نئی دہلی: لوک سبھا میں بل منظور کیے جانے کے دوران کچھ ارکان نے سربراہِ ایوان کا گھیراؤ کررکھا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی کسانوں کے کامیاب احتجاج کے باعث مودی سرکار نے لوک سبھا سے تینوں قوانین کو کالعدم قرار دلوانے کا بل منظور کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر زراعت نریندر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
رودبار انگلستان کی فضائی نگرانی کا فیصلہ
فرانس: مغربی یورپی ممالک کے وزرائے داخلہ اجلاس کررہے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) مہاجرین کی ہلاکتوں کے بعد سرحدوں اور ساحلوں کی حفاظت سے متعلق یورپی یونین کی ایجنسی فرونٹیکس نے انگلش چینل کی رات دن فضائی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانس نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کیا مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات بحال
ویانا: جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریا کے شہر ویانا میں 2015ء کے عالمی جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق تعطل کا شکار مذکرات 5ماہ بعد بحال ہوگئے۔ جون میں مذاکرات موقوف ہونے کے وقت سفارت کاروں نے کہا مزید پڑھیں
چیناور تائیوان میں کشیدگی عروج پر
تائیوان: وزیردفاع چیو کیو چینگ ذرائع ابلاغ کے نمایندوں سے گفتگو کررہے ہیں تائی پے سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے مبینہ تائیوان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی۔ تائیوان کے وزیردفاع چیو کیو چینگ نے خبردار کیا کہ مزید پڑھیں
جمہوریہ چیک: کورونا پابندیوں کے خلاف عوام مشتعل
پراگ: کورونا پابندیوں کی نئی لہر کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں پراگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں2ہزارسے زیادہ افراد نے کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔چیک ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو ہونے والے اس مظاہرے کے دوران 30 سال سے کم عمر کے زیادہ تر نوجوانوں مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس : فلسطینیوں کا مکان مسمار‘ 30 افراد بے گھر
رام اللہ: زرعی اراضی کا کنواں تباہ کیے جانے پر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ نے ایک مکان مسمار کردیا،جس کے نتیجے میں رجبی خاندان کے 30افراد بے گھر ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق صہیونی بلدیہ نے مزید پڑھیں
ارشد تنولی کشمیر پریمئر لیگ کے چئیرمین مقرر، نیر عباسی کی مبارکباد
دبئی (جسارت نیوز) آزاد کشمیر کرکٹ اور کشمیر پریمیئر لیگ کے لیے بڑی خوشخبری ، مظفرآباد ٹائیگرز کے اونر ارشد خان تنولی کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا چیئر مین مقرر کر دیا گیا۔اس موقع پر کشمیر یونائیٹڈ کے سی ای او و چیف کوآرڈنیٹر اورسیز کے پی ایل نیر شہزاد عباسی کی مزید پڑھیں
کرونا کی نئی قسم اومکرون تشویش کا باعث ہے، دہشت کا نہیں، بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے کرونا وائرس کی سامنے آنے والی نئی قسم ’اومکرون‘ کو تشویش کا سبب قرار دیا، مگر کہا ہے کہ یہ دہشت زدہ ہونے کی وجہ نہیں ہے۔ پیر کے روز ایک بیان میں صدر نے کہا کہ وہ امریکہ میں بڑے پیمانے پر لاک ڈاون پر غور نہیں مزید پڑھیں
چین اور تائیوان میں کشیدگی عروج پر
تائی پے سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے مبینہ تائیوان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی۔ تائیوان کے وزیردفاع چیو کیو چینگ نے خبردار کیا کہ چینی فضائیہ نے فوجی مشقوں کے بہانے کسی قسم کی جارحیت کی تو ہم مزید پڑھیں
پانچ ماہ بعد ایران جوہری معاہدے پرمذاکرات کا دوبارہ آغاز
ویب ڈیسک — پانچ ماہ کے وقفے کے بعد پیر کے روز ویانا میں 2015ء کے ایران جوہری معاہدے پر پھر سے بات چیت کا آغاز ہوا، جب سے ایران میں نئے صدر نے عہدہ سنبھالا ہے مذاکرات کا سلسلہ پہلی بار شروع ہوا ہے۔ اپریل میں شروع ہونے والے مذاکرات میں، جس کے اب مزید پڑھیں