 بلکہ ایک ساتھ 900 ملازمین مزید پڑھیں
افغان خواتین کو تعلیم اور ملازمت کا حق واپس دلایا جائے، ملالہ یوسفزئی کی اینٹنی بلنکن سے ملاقات
ویب ڈیسک — لڑکیوں کے تعلیمی حقوق کے لئے کام کرنے والی انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن سے ملاقات کی ہے اور افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت کے حق کے لیے ضروری اقدامات پر زور دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں بند کمرے مزید پڑھیں
امریکہ: 101 سالہ سابق نیوی اہلکار کی پرل ہاربر پر واپسی

پرل ہاربر پر ہونے والے جاپان کے شدید حملے میں دو گھنٹے سے بھی کم دورانئے کے دوران بیس بحری جہاز اور تین سو سے زائد ہوائی جہاز تباہ ہو گئے تھے۔
دنیا کا امیر ترین آدمی ایلن مسک کسی مکان کا مالک نہیں رہا
آسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے امیر ترین آدمی بے گھر ہو گئے۔ گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک سرکاری طور پر اب کسی گھر کے مالک نہیں رہے۔ ایلون مسک نے اپنا آخری گھر بھی بیچ دیا۔ سیلیکون ویلی میں واقع 16 ہزار اسکوائر فٹ پر واقع گھر 5 ارب روپے مزید پڑھیں
نائیجر: فوجی اڈے پر حملہ‘ 100 سے زائد افراد ہلاک
نیامے (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقی ملک نائیجر میں ایک فوجی اڈے پر مشتبہ باغیوں کے حملے میں 78 حملہ آور اور 29 فوجی مارے گئے۔ فوجی بیان کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار سیکڑوں حملہ آوروں نے تلابری علاقے میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کیا۔ یہ ساحل جی فائیو کی فوجی بیس ہے، جہاں مزید پڑھیں
وادیٔ اردن کے چوراہوں پر یہود کا مقدس شمع دان نصب
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) غاصب یہودی آباد کاروں نے شمالی وادی اردن کے چوراہوں پر رات کے اوقات سے یہود کی مذہبی علامت شمع دان نصب کرنا شروع کردیے۔ انسانی حقوق کے کارکن عارف دراغمہ کے مطابق آباد کاروں نے کینڈیلابرا لگایا اور ان کے قریب تقریبات کا انعقاد کیا۔خیال رہے کہ وادی مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد نے خلیجی ممالک کا دورہ شروع کردیا
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان خلیجی ممالک کا دورہ شروع کر دیا۔ وہ اس دورے میں سلطنت عمان، امارات، بحرین، قطر اور کویت جائیں گے۔ بن سلمان کا یہ دورہ خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس سے قبل ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس دسمبر کے وسط میں ریاض میں ہو مزید پڑھیں
برطانوی پارلیمان میں منشیات استعمال کیے جانے کا انکشاف
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی پارلیمان میں منشیات استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے پارلیمان کے 11 مقامات پر شواہد بھی ملے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے سنڈے ٹائمز نے چونکا دینے والے انکشاف کیے ہیں۔ اس کا دعویٰ ہے کہ برطانوی پارلیمان کی عمارت میں ٹیسٹ کی گئی 12 میں سے مزید پڑھیں
عراق: داعش اور پیش مرگہ کے درمیان جھڑپ‘ 5ہلاک
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی عراق کے ایک گاؤں قرہ سالم کے قریب داعش کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں 4 پیش مرگہ فوجی اور ایک شہری شامل ہیں، جب کہ 6 دیگر زخمی ہوئے۔ پیش مرگہ نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ داعش کے عسکریت پسندوں مزید پڑھیں