مغربی جاپان میں 5.4 شدت کا زلزلہ شہری خوف و ہراس کا شکار

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی جاپان میں 5.4 شدت کے زلزل سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جاپان کے کئی صوبوں میں جھٹکے محسوس کیے گئے،جن میں میئے، ہیوگو، توکوشیما اور کاگاوا شامل ہیں۔زلزلے کا مرکز واکایاما کے ساحل پر تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث سونامی کا کوئی خطرہ نہیں مزید پڑھیں

فلپائنی فوج نے شدت پسند داعش سے منسلک مقامی تنظیم کے سربراہ کو ہلاک کردیا

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ایک گروہ کے نئے سربراہ سمیت 4شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فلپائن کی فوج نے بتایا ہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں سرکاری فوجی دستوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں یہ افراد مارے گئے۔ فوج نے لاشوں کی شناخت مزید پڑھیں

چین: کشتی ڈوبنے سے 2افراد ہلاک‘ 10کو بچالیا گیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں کشتی ڈوبنے سے 2افراد ہلاک ہوئے،جب کہ 10افراد کو بچالیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں پیش آیا ۔ ایمرجنسی کال موصول ہونے پر کوسٹ گارڈز کی 6کشتیوں کو فوری طور پر جائے وقوع پر بھیجا گیا ،جنہوں نے 10افراد کو ڈبنے سے بچالیا۔

فرانس: تلوار کے حملے میں 2خاتون پولیس اہلکار زخمی

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے شمال مغربی حصے میں تلوار سے کیے گئے حملے میں 2خاتون پولیس اہلکار زخمی ہوگئیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق جنگجو ؤں کا مخصوص لباس پہنے شخص نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔ پولیس نے حملہ آور کو گولی مارنے کے بعد پکڑ لیا۔ فوری طور پر ایسے کوئی ثبوت نہیں مزید پڑھیں

نیویارک : اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر مسلح شخص گرفتار

نیویارک : پولیس اہلکار اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتارکرکے لے جارہے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں ملزم ٹھوڑی کے نیچے گن رکھے کھڑا ہے نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص نے شاٹ گن کو اپنے ٹھوڑی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے خلاف متنازع بیان دینے والاوزیر مستعفی

بیروت : سعودی عرب کے خلاف متنازع بیان دینے والے لبنانی وزیر اطلاعات جارج قرداحی استعفے کا اعلان کررہے ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے وزیر اطلاعات جارج قرداحی نے سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی جانب سے تنقید کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دینے کا اعلان کر دیا ۔ جارج قرداحی نے اپنے مزید پڑھیں

بھارت ، نماز جمعہ پر تنازع شدید

چندی گڑھ: بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے گڑ گاؤں میںانتہا پسند ہندومسلمانوں کو جمعہ کے اجتماع سے روک کر نعرے بازی کررہے ہیں چندی گڑھ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ میں جنونی ہندوؤں نے مسلمانوں کو نماز جمعہ سے روک دیا اور جے شری رام کے نعرے لگائے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سے مزید پڑھیں

نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچر‘ مسافر دھکالگانے پر مجبور

کٹھ منڈو: نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچر ہونے کے بعد شہری دھکا لگا کر رن وے سے ہٹارہے ہیں کٹھمنڈو(انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچرکے باعث مسافر دھکالگانے پر مجبورہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے مزید پڑھیں

آسٹریا : سابق وزیر داخلہ کارل نہامیر نئے چانسلرنامزد

ویانا: آسٹریا میں حکمراں جماعت کی طرف سے نامزد نئے چانسلر کارل نہامیر کی فائل فوٹو ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ملک آسٹریا میں سابق وزیر داخلہ کارل نہامیر کو نیا چانسلر نامزد کردیا گیا۔ اس منصب کے ساتھ وہ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کے سربراہ بھی ہوں گے۔ آسٹریا میں 2ماہ قبل سباستیان مزید پڑھیں