چینی تھنک ٹینک  نے امریکی جمہوریت پر سوالات اٹھادیے  

چین کے تھنک ٹینک چائنا رین مین یونیورسٹی کے چھونگ یانگ انسٹی ٹیوٹ فار فائننشل اسٹڈیز نے “امریکی جمہوریت پر دس سوالات “کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ میں امریکی جمہوریت کے بارے میں دس سوالات پوچھے گئے: پہلا، کیا امریکی جمہوریت اکثریت کی جمہوریت ہے یا اقلیت کی جمہوریتد وسرا، کیا امریکی مزید پڑھیں

امریکہ کو “جمہوریت” کی آڑ میں گروہ بندی  کو ہوا دینے کا کوئی حق نہیں، چینی وزارت خارجہ 

   چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے کہا  ہے کہ امریکی جمہوری نظام صرف امریکہ میں ہی قابل عمل ہے ، آفاقی نوعیت کے بجائے  اس کی اپنی انفرادی خصوصیت ہے ۔  ایک نیوز  بریفنگ کے دوران  انہوںنے کہا  امریکہ کو جمہوری معیارات پر اجارہ داری کا کوئی حق نہیں، اور مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ کا بیجنگ اولمپکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ پر غور، چین کا جوابی اقدام کا انتباہ

اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا مطلب یہ ہے کہ امریکی عہدیدار اس ایونٹ میں شریک نہیں ہوں گے، جب کہ امریکہ کی جانب سے اتھلیٹس کی ٹیم کو اولمپک مقابلوں میں شرکت کی اجازت ہو گی.

بھارت: اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے وسیم رضوی کون ہیں؟

نئی دہلی —  بھارت کے شہر لکھنؤ کی متنازع شخصیت اور اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے پیر کو مذہب اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے۔ انہیں اتر پردیش کے علاقے غازی آباد میں ڈاسنہ دیوی مندر کے سوامی یتی نرسنگھا نند نے ہندو مذہب میں شامل مزید پڑھیں

چین عالمی تجارتی تنظیم کا سرگرم اور نمایاں رکن ہے، ترجمان  ڈبلیو ٹی او

عالمی تجارتی تنظیم کے ترجمان کیتھ راک ویل نے کہا ہے کہ چین عالمی تجارتی تنظیم ( ڈبلیو ٹی او) کا ایک نمایاں اور فعال رکن ہے اور اس نے ہمارے کام کے ہر حصے میں جوش اور عزم کے ساتھ حصہ لیا ہے۔شِنہوا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں راک ویل نے یاد دلایا مزید پڑھیں

دنیا کے امیر ترین شخص کا اپنا کوئی گھر ہی نہیں

دنیا  کے  امیر ترین شخص کا اپنا کوئی گھر ہی نہیں ہے، ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اپنا آخری گھر بھی بیچ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کا سیلیکون ویلی میں واقع گھر پانچ ارب روپے سے زائد میں فروخت ہوا۔  انہوں نے سولہ ہزار اسکوائر فٹ پر واقع اپنا گھر اس کی مزید پڑھیں

بیلجئم: 8 ہزار شہریوں کا کورونا پابندیوں کے خلاف مارچ ،پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ

برسلز بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، برسلز میں تقریبا 8 ہزار شہریوں نے کورونا پابندیوں کے خلاف مارچ کیا، مظاہرے کے شرکا نے نعرے بازی اور آتش بازی کی۔ پولیس نے خاردار تاریں لگا کر مظاہرین کو یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرز جانے سے روکے رکھا۔  مزید پڑھیں

منی ہائیسٹ: ‘سیریز کو درست وقت پر ختم کرنا ہی اس کی کامیابی ہے’

کراچی —  اسپینش ٹی وی سیریز ‘لا کاسا دی پاپیل’ کو جب آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر انگریزی میں ڈب کر کے ‘منی ہائیسٹ’ کے نام سے ریلیز کیا گیا تو اسے دنیا بھر سے خوب پذیرائی ملی۔ رواں برس جب تین ستمبر کو ‘منی ہائیسٹ’ کے سیزن فائیو کا پہلا حصہ مزید پڑھیں

فضائی آلودگی پیدائش سے قبل بچوں کی صحت کس طرح متاثر کر رہی ہے؟

کراچی —  دنیا بھر میں مختلف ممالک کو اس وقت فضائی آلودگی، آب و ہوا کی تبدیلی، شدید گرمی کی لہر، پانی کی قلت سمیت دیگر ماحولیاتی خطروں کا بڑے پیمانے پر سامنا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگینی اختیار کرتا جا رہا ہے اور مختلف ممالک اس پر قابو مزید پڑھیں

لاہور کے ضمنی الیکشن میں متاثر کن کارکردگی، کیا پیپلزپارٹی پنجاب میں دوبارہ قدم جما رہی ہے؟

لاہور —  پاکستان کے شہر لاہور کے حلقہ این اے 133 میں اتوار کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اُمیدوار کامیاب ہوئی ہیں۔ تاہم پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے اُمیدوار نے بھی 30 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ سن 2008 کے مزید پڑھیں