بھارت کے لوک سبھا اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ نے کسانوں کے احتجاج میں جان گنوانے والے کسانوں کو 25 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور کم از کم امدادی قیمت(ایم ایس پی)پر قانون بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی، کانگریس، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی، بائیں بازو، انڈین یونین مسلم لیگ، عام آدمی پارٹی کے ارکان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لیبیا، ایک ہفتے میں ساحل سے 886 غیر قانونی تارکین کو بچایا گیا
بین الاقوامی تنظیم برائے تارکین وطن نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 886 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا کر لیبیا واپس بھیج دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہا ہے کہ 21 نومبر سے 27 نومبر کے عرصہ کے دوران 886 تارکین وطن کو سمندر میں روک کر بچایا مزید پڑھیں
چین اور روس کا خطرہ، امریکا فوجیوں کی تعداد بڑھائے گا پینٹاگون
واشنگٹن:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی فوج چین اور روس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے فوجیوں کی تعداد اور اڈوں میں اضافہ کرے گی جبکہ ایران اور جہادی گروپوں کو روکنے کے لیے مشرق وسطیٰ میں اپنی افواج کو برقرار رکھے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کے افسران نے مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے حوالے سے شرائط کا اعلان کر دیا
ریاض :سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے حوالے سے شرائط کا اعلان کردیا ہے، منظور شدہ ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو بغیر قرنطینہ عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ غیرمنظور شدہ ویکسین لگوائے افراد کو عمرہ سے قبل تین دن قرنطینہ کرنا ہوگا۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے حکام مزید پڑھیں
بھارت: متنازع زرعی اصلاحات کا قانون منسوخ، کسانوں کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
نئی دہلی:بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی ستمبر 2020 میں منظور ہونے والے متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور ہوگئے جن کے خلاف کسانوں نے ایک برس تک ملک گیر طویل احتجاج کیا تھا۔ بھارتی قانون سازوں نے زرعی قانون سازی کو منسوخ کر دیا جسے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے لیے ایک مزید پڑھیں
‘اومکرون’ قسم سامنے آنے کے بعد بھارت میں کرونا کی تیسری لہر کے خدشات

نئی دہلی — بھارت میں ایک طرف جہاں کرونا مثبت کیسز میں کافی کمی آئی ہے اور منگل کو صرف چھ ہزار کیسز ہی سامنے آئے وہیں دوسری طرف نئے ویریئنٹ اومکرون کی دستک اور کرونا کی تیسری لہر کے پہلے سے موجود انتباہ نے حکومت اور عوام کو خوف میں مبتلا کر رکھا ہے۔ مزید پڑھیں
چین اور تائیوان میں کشیدگی عروج پر
تائیوان: وزیردفاع چیو کیو چینگ ذرائع ابلاغ کے نمایندوں سے گفتگو کررہے ہیں تائی پے سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے مبینہ تائیوان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی۔ تائیوان کے وزیردفاع چیو کیو چینگ نے خبردار کیا کہ مزید پڑھیں
اسپین میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، 4 افراد ہلاک
بارسلونا: اسپین میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 4 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، ہلاک ہونے والوں میں 2 کمسن بچے بھی شامل ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق 4 افراد کو ریسکیو کرلیا، حکام مزید پڑھیں
ورلڈ بینک کا افغانستان کے منجمد فنڈز بحال کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن: ورلڈ بینک نے افغانستان کے منجمد فنڈز کو بحال کرتے ہوئے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا اور اقوام متحدہ کی تجویز کو عملی شکل دینے کے لیے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے پر کام کر رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
کرونا کی نئی قسم اومکرون تشویش کا باعث ہے، دہشت کا نہیں: بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے کرونا وائرس کی سامنے آنے والی نئی قسم ’اومکرون‘ کو تشویش کا سبب قرار دیا، مگر کہا ہے کہ یہ دہشت زدہ ہونے کی وجہ نہیں ہے۔ پیر کے روز ایک بیان میں صدر نے کہا کہ وہ امریکہ میں بڑے پیمانے پر لاک ڈاون پر غور نہیں مزید پڑھیں