رہائش کے لیے دنیا کے سستے ترین شہر کون سے ہیں؟

امریکہ سے لے کر پاکستان تک مہنگائی سے ان دنوں تقریباً ہر کوئی پریشان ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ رہائش کے لیے دنیا کے سستے ترین شہر کون سے ہیں؟ اور کیا آپ ان شہرہوں میں رہنا پسند کریں گے؟ اس بارے میں کچھ دلچسپ معلومات بتا رہی ہیں فائزہ بخاری۔

مقبوضہ کشمیر: وکلا کی درسی کتب میں گستاخانہ مواد کی مذمت

سری نگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ساتویں جماعت کے نصاب میں شامل تاریخ اور شہریت کے نام سے متنازع کتاب کی اشاعت کی مذمت کی ہے۔ط کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں ایڈووکیٹ نذیر احمد رونگا مزید پڑھیں

شہریوں کا قتل،ناگالینڈ کی ریاست نے بھارتی فوج کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ریاست ناگالینڈ میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکت کے دوسرے روز پر تشدد کارروائیوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ریاستی پولیس نے عام شہریوں کی ہلاکت کے لیے فوج کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔ ایف آئی آر میں درج کیا گیا ہے کہ فورسز مزید پڑھیں

تہاڑ جیل میں قید کشمیری حریت رہنماء انجینئر فاروق شہید ہوگئے

سری نگر‘نئی دہلی(اے پی پی+صباح نیوز) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں سینئر حریت رہنما انجینئر فاروق احمد خان سوپور میں انتقال کر گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجینئر فاروق سوپور قصبے میں حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔مقبوضہ جموں و کشمیرکی ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن مزید پڑھیں

صنعا میں عرب اتحاد کی فوجی اہداف پر بم باری

صنعا: ہلاک شدہ جنگجوؤں کو فوجی اعزاز کے ساتھ قبرستان لے جایا جارہا ہے صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں سرگرم عرب اتحاد نے خطرے کے جواب میں صنعا میں فوجی اہداف پر فضائی حملے کیے۔ اتحاد نے اتوار کی شام کہا کہ صنعا میں حملے دھمکیوں اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کے جواب مزید پڑھیں

گیمبیا: انتخابات میں موجودہ صدر ایک بار پھرکامیاب

گیمبیا: صدر اداما بارو انتخابی معرکہ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس کررہے ہیں بانجول (انٹرنیشنل ڈیسک) گیمبیا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر اداما بارو نے واضح کامیابی حاصل کر لی۔ خبررساں اداروں کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق انہیں 53 فیصد سے زائد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ ان کے حریف امیدوار کو مزید پڑھیں

برطانیہ میں مشتبہ اَشیا ملنے پر 50 سے زائد گھر خالی

برطانیہ: پولیس علاقے کو خالی کراکر تلاشی لے رہی ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے شہر ڈربی میں پولیس نے مشتبہ اشیاملنے پر 50 سے زائد گھر خالی کرالیے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق اس دوران بم اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے کنگ الفریڈ اسٹریٹ سے ایک مزید پڑھیں

بلجیم: کورونا پابندیوں کیخلاف پر تشدد مظاہرے

بلجیم: کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف شہری ریلی نکال رہے ہیں‘ پولیس روکنے کی کوشش کررہی ہے‘ مظاہرین نے سڑک پر آگ لگا رکھی ہے‘ اہل کار زخمی نوجوان سے بات کررہا ہے     برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ملک بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے کیے گئے سخت مزید پڑھیں

ایرانی صدر سے اماراتی مشیرقومی سلامتی کی ملاقات

تہران: صدر ابراہیم رئیسی سے طحنون بن زاید النہیان ملاقات کررہے ہیں   تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے مشیر برائے قومی سلامتی شیخ طحنون بن زاید النہیان نے ایرانی دارالحکومت تہران میں صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ہے۔امارات کے سرکاری خبر رساں ادارے وام کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم رئیسی اور شیخ مزید پڑھیں

بھارت : گستاخ وسیم رضوی نے ہندومت اختیار کرلیا

بھارت: ملعون وسیم رضوی ہندومت اختیار کررہا ہے   لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں وسیم رضوی مذہب تبدیل کرکے ہندو ہوگیا۔ اسے توہین مذہب اور گستاخی کا مرتکب ہونے پر دائرہ اسلام سے خارج کردیا گیا تھا۔ اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے مزید پڑھیں